
My Tweets r mostly The True Expressions direct from my heart . #TeamFaizaTrends
Joined March 2015
- Tweets101K
- Following36
- Followers6.8K
- Likes49.3K
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary Etne Saal guzr gy,🤔
💞Pααяυ💞 retweeted
"ہمیں مختلف پیدا کیا گیا ہے تاکہ ہم ایک دوسرے کو مکمل کر سکیں
تاکہ حلیم شخص غصے والے کو سنبھال سکے
پرسکون شخص جلد باز کی مدد کر سکے
اور پرامید شخص ناامید کے دل کی آگ بجھا سکے"
#منقول
💞Pααяυ💞 retweeted
یہ عادت ہی سہی، عادت بھی کتنی خُوبصورت ہے
جمالِ یار سے دِل سیر ہوتا ہے کہیں میرا
تمھارے ساتھ ہُوں ہروقت، خلوت ہو کہ جلوت ہو
جہاں تم ہو فضا افروز ،دل بھی ہے وہیں میرا
#Haano ka voice sun ka dil khush hogya🥰💞💓
Chalo koi humein b yad rakhta hai 🌹❤️
💞Pααяυ💞 retweeted
Replying to @Heyy_Listen
@Heyy_Listen
سالگرہ مبارک ہو🎉🎊
بہن کبھی ادھر بھی آجایا کرو😂
غیر حاضر انسان سالگرہ مبارک ہو🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊
🌷🌸🌷🌸
🌸🌷🌸🌷🌸
Λ🌷🌸🌷🌸🌷
( ˘ ᵕ ˘🌷🌸🌷
ヽ つ\ /
UU / 🎀 \
💞Pααяυ💞 retweeted
ضروری نہیں کہ انسان کچھ پا کر ہی خوش ہو بعض اوقات اللہ تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے چاہے وہ بری عادات ہو یا برے خیالات۔۔
اور مومن کی خوشی تو اللہ پاک کی اطاعت میں ہی ہوتی ہے











