𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874) header
𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874) profile picture

*وقت لکھے گا , تعارف میرا*

Karachi, Pakistan
Joined December 2019
Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)Photo by 𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 (@Huz874)
چہرے کا خوبصورت ہونا ہرگز ضروری نہیں کردار کا ہونا بہت ضروری ہے #PakistanCricket #NewProfilePic #Karachi #لیڈرشپ_باہر_نکلو
2
2
184
عوام کو تشہیر نہیں، تعمیر چاہیے افتتاحی تختیاں نہیں، مسائل کا مستقل حل چاہیے #Karachi #sindh #jamat_islami
20
𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 retweeted
کیا آٹے کے بعد چینی کی باری آنے لگی ہے ؟؟؟ گنے کی فصل اتر رہی ہے اور شوکر مل مالکان نے اب تک کرشنگ سیزن شروع نہیں کیا اس کا نتیجہ کیا نکلے گا ؟؟؟
10
55
71
719
تعمیرِ معاشرہ پروگرام | خدمت کے 20 کام مرکزی مسلم لیگ کے تحت ہر علاقے میں خدمتِ خلق کے 20 عملی کاموں کے آغاز کے حوالے سے چیئرمین شعبہ خدمت مرکزی مسلم لیگ شفیق الرحمن وڑائچ صاحب کی جانب سے کراچی کے ذمہ داران کو خصوصی بریفنگ دی ہمارا عزم: خدمتِ خلق کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی!
1
26
شیخ رشید صاحب یہ کیس آپکا ہے لہذا اسکو فوری حل کریں تاکہ وہاں سے خون نہ نکلے اور اگر آپ نے حل نہیں نکالا تو انکی بددعا بھی لگ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔🤣🫣🤭 #Karachi #PMMLSocialMedia #gulshaneiqbalkarachi #Sindh #Pakistan @ShkhRasheed
34
مرکزی مسلم لیگ کا عظمی بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس معافی مانگ لو آخر کب تک بدنامی سہو گی۔۔🫣🤭🤣 Video Courtesy: ARY News #Pakistan #karachi #Sindh #punjab #lahore #Gujranwala #PMML @pmln_org
64
گلشنِ اقبال کچرا کنڈی بن رہا ٹاؤن انتظامیہ کب اپنی ذمہ داری ادا کرے گی؟ ٹاؤن چیرمین ڈاکٹر فواد احمد صاحب (جماعت اسلامی) عوام کو دعوے نہیں صاف ستھرا ماحول اور بنیادی سہولیات چاہئیں #karachi #Gulshaneiqbal #joharkarachi #Sindh #jamateislamikarachi
1
42
عورت کو جب کتے کی زبان لگ جائے تو پھر شرم حیا باقی نہیں رہتی یاد ماضی میں یہی مرد نما عورت بڑے میاں (نواز شریف) کو راء کا ایجنٹ بولا کرتی تھی ہم تمہیں اور تمہاری نسلوں کو گھر تک چھوڑ کر آئینگے ان شاءاللہ معافی تو تمہارے بڑے بھی مانگے گے ان شاءاللہ #Lahore #punjabpolitics
32
ترقیاتی کام یا ناقص منصوبہ بندی کا تماشا؟ عوام کو افتتاحی تختیاں نہیں بنیادی مسائل کا مستقل حل چاہیے عوامی وسائل امانت ہیں تجربہ گاہ نہیں! گلشن ٹاؤن عثمان حنیف #karachi #Sindh #Pakistan #gulshan #gulshaneiqbalkarachi #PMMLSocialMedia #KMC
1
1
28
لاہور منار پاکستان دفاع حرمین شریفین کی شاندار کامیابی پر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں #Lahore #Minar_e_pakistan #Punjab
30
کل معافی منگوائی تھی آج خود معافی مانگنے کا نوٹس مل گیا مریم نواز صاحبہ کو #MaryamMafiMango
1
1
33
عوام باشعور ہے انہیں جھوٹے بیانیے سے گمراہ نہیں کیا جا سکتا بی بی #MaryamMafiMango
1
1
1
27
مریم نواز نے جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے #MaryamMafiMango
15
قانونی نوٹس کی شق 8 میں مریم صفدر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جماعت کے خلاف ایسے بیانات دینے، شائع کرنے، پھیلانے یا دہرانے سے فوری طور پر باز رہیں جنہیں نوٹس میں جھوٹا اور ہتک آمیز قرار دیا گیا ہے۔ #MaryamMafiMango
11
𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا ، مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم قرار دینے کا بیان گمراہ کن ہے معافی مانگیں بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں #PMML #NA77 #Gujranwala @pmml_khi @MaryamNSharif @PmlnMedia @pmln_org @PMLNDigital
11
14
155
𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 retweeted
وزیر اعلی پنجاب صاحبہ نے سوچا نہ تھا کہ ایک ٹوئیٹ گلے پڑھ جائے گی
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا، مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، مریم نواز نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر مرکزی مسلم لیگ کو ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، یہ الزامات ہیں۔ ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں، سات روز میں معافی مانگیں، اگر معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کاروائی کا حق رکھتی ہے۔ جاری کردہ: میڈیا ڈیپارٹمنٹ مرکزی مسلم لیگ
5
15
257
𝑯𝒖𝒛𝒂𝒊𝒇𝒂 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 retweeted
گوجرانوالہ کا انتخابی نتیجہ ن لیگ کے زوال کی واضح علامت ہے #MaryamMafimaMango
18
24
431