Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex) header
Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex) profile picture

Import, Export & Trading of Textile Machinery

Faisalabad, Punjab, Pakistan
Joined September 2011
Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)Photo by Iftikhar Mohy-Uddin (@Hisbtex)
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
اگر آپ نے آج تک پروگرامنگ نہیں سیکھی تو اگلے 30 منٹ میں سیکھ لیں، بنا کوڈنگ کے سافٹوئیر بنائیں ۔ یہ سکل زندگی میں آپکو بہت آگے لیجائے گی۔ کوئی مشکل ہو تو مجھ سے پوچھ لیں۔
15
480
6
1,369
48,357
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
میڈیسن کی طالبہ نے صرف 20سیکنڈ میں بلیک بورڈ پر دل ڈرا کر لیا
16
140
3
929
130,584
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
😉👍🏽
20,467
37,860
6,283
863,722
56,825,662
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
یہ کوئی ریسٹورنٹ نہیں بلکہ بھارت کے شہر کلکتہ میں بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر کی جانب سے گزشتہ چار سالوں سےایک روپے میں پیٹ بھرکے کھانا فراہم کیا جارہا ہے جس میں مسلمان ہندو سکھ یعنی کسی بھی مذہب پرپابندی نہیں ہے رپورٹ کے مطابق دن کے گیارہ بجے سے ایک بجے تک کھانا چلتا رہتا ہے جسمیں ہزاروں افراد آکر کھانا کھاتے ہیں ہر روز مختلف مینوا پکا یا جاتا ہے گوتھم گمبھیر نے اپنا انٹرویو میں کہا تھا جو کھاناہم دیتے ہے ایک روپے میں وہ کھانا ہوٹل میں دوسو روپے تک کا ہے اور ہم ایک روپے صرف اس لیے لیتے ہے تاکہ کوئی یہاں کھانے کیلئے آئے تو سر اٹھا کر آئے کیونکہ وہ پیسے دیکر کھانا کھارہا ہے اور اس کو یہ نہیں لگے کہ میں فری میں کھانا کھا رہاہوں اور سلسلہ چلتا رہے گا رپورٹ کے مطابق کھانا پکانے کے انتظام اور پورے سسٹم کو چلانے کیلئے تمام افراد مسلمان رکھے گئے ہیں جو یہ سب معلمات کا دیکھ بھال کرتے ہے صرف رمضان المبارک میں مسلمانوں کی وجہ سے یہ کھانے مغرب کے بعد اور سحری بھی دی جاتی ہے دن میں کھانا نہیں عام دنوں میں یہ سلسلے دن کے گیارہ بجے سے ایک بجے تک چلتا ہے #PSL2026 #cricket #PakistanCricket
68
476
16
3,239
117,645
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
⏳
7,184
17,963
746
324,312
40,702,904
💔💔💔😢😢😢
24
158
5
978
26,562
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
ایجنٹوں کو 20 لاکھ روپے دینے سے پہلے یہ پوسٹ 1 منٹ لگا کر پڑھ لیں! 🛑✈️ (یہ وہ سچ ہے جو آپ کو کوئی نہیں بتائے گا) میرے پاکستانیو! ہم میں سے ہر دوسرے نوجوان کا خواب ہے کہ وہ باہر جا کر پڑھے، لیکن جیسے ہی ہم کسی ایجنٹ کے پاس جاتے ہیں، وہ ہمیں 20 سے 25 لاکھ کا خرچہ بتا کر مایوس کر دیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے: دنیا میں ایسے ممالک موجود ہیں جو آپ کو بلانے کے لیے تڑپ رہے ہیں، بشرطیکہ آپ کو صحیح طریقہ معلوم ہو۔ ایسے 5 ممالک جہاں آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا: ✅ 1. اٹلی (Italy): یہاں "Need Based" اسکالرشپ ملتی ہے۔ اگر آپ کے گھر کی آمدنی کم ہے، تو اٹلی آپ کو مفت پڑھائے گا بھی اور سالانہ 6 سے 7 ہزار یورو (تقریباً 18 سے 20 لاکھ روپے) جیب خرچ بھی دے گا۔ (کوئی بینک سٹیٹمنٹ نہیں چاہیے!) ✅ 2. جرمنی (Germany): یہاں کی 90% یونیورسٹیز میں کوئی ٹیوشن فیس نہیں ہے۔ آپ کا داخلہ ہو گیا تو سمجھو تعلیم مفت۔ پارٹ ٹائم جاب کر کے آپ مہینے کے 2 سے 3 لاکھ آرام سے کما سکتے ہیں۔ ✅ 3. ہنگری (Hungary): 'Stipendium Hungaricum' اسکالرشپ ہر سال ہزاروں پاکستانیوں کو لیتی ہے۔ ٹکٹ، رہائش، انشورنس اور ماہانہ خرچہ—سب کچھ ہنگری حکومت دے گی۔ ✅ 4. چین (China): سی ایس سی (CSC) اسکالرشپ دنیا کی سب سے بڑی اسکالرشپ ہے۔ اگر آپ کا CGPA تھوڑا کم بھی ہے، تو بھی یہاں داخلہ ممکن ہے۔ ✅ 5. ترکیہ (Turkiye Burslari): وہ لوگ جو یورپ اور ایشیا کے سنگم پر رہنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ یہ "فلی فنڈڈ" پروگرام ہے۔ 💡 ایجنٹ آپ سے صرف 'فارم' بھرنے کے لاکھوں روپے لیتے ہیں۔ وہی فارم آپ اپنے موبائل سے مفت بھر سکتے ہیں۔ بس ہمت کریں اور ریسرچ شروع کریں! آئیں ایک دوسرے کی مدد کریں: 👇 نیچے کمنٹ میں اپنا Subject (فیلڈ) اور CGPA لکھیں۔ میں اور میری ٹیم (انشاءاللہ) ہر ایک کو بتائیں گے کہ آپ کے لیے کون سا ملک اور کون سی ویب سائٹ بہترین ہے جہاں آپ آج ہی اپلائی کر سکتے ہیں۔ (اس پوسٹ کو ابھی Share کریں، ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے کسی غریب لیکن ذہین طالب علم کا مستقبل بن جائے اور یہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے! ❤️)
126
343
5
729
67,752
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
We keep growing together! Important win!
7,749
19,059
661
336,620
19,449,003
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
Keep it going! 🟡🔵
7,481
20,190
668
322,101
30,988,191
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
ایک مرتبہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طواف فرما رہے تھے کہ آپؐ نے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر یاکریم یاکریم کی صدا تھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا وہ اعرابی رکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور یہی یاکریم سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کیطرف دیکھا اور کہا اے روشن چہرے والے اے حسین قد والے اللہ کی قسم اگر آپؐ کا چہرہ اتنا روشن اورعمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ضرورکرتا کہ آپ مذاق اڑاتے ہیں. سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے تبسم فرمایا یعنی مسکرائےاور فرمایا کیا تو اپنے نبیؐ کو پہچانتا ہے؟ اعرابی نے عرض کیا جی نہیں پہچانتا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فرمایا کہ پھر تم ایمان کیسے لائے اعرابی نے عرض کیا بن دیکھے ان کی نبوت و رسالتؐ کو تسلیم کیا مانااور بغیر ملاقات کے میں نے انکی رسالتؐ کی تصدیق کی آپؐ نے فرمایا مبارک ہو میں دنیا میں تیرا نبیؐ ہوں اور آخرت میں تیری شفاعت کرونگا وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدموں میں گرا اور بوسے دینے لگا آپ نے فرمایا اللہ نے مجھے متکبر وجابر بناکر نہیں بھیجا بلکہ اللہ نے مجھےبشیر و نذیر بناکر بھیجا ہے راوی کہتے ہیں کہ اتنے میں جبریل علیہ السلام آئےاور عرض کیا کہ اللہ جل جلالہ نے آپؐ کو سلام فرمایا ہے اور فرماتا ہے کہ اس اعرابی کو بتادیں کہ ہم اسکا حساب لیں گے اعرابی نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا اللہ میرا حساب لے گا فرمایا ہاں اگر وہ چاہے تو حساب لیگا اعرابی نے عرض کیا کہ اگر وہ اللہ میرا حساب لیگا تو میں اسکا حساب لونگا آپؐ نے فرمایا کہ تو کس بات پر اللہ سے حساب لیگا اس نے کہا کہ اگر وہ میرے گناہوں کا حساب لیگا تومیں اسکی بخشش کا حساب لونگا میرے گناہ زیادہ ہیں کہ تیری بخشش اگر میری نافرنیوں کا حساب لیگا تو میں اسکی معافی کا حساب لونگا اگر اس نےمیرے بخل کا امتحان لیا تو میں اس کے فضل و کرم کا حساب لونگا حضور اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم یہ سب سماعت کرنے کے بعد اتنا روئے کہ ریش مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی پھر جبریل علیہ السلام آئےعرض کیا اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ آپؐ کو سلام کہتا ہےاور فرماتا ہے کہ رونا کم کریں آپؐ کے رونے نے فرشتوں کو تسبیح و تحلیل بھلادی ہےاپنے امتی کو کہیں نہ وہ ہمارا حساب لے نہ ہم اسکا حساب لیں گے اور اس کو خوشخبری سنادیں یہ جنت میں آپ کا ساتھی ہوگا کیا عقل نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ان خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے کتاب.مسند احمد بن حمبل
