Historian (@Historian7278) header
Historian (@Historian7278) profile picture

I’m treating every human being with compassion, dignity, fairness, and respect, regardless of who they are or where they come from.

England, United Kingdom
Joined April 2026
Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)Photo by Historian (@Historian7278)
Historian retweeted
26 نومبر کے شہداء کو خراجِ عقیدت، ختم القرآن اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام 26 نومبر کے شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ آج کرک - پشاور اور متھرا میں ان کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں تمام شہداء کے درجات کی بلندی، اسیران کی رہائی اور بالخصوص مسلم اُمہ کے عظیم رہنما عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سلامتی، استقامت اور جلد رہائی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، اسیران کو رہائی نصیب فرمائے اور ملکِ پاکستان کو امن و استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔ #IslamabadMassacre
2
73
195
2,480
یہ مناظر انکھوں کے سامنے ڈراؤنہ خواب بن کر منجمد ہو گئے ہیں 💔
9
853
3
2,624
19,618
آخر کیا قصور تھا انیس ستی کا؟
2
125
3
397
3,641
سانحہ ڈی چوک جب نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں۔
21
1,206
9
3,092
17,366
ڈی چوک کا وہ لمحہ جب پاکستانی شاعر نے ہسپتال میں پہنچ کر انکھوں دیکھا حال بتایا💔
13
1,403
10
4,032
16,472
وہ لمحہ جب انیس ستی شہید کے والد کے آنسوؤں کے ساتھ پورا پاکستان رویا تھا۔💔🥲
3
100
243
1,395
Historian retweeted
ہم اس ظلم پر آواز اٹھاتے ہیں تو اٹھا لئے جاتے ہیں۔
2
76
2
150
1,002
اپ کو جب عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا تو اپ ایک تاریخ میں بھی پیش نہ ہوئے عدالت نے شہداء کا کیس خارج کر دیا اسی سلسلے میں جب اپ کی رہائش گاہ پر ہماری اپ سے ملاقات ہوئی تو اپ کے یہ الفاظ تھے کہ اپ کا ہی بھائی شہید نہیں ہوا اور بھی بہت ہیں شریک جرم نہ ہوتے تو مقبری کرتے ہم اپنے شہداء کو خود انصاف دلوائیں گے انشاءاللہ
unavailable
10
114
4
364
14,397
سچ سننا بیرسٹر گوہر صاحب کو ناگوار گزرا، نتیجتاً انہوں نے مجھے بلاک کر دیا۔ لیکن بیرسٹر گوہر صاحب! یاد رکھیے، کسی کو بلاک کرنے سے سچ دبایا نہیں جا سکتا، نہ ہی سوال کرنے والوں کی آواز خاموش کی جا سکتی ہے میں نے سچ لکھا ہے جو حقیقت ہے
اپ کو جب عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا تو اپ ایک تاریخ میں بھی پیش نہ ہوئے عدالت نے شہداء کا کیس خارج کر دیا اسی سلسلے میں جب اپ کی رہائش گاہ پر ہماری اپ سے ملاقات ہوئی تو اپ کے یہ الفاظ تھے کہ اپ کا ہی بھائی شہید نہیں ہوا اور بھی بہت ہیں شریک جرم نہ ہوتے تو مقبری کرتے ہم اپنے شہداء کو خود انصاف دلوائیں گے انشاءاللہ
31
324
6
845
9,815
Historian retweeted
ظلم کی بات کو! جہل کی رات کو..! دو برس گزر گئے..
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
62
1,856
8
5,569
41,560
Historian retweeted
پاکستانیوں کو قاتل و قابض مافیا سے اتنی شدید نفرت ہوچکی ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں اس بھائی نے اپنے دفتر کے دروازے پہ لکھ رکھا ہے: Pakistani Generals are not allowed. دفتر کے اندر ایک کارنر بنایا ہوا ہے جہاں عاصم منیر وغیرہ کی تصاویر زمین پہ رکھ کے اوپر چپلیں رکھی ہوئی ہیں. اور وہیں ایک میز کے اوپر ان شہداء کی تصاویر ہیں جنہیں عسکری درندوں نے نشانہ بنایا. یہ نفرت اب ایمان کا حصہ ہے. نسلوں تک چلے گی! #نومبر26_یوم_جبر
18
323
9
625
7,877
Historian retweeted
Timeline of #IslamabadMassacre The day Pakistan saw Asim Munir and team with total disgust for ordering the massacre on unarmed and peaceful protestors.
12
693
8
1,441
11,309
Historian retweeted
پاکستان میں ہونے والی ناانصافیاں ناقابلِ قبول اور قانون و آئین کے منافی ہیں۔ تمام غلط اقدامات واپس لیے جائیں اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کی جائے۔ سیاست میں مداخلت بند کی جائے۔ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، اسے ہم سے دور نہ کیا جائے۔ #IslamabadMassacre
2
2
23
Snipers positioned in tall buildings, were targeting unarmed peaceful protestors from above and firing bullets straight at them. #IslamabadMassacre on 26th November 2024
8
426
8
555
5,487
Historian retweeted
وہ جو کہتے تھے تیری خاطر ہم جان بھی دے دیں گے انہوں نے جان دے دی۔۔ #IslamabadMassacre #نومبر26_یوم_جبر
3
4
86
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
47
1,860
5
7,311
50,634
والدہ جس اذیت سے گزری ہمارے زخموں پر چھڑکا جاتا اج بھی جب ہمارے گھروں میں ریڈ ہوتے ہیں میری والدہ کے ساتھ بدتمیزی ان کو حراساں کیا جاتا ہے ایک ایک ظلم کا بدلہ لیں گے
ماں جی انیس سچ کہہ رہا تھا نہ اُس نے آپ سے جھوٹ بولا نہ ہی اپنے لیڈر سے بے وفائی کی 💔🥲🙏 اللہ آپ کو صبر دے ماں جی جب تک ہم آپ کے بیٹے زندہ ہیں اپنے بھائی انیس کے ناحق قتل کا حساب لیتے رہیں گے 🙏
8
115
1
301
2,308
Historian retweeted
قربانیاں دینے والے معتوب اور قبضہ مافیا محبِ وطن؟ اس وڈیو میں بیان کیے گئے تاریخی حقائق دیکھیے، اور خود فیصلہ کیجیے کہ پاکستان کے اصل غدار کون تھے اور کون ہیں! #IslamabadMassacre
6
9
393
Historian retweeted
Unarmed and terrified protesters were chased and shot at by the armed security personnel in the streets of Islamabad on 26th November 2024. Pakistan under a mentally unstable Field Marshal’s dictatorship! #IslamabadMassacre
6
5
386
Historian retweeted
Syed Husban Shah Bukhari, General Secretary of PTI Norway, Hera Syed Ali, Woman Secretary of PTI Norway, and Zeshaan from the Insaf Panel met with Gerald Kador Folkvord of Amnesty Norway to raise concerns over Imran Khan's prolonged isolation, the denial of his right to a fair trial, his restricted access to family, lawyers and healthcare, and the wider violations of human rights and democratic principles in Pakistan. @gfolkvord @Amnesty_Norge #IslamabadMassacre
3
3
342