Pinned Tweet
کچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سنی میں نے
کچھ دنوں کو میں صدیاں شمار کرتی ہوں••••!!!
#اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ
Positions are temporary ranks and titles are limited. But the way you treat people, will always be remember.
Stay kind!
•رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت کے دن اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ اور عذاب کے لحاظ سے بدترین وہ جائر حکمران (ظالم حکمران) ہوگا"
(سنن ترمذی)۔
اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما ، دشمنوں کے شر سے حفاظت فر مائے اور آسانیاں
فر مائے۔ آمین
#FREEPALESTİNE
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فر مائے اور جلد رہائی کے اسباب بنائے۔ آمین
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
کلیم کا تصور نہ خیالِ طور سینا
میری آرزو محمدﷺ، میری جستجو مدینہ
میں مریضِ مصطفیﷺہوں، مجھے چھیڑو نہ طبیبو
میری زندگی جو چاہو، مجھے لے چلو مدینہ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلّمِْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمّدٍوَعَلَي آٰلِهِ وصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
اےاللّٰه ،ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا
اور خوبصورت زندگی
عمدہ نصیب
صحت مند،خوشحال،
درازیِ عمر کے ساتھ کشادہ رزق عطاء فرما۔
آمین یـا رب العالمین
Don’t stop talking about innocent people in Palestine, May Allah ease their pain and help them to get relief. Ameen
#FreePalestine
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور آسانی کے معاملات فر ما۔ آمین
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلامبھیجا کرو
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
اےاللّٰه ،ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا
اور خوبصورت زندگی
عمدہ نصیب
صحت مند،خوشحال،
درازیِ عمر کے ساتھ کشادہ رزق عطاء فرما آمین یـا رب العالمین
وقت کی قسم
کیا انسان واقعی خسارے میں ہے ؟
📱 چند روپے کے لیے گھنٹوں ڈرامے دیکھنے والی نسل! قرآن ہم سے کیا کہتا ہے؟
آج کل سوشل میڈیا پر ایسے اشتہارات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں AI سے بنائی گئی ویڈیوز کے ذریعے لوگوں کو ڈرامے دیکھ کر پیسے کمانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
کوئی خاتون کہتی ہے کہ ہانڈی کا خرچہ نکل آیا، کوئی طالب علم خوش ہو کر بتاتا ہے کہ سموسوں کے پیسے کما لیے، اور کوئی رکشہ ڈرائیور کہتا ہے کہ سواری کے انتظار میں ڈرامے دیکھتا ہوں اور پیسے کماتا ہوں۔
بظاہر یہ چند روپے کمانے کا آسان طریقہ ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ اس کے بدلے ہم اپنی زندگی کا کتنا قیمتی وقت صرف کر رہے ہیں؟
ذرا قرآنِ مجید کی ان آیات پر غور کیجیے!
📖 1۔ وقت کی اہمیت
اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں ارشاد فرماتے ہیں:
وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔
(سورۃ العصر: 1-2)
غور کیجیے! اللہ تعالیٰ نے وقت کی قسم کھا کر انسان کو خسارے سے خبردار کیا ہے۔ وقت ہماری زندگی کا وہ سرمایہ ہے جو ایک بار گزر جائے تو واپس نہیں آتا۔
اگر ہمارا قیمتی وقت صرف چند روپے کمانے کے لیے گھنٹوں اسکرین کے سامنے گزر رہا ہے، تو ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے کہ ہم اس وقت کے بدلے کیا حاصل کر رہے ہیں؟
📖 2۔ انسان سے اس کی زندگی کے بارے میں سوال ہوگا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن بندے کے قدم اس وقت تک نہیں ہٹیں گے جب تک اس سے اس کی عمر کے بارے میں سوال نہ کر لیا جائے کہ اسے کہاں صرف کیا، اور اس کے علم کے بارے میں کہ اس پر کیا عمل کیا۔
(جامع ترمذی: 2417)
سوچیے! جس عمر، علم اور صلاحیت کے بارے میں ہم سے سوال ہونا ہے، کیا اسے صرف ایسی سرگرمیوں میں گزار دینا دانش مندی ہے جن سے ہماری زندگی میں کوئی قابلِ ذکر بہتری نہ آئے؟
تفریح کرنا گناہ نہیں، اور جائز طریقے سے چند روپے کمانا بھی بری بات نہیں۔ لیکن اپنے وقت، علم اور صلاحیت کی قدر کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
📖 3۔ کیا انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے؟
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ
ترجمہ: اور یہ کہ انسان کے لیے وہی ہے جس کی اس نے کوشش کی۔
(سورۃ النجم: 39)
یہ آیت ہمیں اپنی کوشش کی اہمیت یاد دلاتی ہے۔
