سرخ ہونٹوں کی بات ہی چھوڑو
وہ سراسر جہاں میں فتنہ ہے
ایک قطرہ پسینہ گردن پر
ایک بوتل شراب جتنا ہے ___
1
517
یہ نہیں ہے کہ وہ احسان بہت کرتا ہے....
__اپنے احسان کا اعلان بہت کرتا ہے🖤
آپ اِس بات کو سچ ہی نہ سمجھ لیجئے گا
وہ "میری جان" ، "میری جان" بہت کرتا ہے🔥🥀
,,,
Good morning all friends 🌞❤️🥰🌻
3
1
645
sania retweeted
یہ منزلیں..... یہ راستے🥰
میری ہردعا.... تیرے واسطے🥰🤲
یہ سکون....اور یہ قرار بھی.❤️🙈
میرامان.... تیرے واسطے❤️🙈
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو❤️🤲
تجھے ہرخوشی نصیب ہو❤️🥰
میری التجا تیرے واسطے.🤲🙏🥰
میری ہردعا..... تیرے واسطے🤲🙈❤️
یہ منزلیں..... یہ راستے🥰
میری ہردعا.... تیرے واسطے🥰🤲
یہ سکون....اور یہ قرار بھی.❤️🙈
میرامان.... تیرے واسطے❤️🙈
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو❤️🤲
تجھے ہرخوشی نصیب ہو❤️🥰
میری التجا تیرے واسطے.🤲🙏🥰
میری ہردعا..... تیرے واسطے🤲🙈❤️
sania retweeted
رخسار ایسے ٹمٹماتے ہیں جناب کے
جیسے چاند نے پہنے ہوں گجرے گلاب کے
دیدار یار آج کل کیسے نصیب ہو
پہرے ہیں چاند چہرے پہ کالے نقاب کے
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے___!!!!
کوئی لے کے مجھکو ساتھ چلے____!!!
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں___!!!!
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے____!!!
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے___!!؛
وہ دھیرے سے یہ بات کہے___!!!!
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں___!!!!
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں___!!!!
5
3
1,238


















