Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints

Islamabad, Pakistan
Joined January 2014
DIG Islamabad Ali Waseem held an open court, where he heard citizens grievances and issued on the spot directions to the relevant officers for their prompt resolution. #WeRIslamabadPolice
1,228
ایس ایس پی سکیورٹی /ایڈمنسٹریشن محمد شہریار خان نے ناکہ جات پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو ڈیوٹی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر سکیورٹی انتظامات، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ، ڈیوٹی کے دوران مستعدی اور فرائض کی ادائیگی میں پیشہ ورانہ نظم و ضبط برقرار رکھنے سے متعلق امور پر ضروری ہدایات دیں۔ #WeRIslamabadPolice
1,684
Islamabad Police Horse Riding Club is now open for admissions! Enjoy professional training on a modern riding track with separate classes for females. 📍 Venue: Police Lines Headquarters H-11 Islamabad 📞 Contact: 051-9258371-7 Ext. 173 #WeRIslamabadPolice
1
1,865
IGP Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry presented commendation certificates to Chief Traffic Officer Kainat Azhar Khan and traffic police officers in recognition of their outstanding performance and dedication to public service. #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad #ITP
1
1,796
غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
1,941
اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کارروائیاں تسلسل سے جاری، غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن رکھنے میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
1
1,794
اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی کے انٹرویوز جاری ہیں۔ سینئر پولیس افسران پر مشتمل پینلز امیدواروں کی جانچ اور انٹرویوز کا عمل مکمل کر رہے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #PoliceJobs
2
5
1,899
اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ کی اسٹور انچارج، وینڈر اور متعلقہ افسران کے ساتھ میٹنگ۔ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے معیاری یونیفارم اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP
1
3
2,125
IG Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry held an open court at the Central Police Office, reviewed citizens’ complaints and directed the concerned officers to ensure their prompt resolution on merit. #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
1
2
1,863
ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں افسران کے ساتھ میٹنگ۔ مختلف برانچز کے امور اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دفتری کاموں میں مزید بہتری، ضروری سہولیات کی فراہمی اور افسران کے درمیان بہتر رابطے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP
3
1,818
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی جانب سے چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان اور ٹریفک پولیس کے افسران کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران کی محنت اور خدمات کو سراہتے ہوئے شہریوں کو بہتر ٹریفک سہولیات کی فراہمی اور فرائض کی ادائیگی میں مزید لگن کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad #ITP
2
4
16
7,365
SSP Operations Islamabad Qazi Ali Raza held an open court at his office, listened to citizens’ complaints and issued on-the-spot directions to the concerned officers for their prompt resolution. #WeRIslamabadPolice #OPS
1
4
2,037
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ شہریوں کو درپیش مسائل کے حل اور شکایات پر کارروائی کی پیش رفت یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
1
2
1,870
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات غور سے سنیں اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
3
2,278
Islamabad Police continues security checks at the entry points of the High Security Zone. Citizens are advised to carry valid identification documents and cooperate with police officers to maintain security. #WeRIslamabadPolice #SDI
1
7
2,971
اسلام آباد پولیس کے ہائی سکیورٹی زون کے داخلی راستوں پر سکیورٹی چیکنگ جاری ہے۔ شہری دورانِ سفر درست شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں اور چیکنگ کے دوران پولیس افسران سے تعاون کریں۔ #WeRIslamabadPolice #SDI
2
4
2,160
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کیلئے موقع پر فیصلے کیے۔ متعلقہ افسران کو شکایات کے فوری ازالے اور شہریوں کے مسائل میرٹ کے مطابق حل کرنے کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
1
4
2,077
اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی کے انٹرویوز جاری ہیں۔ سینئر پولیس افسران پر مشتمل پینلز امیدواروں کی جانچ اور انٹرویوز کا عمل مکمل کر رہے ہیں، جبکہ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی ہدایات کے مطابق امیدواروں کی سہولت اور شفاف بھرتی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #WeRIslamabadPolice #PoliceJobs
3
2
20
7,473
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا شہرِ اقتدار کی اہم اور مرکزی شاہراہوں کا دورہ۔ مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ افسران سے ٹریفک کی مجموعی صورتحال اور انتظامات پر تفصیلی بریفنگ لی۔ رش کے اوقات میں ٹریفک کی بلاتعطل روانی یقینی بنانے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اختیار کرنے کی ہدایت جاری کیں۔ اہم شاہراہوں، چوراہوں اور ڈائیورشن پوائنٹس پر ٹریفک اہلکاروں کی موجودگی یقینی بنانے کے احکامات دئیے۔ ٹریفک کے دباؤ والے مقامات پر مؤثر نگرانی کی جائے۔ شہریوں کو ٹریفک جام سے محفوظ رکھنے اور سفری مشکلات کم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ چیف ٹریفک آفیسر ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کی غیر ضروری رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، رش کے اوقات میں ٹریفک اہلکار اپنی ڈیوٹی پر مستعد رہیں اور ٹریفک کی منظم روانی یقینی بنائیں، شہریوں کو محفوظ، منظم اور بلاتعطل سفری سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے،۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان #WeRIslamabadPolice #ITP
1
3
2,251