Ibsa arham (@IArham03) header
Ibsa arham (@IArham03) profile picture

Love is composed of a single soul inhabiting two bodies.

Your heart
Joined March 2024
Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)
کسی انسان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کی اپنائیت جاننے کو امتحان جیسی صورتحال کو پیدا کرے۔
37
20
173
27,446
(اللَّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ الهُدَى وَالتُّقَى وَالعَفَافَ وَالغِنَى
6
8
38
442
یہ شہر سجدہ گزاراں دیار کم نظراں یتیم خانہ ادراک کے سوا کیا ہے تمام گنبد و مینار و منبر محراب فقیہہ شہر کی املاک کے سوا کیا ہے یہ مرا دعویٰ خود بینی و جہاں بینی مری جہالت سفاک کے سوا کیا ہے جہان فکرو عمل میں یہ میرا زعم وجود فقط نمائش پوشاک کے سوا کیا ہے کھلے سروں کا مقدر بہ فیضِ جہل خرد فریب سایہ افلاک کے سوا کیا ہے تمام عمر کا حاصل بفضل رب کریم متاع دیدہ نمناک کے سوا کیا ہے حمایت علی شاعر #PoetryWorld
1
1
12
208
Replying to @IArham03 @ShazzWor
I've no idea.
1
1
1
36
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
آپ نے بہت گہری اور سچی بات کی ہے، اور اس پنجابی کہاوت کو جس خوبصورتی سے آج کے دور کے تناظر میں ڈھالا ہے، وہ واقعی لاجواب ہے۔ اصل سکون اور خوشی باہر کے ماحول یا شہر بدلنے سے نہیں، بلکہ انسان کے اپنے اندر کی کیفیت سے جڑی ہوتی ہے۔
1
2
19
Replying to @IArham03
اس کی ہمسائیگی میں بھی اسے ہی سوچا کرتا تھا، جو آج بھی کہتی ہے تسی میری تے کڈی گل ای نئیں سنی 😃
2
1
3
42
اس کومزید دس سال برف خانے میں رکھ دیں۔ ایک تو یہ جھولی چُک افواہیں لے کر میدان میں آ جاتے ہیں۔ ان سے سیاستدانوں کی آپسی نوک جھوک زرا سی برداشت نہیں۔فوراً ہی اس کے پیچھے سازش ڈھونڈنے لگتے ہیں۔ میں بھی یہاں ہوں آپ بھی یہاں خدا ہم دونوں کو زندگی عطا کرے کچھ نہیں ہو گا نا ہونے والا۔
آج سے نو سال پہلے لکھا گیا ایک اسٹیٹس
1
8
195
Ibsa arham retweeted
اللہ ای جانتا ہے میں اتنی اداس کیوں ہوں
2
1
104
ایک پنجابی کی کہاوت ہے "جیہڑے پنڈ بھکے او لہور وی بھکے" میں کہتی ہوں لہور چھوڑ لندن کو حال اندر کا موسم نہیں بدل سکتا۔۔۔
بس تیرے ورگے ہو گئے آں💔💔💔
3
9
226
Ibsa arham retweeted
آج میں جو شکوہ شکایات کے مرحلے پر پہنچا ہوں، اور یہ جو تم کو میرا بولنا بہت چبھ رہا ہے اور یہ جو ڈھونڈ ڈھونڈ کے تم ماضی قریب سے #لایعنی واقعات نکال کر مجھے لاجواب کرنے کی کوشش کر رہے ہو، یہ سب کچھ تمہارے اسی رویے کی غمازی ہے جس کا میں ایک مدت سے شکار رہا ہوں۔ خیر مجھے کبھی توقع تھی ناں اب ہے کہ تم اپنے طرزِ عمل پر شرمندگی تو کیا خاموشی بھی اختیار کرو گے۔ دبے لفظوں میں شکوہ کرنے کا مدعا تو بس اس اتنا تھا کہ کئی عشروں بعد جب ہم بوڑھے ہو چکے ہوں اور ہم ایامِ گزشتہ کو یاد کریں تو تمہیں یاد آ جاۓ کہ اس دوستی میں ایسے مراحل بھی گزرے کہ تمہارا دوست تمہارے رویے پر رو دیا