47
318
7
1,538
39,822
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
اسے کہتے ہین باپ جیسی شفقت ھمدردی وہ جسمیں کوئی غرض لالچ نا ہو
5
66
656
14,132
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
ویسے تو وظائف کی کتابوں میں سینکڑوں وظائف ایسے ہیں جو مجرب ہیں انمیں سے ایک عمل حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ نے لکھا ہے وہ یہ کہ! قرآن مجید میں 106 لفظ "مبین" یعنی آیات "مبین" ہیں اگر اسکا ورد کیا جائے اور مقاصد میں کامیابی کی دعا کی جائے تو ان شاء اللہ 100 فیصد کامیابی ہوگی... جدہ میں ایک خاتون نے شکایت کی کہ انکے ایک رشتہ دار نے انکے ساٹھ ہزار ریال ناجائز لے رکھے ہیں اب وہ واپسی کرنے کا نام نہیں لیتا... تو عاجز نے انہیں آیات مبین کے ختم کا کہا... انہوں نے فقیر سے مطالبہ کردیا کہ آپ تلاش کردیں میں پڑھ لوں گی.. احقر اسی دن مدنی مسجد کراچی (تبلیغی مرکز)گیا تاکہ یہ کتابچہ خریدا جاسکے لیکن معلوم ہوا کہ ایسا کتابچہ موجود نہیں.. تب بندہ نے خود ہی ھمت کی اور تین دن کی مسلسل محنت کے بعد قرآن میں سے لفظ مبین والی 106 آیات تلاش کرلیں... افادہ عام کے لئے وہ آیات تحریر کی جارہی ہیں... فیس بک،واٹس ایپ گروپوں پر سب کو سینڈ کریں.. جزاک اللہ خیرا... بسم الله الرحمن الرحيم.... 1)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿168 البقرة﴾ 2)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿208 البقرة﴾ 3)وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿164 آل عمران﴾ 4)قَدْ جَاءَكُمْ مِنَ اللَّهِ نُورٌ وَكِتَابٌ مُبِينٌ ﴿15 المائدة﴾ 5)فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٩٢ المائدة﴾ 6)فَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿110 المائدة﴾ 7)لَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 الأنعام﴾ 8)مَنْ يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ﴿١٦ الأنعام﴾ 9)وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿59 الأنعام﴾ 10)إِنِّي أَرَاكَ وَقَوْمَكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿74 الأنعام﴾ 11)وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿142 الأنعام﴾ 12)وَأَقُلْ لَكُمَا إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿22 الأعراف﴾ 13)قَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِهِ إِنَّا لَنَرَاكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿60 الأعراف﴾ 14)فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ ﴿107 الأعراف﴾ 15)أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا مَا بِصَاحِبِهِمْ مِنْ جِنَّةٍ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿184 الأعراف﴾ 16)قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَٰذَا لَسَاحِرٌ مُبِينٌ ﴿2 يونس﴾ 17)وَلَا أَصْغَرَ مِنْ ذَٰلِكَ وَلَا أَكْبَرَ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿61 يونس﴾ 18)فَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوا إِنَّ هَٰذَا لَسِحْرٌ مُبِينٌ ﴿76 يونس﴾ 19)وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُبِينٍ ﴿6 هود﴾ 20)لَيَقُولَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿7 هود﴾ 21)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ﴿25 هود﴾ 22)وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿96 هود﴾ 