Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
#صباح_الخيرᅠ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Fatima.I retweeted
السلام علیکم!
صبح بخیر ☀️
فرمانِ امام علی علیہ السلام:
"اپنے اخلاق کو اچھے لوگوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی بہتر رکھو تاکہ تم سے محبت کی جائے اور تمہاری یاد منائی جائے۔"
(بحار الأنوار، ج75، ص6)
آئیے دن کا آغاز خیرخواہی سے کریں! 💚
Good Morning
#صباح_الخير

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر !!
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہے اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہے
ہمیں سیدھے راستے ہی ہدایت فرماں ان لوگوں کی راستے کی جن پر تو نے انعام کیا ہے
نہ کے ان لوگوں کی راستے کی جن پر غضب نازل ہوا ہے اور نہ ان کے راستے کی جو بھٹکے ہوۓ ہے
آمین یا رب العالمین 🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Fatima.I retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
صبح بخیر زندگی دوستو🌼
#دل_کی_آواز
#قومی_زبان
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli
Fatima.I retweeted
الحمداللہ یہ لوگ اتنے منحوس ہیں کہ جس چیز پر بھی ہاتھ ڈالا وہ برباد ھوکر رہ جاتا ہے۔
بڑا نوبل انعام دینے والا آیا تھا 🤭😅
Fatima.I retweeted
الحمداللہ کہنے والا آگیا ہے اور بہت جلد إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے والا بھی آنے والا ہے۔۔۔ انشاءاللہ۔
#USMidterms
#imrankhanPTI
الحمداللہ کہنے والا آگیا ہے اور بہت جلد إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے والا بھی آنے والا ہے۔۔۔ انشاءاللہ۔
#USMidterms
#imrankhanPTI
Fatima.I retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شفا دینے والے رب!
جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے،
انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما،
ہماری رگ رگ میں صحت،
ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
Fatima.I retweeted
Replying to @IFatima514
وَعَلَــــــــــــيْكُمُ ٱلسَّــــــــــــلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤❣❤
Fatima.I retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر اور دعا! 🌸
نئی صبح، نئی امیدیں اور رحمتوں کا نیا دن۔ اللہ تعالیٰ اس دن کو آپ کے لیے آسانیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔
"جو شخص رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہو، اسے چاہیے کہ کثرت سے استغفار کرے۔"
— امام علی علیہ السلام
Good Morning
#صباح_الخير
السلام علیکم
صبح بخیر اور دعا! 🌸
نئی صبح، نئی امیدیں اور رحمتوں کا نیا دن۔ اللہ تعالیٰ اس دن کو آپ کے لیے آسانیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔
"جو شخص رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہو، اسے چاہیے کہ کثرت سے استغفار کرے۔"
— امام علی علیہ السلام
Good Morning
#صباح_الخير
Fatima.I retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!🌹🤝
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور برکت سے بھر دے۔
آج کا دن آپ کے لیے آسانیاں، کامیابیاں اور رحمتوں کا پیغام بنے!
اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو دین اسلام پر قاٸم و داٸم رکھیں یا اللہ ہمیں معاف فرماں
آمین یا رب المالمین 🤲
Fatima.I retweeted
یا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli