حیا ایمان (@Hayaeman02) header
حیا ایمان (@Hayaeman02) profile picture
Joined August 2024
Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)Photo by حیا ایمان (@Hayaeman02)
ان ہڈیوں کے مجموعے کا نام انسان ہے ۔جو سمندروں کی گہرائی ،پہاڑوں کی اونچائی ،چاند تک رسائی،جنگلوں ،* *صحراؤوں،بیابانوں، چٹانوں،جزیروں اور ناجانے کہاں کہاں اپنے بنانے والے کو چیلنج کرتا پھرتا ہے ؟؟؟* *فَبِاءَیِّ اٰلآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰن*
17
12
1
30
1,271
حیا ایمان retweeted
ابھی مرکز میں ٹیلی کام کمپنیوں والے بل کا مسلہ حل ہوا نہی تھا اب پنجاب میں ایک متنازعہ بل کا کیس سامنے آ گیا آپ اپوزیشن کو گولی ماریں زرا سپیکر پنجاب اسمبلی کی گفتگو غور سے سنیں نون لیگ کو سوچنا ہو گا وہ اقتدار سے چلے جائیں گے کل کو یہ قانون ان پر لگے گا
43
285
10
688
26,580
حیا ایمان retweeted
استاد کو تنخواہ نا دو مگر کم از کم عزت ضرور دو معاشرے کا مستقبل اس کے زیر سایہ پروان چڑھتا ہے
9
51
6
300
5,065
I’m joining #ECX bounty!” @
This quoted post is unavailable.
172
حیا ایمان retweeted
الحمداللہ جو تحقیق کر کے مشن ُ نور کی مکمل حقیقت آپ کے سامنے رکھی آپ نے اسے ہر طرف پھیلایا اس کے بعد اب تحریک انصاف کے لیڈر بھی مان رہے یہ متنازعہ معاملہ اس کا تعلق ختم نبوت سے ہے اللہ نے چاہا اسی طرح ہر وادات پکڑتے رہیں گے افسوس یہ کہ ہمارے ملک میں کسی جماعت نے اس پر آواز نہی اٹھائی
171
1,044
19
1,957
47,757
🌼 Good Morning, Bloomers! 🌞 Happy Monday! 🌈 Your flowers are waiting for a splash of water 💧 — let’s nourish our dreams and growth today! 🌱✨ Get busy building your beautiful network! 🌐💬 Signup and Get Free 40$ Airdrop bloomz.app/confirm?my=bloomz
64
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
38
♥️LIFE IS GOOD WHEN YOU $BLOOM 💐BLOOM IS GOOD WHEN YOU BUY A FLOWER ❤️
39
حیا ایمان retweeted
♥️LIFE IS GOOD WHEN YOU $BLOOM 💐BLOOM IS GOOD WHEN YOU BUY A FLOWER ❤️
1,333
413
110
556
8,239
I just got 40,000 BLOOM tokens ($40) for signing up — and I’m earning daily. Just water it 🌱 and watch it grow. Invite 3 friends and tell them to repeat 🔁 , earn through 10 levels. 🔗 [bloomz.app/confirm?my=843555…] 🌼 BLOOM — the most feel-good meme token of the decade.
38
.جینیفر گروٹ جو پہلے امریکی گلوکارہ تھیں، مسلمان ہو جانے کے بعد سورہ ملک کی تلاوت کس خوبصورتی سے کررہی ہیں
118
1,478
23
7,800
40,414
حیا ایمان retweeted
🔴 ایک اے آئی ویڈیو میں پیریاڈک ٹیبل کے مختلف عناصر کو کاٹتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
3
129
3
656
88,257
حیا ایمان retweeted