ہمارے نوجوان اگر روزانہ کچھ وقت انگلش سیکھنے، کمپیوٹر کی مہارت، تحریر، ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ یا کسی مفید ہنر پر صرف کریں تو وہ اپنے مستقبل کے لیے مضبوط بنیاد بنا سکتے ہیں۔
اس کے برعکس، اگر ہر فارغ لمحہ صرف فوری اور معمولی کمائی کے پیچھے صرف ہو جائے تو کہیں ایسا نہ ہو کہ آج کے چند روپے حاصل کرتے کرتے ہم کل کے بڑے مواقع کھو دیں۔
📖 4۔ بے مقصد مصروفیات سے بچنے کی تعلیم
اللہ تعالیٰ سورۃ المؤمنون میں کامیاب مومنوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ
ترجمہ: اور وہ لوگ جو لغو باتوں سے منہ موڑنے والے ہیں۔
(سورۃ المؤمنون: 3)
یہاں ہمیں اپنے طرزِ زندگی پر غور کرنا چاہیے۔ ہر تفریح لغو نہیں، ہر ڈرامہ دیکھنا گناہ نہیں، اور ہر ایسی ایپ لازماً نقصان دہ بھی نہیں۔ لیکن جب کوئی سرگرمی ہمارے ضروری کاموں، تعلیم، عبادت، ذمہ داریوں اور مستقبل کی تیاری کو متاثر کرنے لگے تو ہمیں رک کر سوچنا چاہیے۔
اصل سوال یہ نہیں کہ ہم موبائل پر کتنے پیسے کما رہے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ موبائل استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی زندگی میں کیا اضافہ کر رہے ہیں؟
🌿 والدین اور نوجوانوں کے لیے ایک پیغام
ہمیں اپنے بچوں کو صرف یہ نہیں سکھانا کہ پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں، بلکہ یہ بھی سکھانا ہے کہ وقت کیسے بچایا جاتا ہے، علم کیسے حاصل کیا جاتا ہے اور اپنی صلاحیتوں کو کیسے نکھارا جاتا ہے۔
اگر کوئی ایپ ڈرامے دیکھنے کے بدلے پیسے دینے کا دعویٰ کرتی ہے تو پہلے اس کی حقیقت، ادائیگی کی شرائط اور پرائیویسی کی جانچ کریں۔ اشتہار میں دکھائی گئی خوشی کو حقیقی کمائی کا ثبوت نہ سمجھیں۔
اپنی جوانی کو صرف وقتی جیب خرچ تک محدود نہ کریں۔ اپنے وقت کا کچھ حصہ سیکھنے، کچھ اپنے فرائض ادا کرنے اور کچھ جائز تفریح کے لیے بھی رکھیے۔
کیونکہ زندگی صرف آج کا خرچہ نکالنے کا نام نہیں، کل کے لیے خود کو تیار کرنے کا نام بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے وقت، عمر، علم اور صلاحیتوں کی قدر کرنے اور انہیں بہترین کاموں میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
آپ کی رائے کیا ہے؟
کیا ہمیں اپنے نوجوانوں کو فوری اور معمولی کمائی کے پیچھے لگانے کے بجائے ہنر سیکھنے، علم حاصل کرنے اور اپنے مستقبل کی تعمیر کی طرف زیادہ توجہ دلانی چاہیے؟
اپنی رائے ضرور دیجیے، شاید ہماری یہ گفتگو کسی نوجوان کی سوچ بدلنے کا ذریعہ بن جائے۔
انیلا ندیم
#موناسکندر
Humaira retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
دعا دل کا وہ سرگوشیانہ انداز ہے جو عرش تک پہنچنے کے لیے کسی شور کا محتاج نہیں ہوتا...
"Ya Allah (O Allah), unite the hearts of the Palestinian people and grant them strength and courage. May they stand firm and united against oppression. Protect the people of Palestine from harm and injustice."
Ameen
#FreePalestine
نہ میں گرا نہ میرے اُمیدوں کا مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما اور مشکلیں آسان فرما۔ آمین
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خان_تیرے_ساتھ_آخری_سانس_تک
🌷 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌷 ـ
یا اللہ
ہمـاری مشکلات کـو آسان فـرما۔ ہمـاری راہنمائی اور اصـلاح فـرما۔ ہمیں اپنے نیک اور شکـر گزار بنـدوں میں شامـل فـرمـا۔پاکستان کی حفاظت فرما اور لوگوں کے لئے آسانیاں فرما۔
آمین ثم آمین
یا نبی سلام علیک
یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک
صلواۃ اللہ علیک
رحمتوں کے تاج والے
دو جہاں کے راج والے
عرش کے معراج والے
عاصیوں کی لاج والے
اَلصَّلوٰۃُوَالسَّلَامُ عَلَیکَ یارَسُولَﷲ
💞اَلصَّلوٰۃُوَالسَّلَامُ عَلَیکَ یاحَبِیبَﷲ
صحافت کا نایاب ہیرا ، ارشد شریف شہیداور ان کی فیملی چار سال سے انصاف کے منتظر ہیں 😢
اللہ پاک ظالموں کو نشان عبرت بنائے اور شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
#JusticeForArshadSharif
Humaira retweeted
گیس پٹرول مہنگے۔۔۔
آٹا دالیں چاول شکر مصالحہ مہنگا ۔۔۔
انڈے گوشت دودھ دہی مہنگا۔۔۔
اک بچی جان جو سب سے سستی ہے ۔۔۔
خدا کا خوف نہیں حکمرانوں کو ۔۔۔
یا اللّٰہ! غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما، ان کی جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما،ان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما۔جو شہید ہوئے اُن کی مغفرت فرما، اور اُن کے پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ جو زخمی ہیں انہیں جلد کشفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرما۔آمین
#FreePalestine





















