Asad Rana (@He_TheWolf) header
Asad Rana (@He_TheWolf) profile picture

PUNJABI, RAJPUT ⚔️ , #WarisPunjabDeتیرا وَسےکعبہ سوھنیا میرا وَسدا رہوے پنجاب

Pakistan
Joined October 2012
Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)Photo by Asad Rana (@He_TheWolf)
خدارا لوگوں کو جینے دو ، وہ ایک دن خود ہی مر جائیں گے.
18
47
3
159
لغاری صاحب کا مذاق نہیں اڑا رہا۔ یہ حال ہی میں جسمانی مفلوج ہوئے تھے۔ اب شاید دماغی مفلوج بھی ہو گئے ہیں۔ ہر سرگرم نسل پرست دماغی مفلوج ہی ہوتا ہے۔ باقی پیٹر ہاپکرک، دا گریٹ گیم میں لکھ چکا کہ سندھ کے تب کے حکمرانوں نے انگریزوں کو سندھ-اپ-سٹریم کشتی رانی کی سہولت فراہم کی تاکہ پنجاب پر جاسوسی کی جا سکے۔ بطور اک پنجابی، میں ہر ایسے بیانیے پر لعنت بھیجتا ہوں، نذیر لغاری سمیت۔ خدا انہیں جسمانی اور دماغی فالج سے جلد صحت عطا فرمائے، آمین۔
رنجیت سنگھ کا پنجاب غیرسیاسی ، غیر اخلاقی، اور غیرفطری تھا، اس غیرفطری پنجاب کو ٹوٹنا ہے ، تم لاکھ رنجیت سنگھ کو ہیرو بناؤ مگر وہ ہیرو نہیں تھا، وہ کشمیر کا ولن تھا، وہ سرائیکی وسیب کا ولن تھا اور وہ پشاور کاولن تھا، الگ وحدتیں الگ صوبہ مانگ رہی ہیں
7
46
134
2,267
Asad Rana retweeted
SHADAB KHAN IS BATTING ON ANOTHER LEVEL. 🤯 - 76 runs off just 21 balls. - 4 fours, 7 sixes & strike rate of 361.90. WHAT A POWER-HITTING DISPLAY..!!! 🔥 teapaw.org/pctstorage2/status/212…
19
121
7
2,174
129,145
Asad Rana retweeted
انڈیا سے ہر روز ایسی خبریں آتی ہیں۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے پچھلے 10 سالوں میں ایک لاکھ سے زیادہ گریجوئیٹ پیدا کئیے لیکن سب رٹو طوطے، نکیاں سریاں اور غلام تھے۔ ٹھیک ہے کہ غربت ہے لیکن وہ جنکے ماں باپ کی اپنی زمینیں ہیں انہیں کس نے روکا ہے؟
2
3
18
641
Asad Rana retweeted
مولانا محترم کو معلوم ہو کہ ابھی ابھی جس بندے نے راء کی تنظیم کی سربراہی چھینی یے اسے اسلام آباد نے نوکری نہیں دی؟ اسکا بھائی ابھی بھی دفاعی ادارے میں افسر ہے، اسکا باپ الیکشن لڑتا رہا ہے، اسکا چچا، ماموں سب کے سب اسلام آباد سے پیسے لیتے تھے. مولانا محترم کو معلوم ہوکہ بشیر زیب کا بھائی اس وقت میں محکمہ مواصلات میں ملازم ہے اور کوئٹہ میں رہتا ہے. ڈاکٹر دین محمد سرکاری ہسپتال میں ملازم تھا، غفار لانگہو واپڈا میں ملازم تھا، ماہرنگ مھکمہ صحت کی ملازمہ ہے. اور یہ سب وہ ہیں جنہیں پڑھایا بھی سرکار نے ہے. مسئلہ حقوق، وسائل اور بلوچ شناخت کا نہیں ہے ہوتا تو سب سے زیادہ گھوسٹ ملازمین بلوچستان میں نا ہوتے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کراچی اور ڈیرہ غازی خان میں کاروبار نا کررہے ہوتے جس صوبے میں گھر بنانے کے لئے مستری، کوئلے کی کان میں کام کرنے والے کان کُن، سڑک بنانے کے لئے مزدور اور بال کاٹنے کے لئے نائی بننا لوگ پسند نہیں کرتے وہاں مسئلہ ملازمت سے زیادہ مزاج کا ہے. کام کرنے والا مزاج پیدا کرنا ہوگا، کامریڈی اور مسلحہ مارکسزم چھوڑنا ہوگا. مولانا تحقیق کریں اور اگر نہیں کرسکتے تو پوچھنے والوں سے پوچھیں کہ کتنے سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہوئی ہے جو بی ایل اے سے ماہانہ پچاس ہزار روپے لیکر انکے لئے مخبری کرتے ہیں. یونیورسٹی میں پڑھانے والا پروفیسر جسے پڑھایا بھی وظیفے پر گیا ہو وہ کیوں خودکش حملہ آوروں کی سہولت کاری کرتا ہوا پکڑا گیا؟ کیونکہ دماغ میں فتور اور مزاج میں ٹیڑھ ہے... اسمگلنگ کو تجارت کہنا بند کرو جامعات میں کامریڈی چھوڑو اور تعلیم حاصل کرو سرکاری ملازمت تنخواہ کے لئے بلکہ سروس سمجھ کر کرو.