میں نے کوئی شکوہ کیا تھا؟ نہیں نا بس احساس دلایا تھا کہ پہچان لیا میں نے۔ تم نے یہ تو بتانے کا موقع ہی نہیں دیا کہ تم اس رنگ میں پسند ہو۔
1
1
2
184
ٹائم لائن بورنگ ہے ۔۔گھر میں خاموشی ہے ۔میرے چار سو تنہائی ہے۔باہر تیز ہوا اور گہرے بادل ہیں۔ مجھے بخار ہے،نیند کا دور دور تک کوئی آثار نہیں۔ اور کوئی خیال نہیں دماغ میں جس کو الفاظ دے سکوں۔
8
25
395
بریکنگ نیوز 🚨🚨 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا پٹرول کی نئی قیمت 314 روپے اور ڈیزل کی قیمت 348 روپے فی لیٹر مقرر
1
2
12
323
چونکہ آپ کے پاس دماغ نہیں اس لئے میں سمجھا دیتی ہوں۔ اول تو کوئی کسی کو پینڈو کوئی نئیں کہتا اور سمجھتا یہ احساس کمتری خود کی پالی ہوئی۔دوسرا لباس میں جدت پسندی ہر ایک کی مرضی ہے۔پنجابی قوم نے تہمند سے شلوار قمیض کی طرف سفر اس لئے نہیں کیا کہ انہیں کوئی شرم تھی بلکہ یہ جدت بہتر +
دلجیت دوسانجھ کُرتا تہبند پہن کر لندن نیو یارک پیرس میں شو کرے تو اس کا Aura ہے لیکن پاکستان میں بزرگ کرُتا اور تہبند پہنے کسی بڑے ریسٹورینٹ میں چلے جائیں تو سب انہیں پینڈو کہنے لگتے ہیں کیا منافقت ہے بھئی
3
7
179
اور شاندار ہے،جسے سب نے اپنایا ہے یہ آج یا کل کی بات نہیں یہ نصف صدی پہلے ہو چکا ہے۔ دوسرا دلجیت دوسانجھ کے تہمند کی وجہ سے اسے کوئی اسٹیج نہیں دیتا بلکہ یہ اس کا ٹیلنٹ تھا کہ جس نے اس کو اس کے اہل کر دیا کہ وہ جو چاہے پہنے۔تیسرا یہ کہ وہ عام زندگی میں تہمند نہیں پہنتا بلکہ++
1
1
53
یہ اسٹیج کا ایک پہناوا ہے جو ایک کاروباری چالاکی کے علاوہ کچھ نہیں۔
1
30
تیرا میرا ہے پیار امر #مریم_نوازشریف
1
2
81
Ibsa arham retweeted
خواب مرتے نہیں خواب تو روشنی ہیں، نوا ہیں، ہوا ہیں جو کالے پہاڑوں سے رکتے نہیں ظُلم کے دوزخوں سے بھی پُھکتے نہیں روشنی اور نوا اور ہوا کے عَلم مقتلوں میں پہنچ کر بھی جُھکتے نہیں خواب تو حرف ہیں، خواب تو نُور ہیں خواب سُقراط ہیں، خواب منصور ہیں نیرہ نور🎶 احمد فراز @urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزم کا موضوع ❤️ میری بیاض سے ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف تحریر فرمائیں ⁧⁧⁧⁧⁧⁧⁧⁧#اردو⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ اور ⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦@urdu_bazm⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ کو ٹیگ کریں۔ شاعر کا نام ضرور لکھیں
3
4
24
333
میں نے کوئی شکوہ کیا تھا؟ نہیں نا بس احساس دلایا تھا کہ پہچان لیا میں نے۔ تم نے یہ تو بتانے کا موقع ہی نہیں دیا کہ تم اس رنگ میں پسند ہو۔
1
7
353
You are this friend of me @ali_kebeti
Nothing says 'best friends' like third-wheeling in your own boyfriend's bed.
1
1
1
2
339
ہمارے دیکھے ہوۓ خواب کوئی بڑی بےنیازی سے جیتا ہے
4
2
18
251