23)الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿١ يوسف﴾ 24)إِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوٌّ مُبِينٌ ﴿5 يوسف﴾ 25)وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّ أَبَانَا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿8 يوسف﴾ 26)قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا إِنَّا لَنَرَاهَا فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿30 يوسف﴾ 27)تُرِيدُونَ أَنْ تَصُدُّونَا عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَاؤُنَا فَأْتُونَا بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿10 ابراهيم﴾ 28)الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُبِينٍ ﴿1 الحجر﴾ 29)إِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ مُبِينٌ ﴿18 الحجر﴾ 30)فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُبِينٍ ﴿79 الحجر﴾ 31)وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ ﴿٨٩ الحجر﴾ 32)خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ ﴿4 النحل﴾ 33)فَهَلْ عَلَى الرُّسُلِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٣٥ النحل﴾ 34)فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ﴿٨٢ النحل﴾ 35)لسَانُ الَّذِي يُلْحِدُونَ إِلَيْهِ أَعْجَمِيٌّ وَهَٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُبِينٌ ﴿103 النحل﴾ 36)لَٰكِنِ الظَّالِمُونَ الْيَوْمَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿38 مريم 37)قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿54 الأنبياء﴾ 38)خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ ﴿١١ الحج﴾
13
159
4
324
20,767
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
اپنے آپ کو اس بات کی عادت ڈالیں کہ خوشخبری اُس وقت تک نہ سنائیں جب تک سب کچھ مکمل اور پکا نہ ہو جائے، کیونکہ قبل از وقت اعلان حسد کرنے والی نگاہوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔
3
5
9
272
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
مسجد الحرام میں کئی میتوں کا ایک ساتھ جنازہ ہوا اور عجیب بات یہ ہوئی کہ ان میں سے ایک میت کا چہرہ ڈھکا ہوا نہیں تھا۔ ایسا کیوں ہوا؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو شخص حالتِ احرام میں انتقال کر جائے تو اسے جب کفن دیا جائے گا تو اس کا سر اور چہرہ ظاہر کیا جائے گا۔ یعنی کپڑے سے ڈھکا ہوا نہیں ہو گا۔ اس کے علاوہ اسے دو کپڑوں میں کفن دیا جائے گا اور اسے خوشبو بھی نہیں لگائی جائے گی۔ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ تفصیل کے لیے صحیح بخاری کی حدیث دیکھتے ہیں: أَنَّ رَجُلًا وَقَصَهُ بَعِيرُهُ وَنَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وهُوَ مُحْرِمٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ، وَسِدْرٍ وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْنِ، وَلَا تُمِسُّوهُ طِيبًا وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ، فَإِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّدًا.. ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے کہ اونٹنی نے ایک شخص کی گردن توڑ دی جبکہ وہ حالتِ احرام میں تھا۔ تو نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: " اسے بیری کے پتوں اور پانی سے غسل دو اور دو کپڑوں کا کفن پہناؤ اور اسے خوشبو نہ لگانا اور نہ ہی اس کا سر ڈھانپنا بیشک قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے اس حال میں اٹھائے گا کہ وہ تلبیہ پڑھ رہا ہو گا۔ (حدیث نمبر:1267) اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ اگر کوئی شخص حالتِ احرام میں انتقال کر جائے (چاہے اس نے عمرے کا احرام باندھا ہو یا حج کا ) تو پھر اس کا سر نہیں ڈھانپا جائے گا۔ چونکہ یہ شخص احرام کی حالت میں انتقال کر گیا تھا تو اس لیے اس کا سر نہیں ڈھانپا گیا اور یوں ایک خبر بن گئی۔ #موناسکندر
