Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786) header
Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786) profile picture

ہمارا لہجہ ذرا تلخ ہے صاحب - بُرا نہ منائیے گا

Joined October 2019
Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)Photo by Humble Soul 786 ♥️ (@HumbleSoul786)
اللہ سے دعا ہے کہ مریم نواز کو کامیاب کرے ۔ نون لیگ کا مستقبل بہت حد تک مریم نواز کی کامیابی سے منسلک ہے ۔
18
17
4
93
8,578
Humble Soul 786 ♥️ retweeted
After my posts on the Russell Brand trial reached over five million people, I thought the darkest part of this story was finally over. Then I read what was just uncovered about the BBC executives who handed him a microphone, and the institutional cover-up is even worse than what happened in court. Meet Lesley Douglas, the former controller of BBC Radio 2 who made the decision to hire Brand in 2006 on a £200,000 taxpayer-funded contract. In his memoirs, Brand repeatedly referred to his "beloved Lesley," bragging about how much room she gave him to operate while all his studio competition winners happened to be women and encounters took place inside BBC disabled toilets. Today, Douglas has completely scrubbed all 22 years of her BBC career off her LinkedIn profile. The BBC's favorite excuse is that nobody saw the red flags back then. That excuse is a complete lie. Four years before hiring him for Radio 2, the BBC had already fired Brand from one of its own television dramas, Cruise of the Gods, which also starred David Walliams, over his out-of-control behavior around a passenger's 18-year-old daughter and a brothel brawl. They knew exactly who he was, hired him anyway, and then stood by while he phoned Jimmy Savile on air in 2007 to joke about sending his female assistant over wearing nothing. Even the BBC’s own internal inquiry later admitted that junior staff who raised complaints were afraid they would be moved off the show because Brand had a direct, protected line straight to Douglas. Now look at how British licence-fee payers are still being treated today. Douglas eventually resigned in 2008 with a reported six-figure payout after signing off the Sachsgate broadcast. Former Director-General Mark Thompson told Parliament there had been no warning signs, went on to receive a knighthood, and now runs CNN. Worst of all, Douglas’s Newcastle production company, sitting on £1.76 million in cash, is still being commissioned and paid by the BBC right now, airing a new drama on the channel as recently as last month. Brand is sitting in a prison cell, while the executives who ignored his firing record, silenced concerned staff, and handed a predator a taxpayer-funded platform are collecting knighthoods, quietly deleting their LinkedIn histories, and still cashing BBC cheques.
240
2,163
115
6,440
468,059
مساج کروانے والی آنٹی 😂
55
وذیر خزانہ کس کا بندہ ہے ؟
2
1
401