15
78
187
8,347
Asad Rana retweeted
دو دوست بیٹھے ابو بکر کی تعریفیں کررہے تھے، ایک نے کہا اگر میری کوئی بیٹی ہوتی تواسکی شادی ابوبکر جیسے لڑکے سے ہی کرواتا. دوسرے دوست نے اسے یاد کروایا کہ تم تو شیعہ ہو... 🤭
2
1
5
436
Niga this is your current generation, what are you talking about ?
This quoted post is unavailable.
5
25
1
252
5,808
بہت پونڈی ہے رِگا میں وئ
2
5
1,095
یہ کونسی غلیظ نسل ہے بھڑوت 😂
تو کیا یہ افریقی نسل نہیں؟
11
17
1
185
1,962
Asad Rana retweeted
"ٹرمپ بھی ذلیل ہوا اور ٹرمپ کا ساتھ دینے والے بھی ذلیل ہوگئے"
ٹرمپ بھی زلیل ہوا اور ٹرمپ کا ساتھ دینے والے بھی زلیل ہوگئے۔۔۔ ن لیگ ہے ہی منحوس جسکا ساتھ دیتی ہے وہ زلیل ہو جاتا ہے۔۔۔
4
202
3
713
7,895
بات تو سہی ہے!
1
3
4
199
پورے دومہینے کے واقفے کیںعد آج پِھر اباجی نے طبیعت صاف کی الحمدللہ فار دِس اچیومنٹ۔ اس دفع اباجی کا بار بار دُہرائے جانیوالا سوال رہا کہ۔ " تُوں چاہندا کی ایں ؟" ہر بار میرا جواب بھی ایک ہی رہا " کُج وی نئ جی "
9
2
37
2,374
یہ ہے کہ پروپیگنڈا کیسے کام کرتا رہا اور اسے کسی نے چیلنج نہیں کیا! حقیقت: بدنامِ زمانہ اسلم اچو عرف تکاری اسلم نے ریحان نامی 22 سالہ نوجوان بیٹے کو خودکش مشن پر بھیجا، جو ذہنی طور پر غیر مستحکم تھا۔ ریحان بلوچ نے اگست 2018 میں دالبندین میں چینی انجینئروں پر خودکش حملہ کیا، جس میں وہ خود واحد ہلاک ہونے والا شخص تھا۔ حملہ آور اپنے ہدف سے چوک گیا کیونکہ اس نے سینڈک کاپر-گولڈ منصوبے کے 18 چینی انجینئروں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ بی ایل اے نے حسبِ معمول اپنی روایتی پروپیگنڈا حکمتِ عملی کے تحت اس لڑکے کے حملے کے پورے سفر کو ریکارڈ کیا، ماں کی طرح گلے لگانے سے لے کر اس کے اپنے والد کے اسے خودکش بم کی جیکٹ پہنانے تک۔ انہوں نے اسے خود کو دھماکے سے اڑاتے ہوئے بھی ریکارڈ کیا، جس سے چند درختوں کو نقصان پہنچا اور قریب ہی 3-4 بکریاں ہلاک ہوئیں۔ بلوچ علیحدگی پسندوں نے اس عمل پر اسلم اچو کو ایک افسانوی شخصیت قرار دیا، ایسا شخص جس نے اس جدوجہد کے لیے اپنے بیٹے تک کی قربانی دے دی جسے وہ قومی آزادی کی جدوجہد کہتے ہیں۔ کہانی میں نیا موڑ۔ ریحان اسلم اچو کا حقیقی بیٹا نہیں تھا، بلکہ دراصل اس کی بیوی یاسمین کا سابقہ شادی سے بیٹا تھا۔ افسوسناک بات یہ تھی کہ ریحان ذہنی طور پر غیر مستحکم تھا اور درحقیقت ادویات لے رہا تھا۔ اسلم کی حیاتیاتی اولاد عائشہ اسلم تھی، جو اب 27 سال کی ہے اور اپنے شوہر کے ساتھ جرمنی میں خوشگوار زندگی گزار رہی ہے۔ اسلم اپنی بیٹی کو خودکش حملے کی تربیت نہیں دینا چاہتا تھا، وہ ایسا کیوں کرتا جب وہ کسی اور کے بیٹے کو آسانی سے استعمال کر سکتا تھا اور آخرکار ایک باپ کی حیثیت سے اس کا سہرا بھی اپنے سر لے سکتا تھا؟ آج اسلم اچو جہنم میں سڑ رہا ہے لیکن اپنے وطن میں، اس نے ایک ایسے افسانوی باپ کے طور پر نام کمایا ہے جس نے مزاحمت کے لیے اپنے 'حقیقی' بیٹے کی قربانی دی۔
میرے لئے یہ نئی خبر ہے کہ بی ایل اے کے سابق سربراہ استاد اسلم بلوچ نے اپنا بیٹا فدائی حملے میں قربان کیا ورنہ سمجھتا تھا کہ شائد پاکستان کے حرام خور مولویوں کی طرح دوسروں کے بچے مرواتے ہیں اور خود اور انکے اپنے بچے لگژری لائف گزارتے اور بیرون ملک تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں
