Humna Xheikh retweeted
میرے خیال میں
مراد سعید محفوظ ہیں۔۔۔۔
اُن کی گرفتاری کی خبریں فیک ہیں
باقی اللّٰہ پاک مراد سعید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
Humna Xheikh retweeted
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔
جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔
آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
Humna Xheikh retweeted
🚨 اہم ترین
اسلام آباد پولیس کی دو گاڑیاں اڈیالہ جیل آئی ہیں، تمام تیاریاں مکمل ہیں اب اگلے مرحلے میں عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی جانب لے کر روانہ ہوا جائے گا
Humna Xheikh retweeted
اہم ترین 🚨
پولیس نے اعلانات کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے سامنے چوک کو خالی کر دیا
Humna Xheikh retweeted
🚨عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے Written order بھی جارہی ہو چکا ہے، فیصلے میں سب سے تسلی بخش بات یہ ہے کہ عمران خان کی بہن عظمی خان دوران علاج مسلسل ان کے ہمراہ ہوں گی،
ایڈوکیٹ نعیم پنجھوتھہ
Humna Xheikh retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ آگیا ، عدالت نے عمران خان کو 2 دن میں شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
Humna Xheikh retweeted
شہید جمہوریت
اپنے آئینی حقوق کی جدوجہد کرنیوالے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
Humna Xheikh retweeted
لیڈرشپ کا پتہ نہیں لیکن بچے قید نمبر 804 کے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں 🔥
Humna Xheikh retweeted
عمران خان کے ٹیم انصافینز پاور کو سلام ❤️
@TeamiPians
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
Humna Xheikh retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Humna Xheikh retweeted
1000 دن جیل میں مکمل کر لیے ہیں خان نے
خان اپنی زندگی جیل میں گزار سکتا ہے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کر سکتا
Humna Xheikh retweeted
یاد دہانی 🚨
آج سے 1000 دن پہلے 5 اگست کو گرفتاری سے پہلے عمران خان کا قوم کے نام آخری پیغام
#1000DaysKhanUnbroken
Humna Xheikh retweeted
I have asked FM Qureshi to visit Iran, KSA & USA to meet with respective foreign ministers, Secretary of State; & COAS Gen Bajwa to contact relevant military leaders to convey a clear message: Pakistan is ready to play it's role for peace but it can never again be part of any war
Humna Xheikh retweeted
پاکستان کو لگاتار نیوٹرل رہتے ہوئے جنگ بندی کی کوششیں جاری رکھنی چاہئیں۔ کسی بھی قسم کی جانبداری دانشمندی نہیں ہوگی۔


