12
36
1
231
10,262
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
آج کل میٹھے بازار میں بکثرت نظر آتے ہیں اور سمجھدار لوگ آپ کو سر ِبازار اِن کو چُوستے بھی نظر آئیں گے اور اگر کبھی آپ میٹھے چُوسنے کے کسی شوقین سے اس پھل کے بارے میں دریافت کریں تو وہ آپ کو بتائے گا کہ یہ پھل انسانی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے اور اس کے بیشمار فائدے ہیں، جس نے اُسے میٹھوں کا دیوانہ بنایا ہُوا ہے۔ میٹھوں کو انگریزی میں بہت سے ناموں سے پکارا جاتا ہے جیسے کہ Persian Lime, Bearss Lime, Thaiti Lime وغیرہ وغیرہ۔ اس پھل کا تعلق Citrus Fruit فیملی سے ہے، جس کے پھل عام طور پر کھٹے ہوتے ہیں، مگر میٹھے اور مُسمی اس فیملی کے دو ایسے پھل ہیں، جن کا ذائقہ کھٹا نہیں ہوتا. دوسرے Citrus فروٹس کی طرح میٹھے بھی وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں اور وٹامن سی کارڈیو ویسکولر بیماریوں کا دُشمن ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق میٹھوں کا جوس دل کو خون لیجانے والی نالیوں سے چربی اور گندگی کی صفائی کر دیتا ہے اور دل کی بیماریوں میں اس کا استعمال انتہائی مُفید ہے۔ ایک اور تحقیق کے مطابق وٹامن سی کی کمی دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ فالج جیسی بیماری کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ صرف 2 بائی 2 انچ کا ایک میٹھا انسانی جسم کو روزانہ کی ضرورت کا 22 فیصد وٹامن سی مہیا کرتا ہے. وہ لوگ جو وٹامن سی کا استعمال کرتے ہیں، اُن میں سانس کی بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ بہت کم ہوتا ہے. ایک تحقیق کے مطابق استھما کی بیماری میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر لوگ وٹامن سی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں۔ صرف 4 میٹھے روزانہ چوسنے سے ہمارے جسم کی روزانہ کی وٹامن سی کی طلب پُوری ہو جاتی ہے۔ اگر پچاس ساٹھ روپے کلو والے میٹھے آپ کو سیکڑوں روپے کی میڈیسن سے دور رکھیں تو اس میں بُرا کیا ہے ۔ #موناسکندر
39
128
5
744
34,319
دل کے ہر گوشے میں تو ہو عاشقی ایسی تو ہو میں تیرا ہو کر رہوں اب زندگی ایسی تو ہو میرا دل بن جائے اسرار محبت کا امیں تیرے دامن سے مجھے وابستگی ایسی تو ہو حسرت و ارماں کا دل سے ہر نشاں جاتا رہے جس میں ہو تیری رضا میری خوشی ایسی تو ہو ☘️
21
5
40
448
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
یہ نمک حرام جس سے مرضی ہار جائیں پاکستان سے ہار کے بڑا روتے ہیں اسکی کوئی خاص وجہ؟
327
436
34
3,454
140,581
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
السلام علیکم 🌺 اے ہمارے رب 🤲 ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا رزق وسیع عطا کر اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما.. تمام پایشانیو کو دور فرما اپنا خاص کرم فرما ہمارے زندگیو پہ آمین ثم آمین صبح بخیر 🌿
51
8
1
154
1,010
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
انسان کو ساری دنیا کی فکر اور پریشانیوں سے بچانے کے لیے بس ایک نرم دل کافی ہوتا ہے، جو مشکل وقت میں اسے سکون دے دے Good afternoon
5
1
7
108
Iftikhar Mohy-Uddin retweeted
شوکت خانم ہسپتال کی ایک اہم کامیابی: 6 سالہ بچے کا کامیاب "اویک برین ٹیومر" آپریشن بچوں کے نیوروسرجری کے شعبے نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 6 سالہ بچے کی ''اویک برین ٹیومر سرجری'' کامیابی سے مکمل کی ہے جو کہ میڈیکل لٹریچر میں اب تک درج ہونے والا سب سے کم عمر کیس ہے۔
62
1,832
28
4,645
72,937