8
31
1
119
15,357
مروت جیسے کُتے کو وقت پے زہر نہ ڈالا جائے تو وہ آتے جاتے شُرفاء پے بھونکنے لگتا ہے ٬ اسی لیئے اُسکا علاج کر رہا ہوں ۔
Replying to @He_TheWolf
نسلی غلام لگتا ہے مروت صاحب نے خوب مرچیں لگائیں ہے کل سے کتے کے طرح بھونکتا رہتا ہے😃😃😃
1
16
376
افغانڈو مہاجر بچہ پاکستان میں مفت پڑھتا ہے اور اُسی ریاست کو گالیاں بکتا ہے٬ ریاست کی اکثریت کو گالی گلوچ کرتا ہے ۔ منشیات بیچتا ہے٬ جیکٹ پہن کے پھٹتا ہے٬ قتل وغارت کرتا ہے اسمگلنگ کرتاہے۔ فرق ہے بہت فرق ہے دونوں بچوں میں ٬ ایک مِصری ہے ایک رشین مِکس بریِڈ ہے نمک حرام ہے
5
39
1
142
1,515
Asad Rana retweeted
A soulful lyrical Journey 🩷 Some melodies don't just reach your ears; they travel straight to the soul, awakening emotions words could never express. 🎙️🎼🎵 تو بیلی تے سب جگ بیلی
5
107
3
495
18,317
Asad Rana retweeted
The non-stop hate directed at Punjabis has awakened us. We see through the false narratives now. Punjabis finally understand the truth: no one is giving us a free ride. Instead, others are constantly taking from our share, leaving the Punjabi people to bear most of the burden.
64
210
18
630
57,557
گاؤں کے چوہدری کے کتے سے مراثیوں کا کتا جیت گیا۔ مراثی صبح شام چوہدری کے گھر کے سامنے بھنگڑے ڈالتے۔ چوہدری بہت پریشان تھا کہ کہیں سے کوئی تگڑا کتا ملے اور ان کے منہ بند کیۓ جائیں۔ آخر کار چوہدری کو کتا ملا اور بہت مہنگا ملا۔ چوہدری نے سوچا چلو عزت تو واپس ملے گی۔ میدان سجا ہر عام و خاص کو مدعو کیا گیا اور چوہدری کا کتا جیت گیا۔ چوہدری خوشی خوشی گھر جا رہا تھا کہ سامنے وہی مراثی بھنگڑے ڈالتے ہوۓ آ رہے تھے ۔ چوہدری کو تجسس ہوا کہ میں نے اپنی جمع پونجی ان کو ہرانے میں لگا دی اور یہ بھنگڑے ڈال رہے ہیں اور جب چوہدری نے ان سے پوچھا کہ میں تو اس لیۓ خوش ہوں کہ بچی کھچی عزت واپس مل گی۔ لیکن تم تو ہار گۓ تم کیوں بھنگڑے ڈال رہے ہو؟ مراثی کہنے لگے چوہدری صاحب، اسی مراثی آں۔ نچنا ساڈا کم اے، سانو جت ہار نال کی مطلب----ہیں۔۔؟
جب ٹرمپ جیتا تو پی ٹی آئی والے بھنگڑے ڈال رہے تھے انکا خیال تھا کہ عمران خان کی رہائی میں مدد کرے گا اور آج اسکی پارٹی کو شکست ہوئی ہے تب بھی بھنگڑے ڈال رہے ہیں اس امید کیساتھ کہ ڈیموکریٹس عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالیں گے
1
1
16
330
ایتھے پردیس وچ کدی کدی اپنے پِنڈ دی اپنے شہر دی اپنے پنجاب دی بڑی یاد آندی اے قسمے تواڈے نال کدی اینج ہویا کہ اپنا پِنڈ اپنا پنجاب بہت شِدت نال یاد آیا ہووے سارے پردیسی یار اپنا اپنا دسو اج
3
1
12
412
رَب دی بڑی مہر اے ساڈے پنجاب تے ❣️❤️❣️❤️
بہت سے کنوے کے مینڈک جنھوں نے ایک مخصوص دائرے سے باہر جھانک کر دیکھا تک نہیں ہوتا اور وہ اپنی اس مخصوص جگہ کو ہی پوری دنیا سمجھ رہے ہوتے ہیں یہ ایک چھوٹا بچہ ہے اور پنجاب گھوم رہا ہے اللہ اسکو خوش رکھے ہن کسی کے خلاف نہیں لیکن وسائل صرف وہی نہیں ہوتے جو آپکے قریب ہوں
1
9
249