Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14) header
Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14) profile picture

study and playing cricket Babar Azam Fan

Bhakkar Pakistan
Joined April 2019
Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)Photo by Mohammad Hashim Ghouri (@HashimGhouri14)
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!! یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
4
1
14
بھائی ہمیں فٹبال کا نالج تو ہے نہیں مگر اتنا معلوم اپنی زندگی میں کبھی ایسا کھلاڑی نہیں دیکھا جس کی پوری دنیا ہی دیوانی ہو، جو دنیا کہ کونے کونے میں جانا جاتا ہو ، اور جس سے لوگ دیوانہ وار محبت کرتے ہوں ، جو جتنا بڑا کھلاڑی ہے اتنا ہی بڑا انسان بھی ہے
1
8
پتہ نہیں کیوں پر میری چھٹی حس کہ رہی ہے ایران نے پاکستان سے چپیڑیں کھالینی ہے🤔 #WorldWar3
2
1
588
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ° نعرہ تکبیر 🇵🇰 #Pakistan
47
Hello @grok , who was the most famous personality or celebrity to visit my profile? It doesn't need to be a mutual, don't tag them, just say who it was.
1
10
我支持伊朗,因为伊朗正在为受压迫的巴勒斯坦人而战 #IranIsrael #IsraelIranConflict #طهران #iranisraelwar
18
ایک طرف یہودی سارے ایک ہی لائن میں کھڑے ہیں مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں دوسری جانب پاکستان میں کچھ لوگوں نے چھوٹی چھوٹی مسلکی دکانیں کھول رکھی ہے ایران کا مسلک فلانا ہیں عقل کے اندھوں یہ دیکھو ایران کس کے خلاف لڑ رہا ہے مسلمانوں کو متحد ہونا پڑے گا #طهران #tahran
38
بھارتی خاتون پائلٹ پاکستانی سرزمین پر گرتے ہی پہلا جملہ یہ بولا 🤣" جیویں توں مجا"🤣 امان میڈا اللّٰہ #IndiaPakistanWar
257
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰہ #OperationBunyanulMarsoos #IndiaPakistanWar #IndianArmy #PakistanArmy
107
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتی ہے بندہ مومن کی اذان سے پیدا اللہ اکبر #operationbunyanulmarsoos #IndianArmy #Pakistan #
78
آہ دیکھ بزدل دشمن ! جس جگہ تم نے چار میزائیل مارے ہم نے اسی جگہ پر فجر کی چار رکعات پڑھی ہیں الحمدللہ #IndiaPakistanTensions #IndiaPakistan
50