کیا واقعی پنجاب بلوچستان کو کھا رہا ہے؟ بلوچستان میں خوراک پیدا نہیں ہوتی۔ معدنیات کی بات کی جاتی ہے۔ لہذا انہی کو دیکھتے ہیں۔ گیس سب سے پہلے گیس کی بات کرتے ہیں کیونکہ اسی پر زیادہ پراپیگنڈہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار گیس بلوچستان میں ہی دریافت ہوئی تھی۔ 1995ء میں جب بلوچستان میں گیس کی پیدوار اپنے عروج پر تھی اس وقت بلوچستان پاکستان کی کل ضرورت کی 56٪ گیس پیدا کر رہا تھا۔ آج پاکستان کی روزانہ گیس کی ضرورت 4000 ملین کیوبک فٹ سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں گیس کی کل پیدوار 3597 ملین کیوبک فیٹ روزانہ ہے۔ جس میں بلوچستان 359 ملین کیوبک فیٹ گیس پیدا کررہا ہے۔ یعنی بلوچستان اس وقت پاکستان کی کل ضرورت کا 9٪ گیس پیدا کررہا ہے۔ جس میں 6٪ خود بلوچستان میں استعمال ہوتی ہے اور 3٪ باقی پاکستان کو سپلائی کی جاتی ہے۔ 91٪ گیس باقی صوبے پیدا کررہے ہیں یا باہر سے منگوائی جاتی ہے۔ تیل پاکستان میں تیل کی روزانہ ضرورت ساڑھے 5 لاکھ بیرل ہے۔ لیکن پاکستان میں تیل کی پیدوار 80 تا 90 ہزار بیرل روزانہ ہے۔ یہ 80 یا 90 ہزار بیرل تیل باقی تینوں صوبےپیدا کرتے ہیں۔ بلوچستان میں تیل کی پیدوار فلحال صفر ہے۔ پاکستان اپنی ضرورت کا باقی ساڑھے 4 لاکھ بیرل تیل باہر سے خریدتا ہے۔ اسی تیل سے بلوچستان کی ضرورت بھی پوری کی جاتی ہے جو اس گیس سے کہیں زیادہ ہے جو بلوچستان سے پاکستان کے باقی علاقوں کو دی جاتی ہے۔ یا پھر افغانی ایران سے تیل سمگل کر کے بلوچستان لاتے ہیں جس کا بھاری نقصان پاکستانی معیشت کو ہوتا ہے۔ پاکستان باہر سے جو تیل خریدتا ہے وہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا جاتا ہے۔ اس ٹیکس کا بوجھ بلوچستان پر کتنا ہے اس پر آگے بات کرتے ہیں۔ تانبا تیل اور گیس کے بعد بلوچستان کی تیسری اہم ترین چیز کاپر (تانبے) اور سونے کے ذخائر ہیں۔ اس کے لیے سینڈک میں کام ہورہا ہے اور ریکوڈک میں جلد شروع ہوجائیگا ان شاءاللہ۔ ان ذخائر کے حوالے سے آپ نے شائد یہ سنا ہوگا کہ 500 ارب ڈالر یا 1000 ارب ڈالر کے ہیں، پاکستان کا قرضہ اتار سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ لیکن یہ شائد آپ کو کسی نے نہیں بتایا ہوگا کہ ان کو نکالنے اور پراسیس کرنے کی لاگت اتنی زیادہ ہےکہ یہاں سے نکالنے کی نسبت باہر سے امپورٹ کرنا سستا پڑتا ہے۔ یا پرانا استعمال شدہ کاپر دوبارہ پگھلا کر استعمال کرنا اس سے بھی سستا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 1995ء میں بے نظیر نے سینڈک پراجیکٹ پر کام رکوا دیا تھا کہ مارکیٹ سے زیادہ مہنگا پڑ رہا تھا۔ البتہ آج دنیا میں کاپر کی طلب بڑھی ہے اور قیمتیں بڑھی ہیں تو امید ہے کہ اب وہاں سے کاپر مائننگ کا فائدہ ہوگا۔ سونا سینڈک میں سونا نکالنے کا ضرور کچھ فائدہ ہورہا ہے۔ لیکن اس پر بھی بہت سی وجوہات کی بنا پر کام رکا رہا۔ لیکن اگر بھرپور کام کیا جائے تو سینڈک سے سالانہ 72000 اونس سونا نکالا جا سکتا ہے جس پر اخراجات نکال کر 28 ارب روپے بچتے ہیں۔ جن میں سے آدھا نکالنے والی چینی کمپنی کا ہے یعنی 13 یا 14 ارب روپے۔ باقی جو 13 یا 14 ارب روپے بچیں گے وہ حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت آپس میں تقسیم کرینگے۔ سب سے زیادہ ریکوڈک سے امیدیں ہیں کہ وہاں سے بلوچستان اور پاکستان دونوں کا کچھ بھلا ہوسکتا ہے۔ ریکوڈک سے سالانہ ڈھائی لاکھ اونس سونا پیدا ہو سکتا ہے جس سے اخراجات نکال کر 100 ارب روپے سالانہ بچ سکتے ہیں۔ اس میں کمپنی کا آدھا حصہ نکالیں تو سالانہ 50 ارب روپے بلوچستان اور وفاقی حکومت کو بچیں گے جو طے کیے گئے فارمولے کے حساب سے آپس تقسیم کرینگے۔ ریکوڈک میں بڑی مقدار میں تانبا بھی نکالا جاسکتا ہے اور اس کا ابھی دیکھنا ہوگا کہ منافع بخش ثابت ہوگا یا نہیں۔ یعنی ریکوڈکٹ اور سینڈک وغیرہ کا کل ملا بھی سالانہ 60 یا 70 ارب روپے سے اوپر نہیں جاسکتا۔ جس میں کچھ بلوچستان کو ملے اور کچھ مرکزی حکومت کو۔ دوسری جانب پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر سیالکوٹ کی ہاتھوں سے بنائی جانی والی اشیاء کی سالانہ برآمدات 4 ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ یعنی کم از کم بھی 1100 ارب روپے سالانہ پاکستان کو دے رہا ہے۔ یعنی ریکوڈک اور سینڈک جیسے 20 پراجیکٹس کے برابر۔ دیگر معدنیات ان کے علاوہ بلوچستان میں کوئلہ، بیرائٹ، کرومائٹ، جپسم اور ماربل بھی پایا جاتا ہے۔ ان میں سے کوئی ایک چیز وفاقی حکومت نکال رہی ہے نہ ہی پنجاب نکال رہا ہے نہ ہی باہر کی کوئی کمپنی۔ سارا کچھ مقامی لوگ خود کر رہے ہیں۔ بلکہ کرومائٹ اور کوئلے پر زیادہ تر افغانیوں کا قبضہ ہے جو پاکستان پناہ لینے آئے تھے۔ بلوچستان کو کیا ملتا ہے؟ بلوچستان 16 لاکھ ٹن گندم استعمال کرتا ہے جب کہ 8 لاکھ 65 ہزار ٹن پیدا کرتا ہے۔ بلوچستان کی گندم کی آدھی ضرورت پنجاب اور سندھ پوری کرتے ہیں۔ اسی طرح بلوچستان کی چاؤل کی ضرورت 10 لاکھ ٹن سے اوپر ہے جس میں سے 4 لاکھ 98 ہزار ٹن پیدا کرتا ہے اور باقی ضرورت سندھ اور پنجاب سے پوری کرتا ہے۔ یہی حال دودھ، چینی، گھی، کپڑے، جوتے، دوائی اور دیگر چیزوں کا ہے جو زیادہ تر بلوچستان پنجاب یا سندھ سے پوری کر رہا ہے۔ یا پھر ایران اور افغانستان سے سمگل کرتا ہے جس کا پاکستان کو بےپناہ نقصان ہورہا ہے۔ قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کی دو تین لاکھ ایکڑ زمین ہی سیراب ہوتی تھی۔ پرویز مشرف نے بلوچستان کو کچی کنال کے ذریعے سیراب کرنے کا منصوبہ بنایا۔ جس میں پنجاب سے پانی بلوچستان تک پہنچانا تھا۔ یہ منصوبہ بڑی حد تک مکمل ہوچکا ہے اور اس سے بھی بلوچستان کی 5 تا 7 لاکھ ایکڑ زمین سیراب ہوگی ان شاءاللہ۔ یوں بلوچستان کو کل زیر کاشت رقبے کا آدھا پانی پنجاب دے رہا ہے۔ بلوچستان کو گوادر نامی بندگاہ عمان سے خرید کر دینے والے وزیراعظم فیروز خان کا تعلق بھی پنجاب سے تھا۔ بلوچستان میں سالانہ تقریباً 100 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے۔ یہ بل پنجاب بھرتا ہے کیونکہ کے پی اور سندھ سے بھی اس طرح ریکوری نہیں ہوتی۔ آسان تخمیہ پچھلے سال کا بجٹ دیکھیں تو بلوچستان کو 950 ارب روپے ملے۔ جب کہ بلوچستان کی اپنی کمائی تمام ٹیکسز، سارے سونے چاندی اور تانبے وغیرہ ملا کر بھی 200 ارب روپے رہے۔ یعنی ساڑھے 7 سو ارب روپے اسکو اضافی دئیے گئے۔ یوں بلوچستان پنجاب یا پاکستان کو کھلا نہیں رہا بلکہ بلوچستان کو باقی صوبے کھلا رہے ہیں جن میں سب سے زیادہ بوجھ پنجاب اٹھاتا ہے۔ تحریر شاہد خان #Balochistan #blf_stopkillingbaloch
177
489
30
1,018
105,599
پاکستان ارمی جو کرتی ہے وہ پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے ⚔️🇵🇰⚔️
207
146
16
672
21,470
🎯 XOGS is revolutionizing how we measure CryptoTwitter influence! Get scored by AI, earn $XOGS tokens, and prepare for TGE. Join me: x.hmvy.com/invite/68865 #XOGS #CryptoRewards
1
32