😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) header
😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) profile picture

ہم نے جلا دیا وہ دل۔🎗 جس میں غیر بسا کرتے تھے 😉

Joined August 2021
عمران خان خان کے خط کا مختصر خلاصہ " میں جیتنے کے لیے زندہ رہنے کا حق مانگتا ہوں۔ مقابلہ کروں گا " #IMayNeverReturnAlive
1
1
8
ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں 🙂 #قومی_زبان #محبت_مافیا
3
4
4
99
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
1
2
27
کچھ دوست تو خوشی کی خوراک ہوتے ہیں انہی کے ساتھ زندگی میٹھی لگتی ہے #قومی_زبان
2
8
8
157
عطائیں راز ہی رہیں تو محفوظ رہتی ہیں 
نمائش اکثر نعمتوں کے زوال کا سبب بنتی ہیں 
کیونکہ حاسد کی آنکھ کا وار 
سانپ اور نکھو کے زہر سے بھی زیادہ تباہ کن ہوتا ہے #قومی_زبان #متاعِ_دل
7
5
87
انسان کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمیں سنبھالنا کسی اور کی ذمہ داری نہیں ہوتی خود کے سوا سب دوسرے ہوتے ہیں اور یہ بات انسان جتنی جلدی جان لے گا اتنا لوگوں سے کم مایوس ہوتا جائے گا #قومی_زبان
6
3
114
اور ہمـــاری کہـــانی میـــں پہلـــی اور آخـــری شـــرط وفـــاداری ہـــے 🤌🙂 #قومی_زبان
2
8
7
179
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے #قومی_زبان #متاعِ_دل
1
8
7
187
کچھ فرضی کردار واقعی انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں. یہ محبت ہے، انا ہے، یا پھر صرف بے حد اعتماد 🙂 #قومی_زبان
1
6
5
153