کنجروں کو ایران امریکہ جنگ سے بوریت ہونے لگی ہے تو ملک کے نامور چوتیوں نے بے مقصد کراچی اور لاہور کے کھانوں کی جنگ شروع کر دی ہے ۔ کھانے بھی وہ جو تمام کے تمام مُضرِ صحت سمجھے جاتے جاتے ہیں ۔ انہی کھانوں کی وجہ سے وزن ، کولیسٹرول ، ہارٹ کی بیماریاں اور شوگر بڑھ رہی ہے
2
355
باقی کھانوں کا تو معلوم نہیں مگر کراچی میں عام ریڑیھیوں اور عام سے بریانی پوائینٹس پر ملنے والی بریانی لاہور کی بیسٹ بریانی سے بہت ذیادہ ٹیسٹی ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ افغانی ، پشاوری اور شنواری کھانوں میں بھی کراچی کا کوئ جوڑ نہیں ۔ ایک کراچی والے پنجابی کا نیوٹرل تجزیہ
2
337
یہودیوں اور عیسائیوں کی لڑکیوں سے شادیاں ہو سکتی ہیں ۔ رشتے داریاں ہو سکتی ہیں ۔ مگر دوستی نہیں ۔ سمجھ نہیں آئ بات
294
آبناۓ ہرمز کو چھوڑ کے پی ایم صاب جیم علیحدہ علیحدہ کروائیں ۔ جنگیں تو ہوتی ہی رہتی ہیں ۔ خود بخود رک بھی جاتی ہیں
1
238
سوشل میڈیا نے دوستوں ، کولیگز ، خاندانوں ، معاشروں اور ملکوں میں نفرتیں بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ یہ نفرتیں بڑھتی ہی رہیں گی
1
1
208
ملاؤں کو کہیں بھی حکومت ملی تو انہوں نے صرف تباہی ہی پھیلائ ۔ اپنے اردگرد ہی دیکھ لیں
3
176
جب تک پاکستان کے ذہن سے کشمیر ، مسلم اُمّہ اور اینٹی اسرائیل والا کیڑا نہیں نکلے گا یہ ملک اسی طرح ایل لگا رہے گا ۔
2
156
پاکستان پر مزائیل کس ملک نے مارے چاہ بہار بندرگاہ کس نے انڈیا کو دی کلبوشن یادیو کو پاسپورٹ کس ملک نے دیا بی ایل اے کے کیمپ کس ملک میں ہیں ہر مسلم ملک میں شرانگیزی کون سا ملک پھیلاتا ہے
1
146
کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ آئ آر جی سی اسرائیل کی پروکسی ہے ۔ یہ ایران کو مکمل تباہ کروا کر ہی دم لے گی
1
150
ایران کی اولڈ سولائزیشن 1979 میں ختم ہو گئ تھی ۔ اب صرف وہاں دماغ سے خالی ملا رجیم بچی ہے
1
3
148
ایران سے کسی مسلم ملک کو کبھی سُکھ نہیں مِلا ۔ نارتھ کوریا ، ایران ، افغانستان ایک ہی کیٹیگری کا ملک ہیں
1
4
143
اسرائیل ، امریکہ اور ایران میں سے اسرائیل واحد فریق ہے جو اپنے مقاصد کو لے کے بلکل کلئیر ہے ۔ کوئ شک نہیں رکھتا ۔ کوئ دوغلی بات نہیں کرتا ۔ جو کہتا ہے وہ کر کے رہتا ہے ۔ باقی دونوں ملک دو قدم آگے اور چار قدم پیچھے کر رہے ہیں ۔ اس کو وہ ڈپلومیسی کہہ کر خوش ہو رہے ہیں
95
لیڈر ہی قوم کو بناتے ہیں اور لیڈر ہی قوم کو تباہ کرتے ہیں۔وہی اپنے مفادات کے لئے قوم کو جنگوں میں جھونکتے ہیں اور وہی قوم کی ترقی کرواتے ہیں۔مجھے تو اسرائیل کی پالیسی پسند آئ کہ جس لیڈر کو جہاد کا بہت شوق ہے پہلے اسے ہی فارغ کیا جاۓ ۔ ایران کو بھی نیتن یاہو کو نشانہ بنانا چاہئے
1
1
98
یہ کوئ بات نہ ہوئ کہ قوم کو جنگ میں جھونک کے تباہ کروا دو اور خود بنکر میں خاندان سمیت چھپ کے بیٹھے رہو ۔ آئ آر جی سی کی لیڈر شپ کو بھی بہادری دکھا کے عوام کے درمیان نظر آنا چاہئے ۔ فیر پتا لگے گا کہ وہ کتنے بہادر ہیں
63
دنیا میں ہماری افواج کا شمار ٹاپ ٹین میں ہوتا ہے ۔ اور ہماری عدالتیں اور صحافت کس نمبر پر ہیں
3
109
پاکستان میں صحافت اور صحافیوں کا معیار انتہائ پستہ ہے ۔ یہ صرف سیاسی شو کر سکتے ہیں وہ بھی نیچ معیار کے ۔ اکثر جھوٹے اور کھوکھلے ہیں ۔ کچھ تو محض جگت باز ہیں وہ بھی ٹھنڈی جگتیں کرنے والے
97
ایران کے مطالبات میں فلسطین اور غزہ کیوں مسنگ ہیں ؟
3
86