Pinned Tweet
مجھے آج بھی یاد ہے ارشد شریف سر وہ صحافی ہیں جو ہر مشکل وقت میں بہترین صحافت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور قوم کو سب کچھ سچ سامنے لانے میں اہم رول ادا کرتے ہیں ان حالات میں میں اگر کوئی صحافت کا حق ادا کر رہا ہے تو وہ ارشد شریف سر
@arsched
#وہ_کون_تھا
IKPM22 retweeted
Tragic army heli crash in which 6 soldiers were martyred, near Khost, Harnai Balochistan. My deepest condolences and prayers go to the families of these brave soldiers.
IKPM22 retweeted
" انشاء اللہ الیکشن کے ذریعے شریف اور زرداری معافیہ کو ہمیشہ کے لیے پاکستان کی پولیٹکس میں سے شکست دیں گے۔" عمران خان
#KarakJalsa
IKPM22 retweeted
بلاول کہتا ہے پاکستان پر حالیہ سیلاب سے جو تباہی آئی اس کے ہم قصور وار نہیں
سیلاب سے تباہی کی وجہ ہروہ شخص ہے جس نے ڈیم بنانے کی مخالفت کی جس میں پیپلز پارٹی کا اہم کردار ہے کیونکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ڈیم بنانے کی مخالفت کی
اگر ڈیم بنائے ہوتے تو پاکستان کو یہ دن نا دیکھنا پڑتا
IKPM22 retweeted
سندھ پولیس سے اپنا کام ہو نہیں رہا اور چلیں ہیں اسلام آباد، پوری توجہ سیاسی معاملات پر ہے اور شہر کراچی میں روز چوری ڈکیتی میں جانیں ضائع ہو رہی ہیں
IKPM22 retweeted
عمران احمد خان نیازی!!
#IKHopeOfPakistan
IKPM22 retweeted
ایک ڈائری لیکر نکلنے والا
پورا لشکر لیکر واپس آرہا ہے
رانا ثناء روک سکو تو روک لو
#کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے
9 گھنٹے بعد انجلیناجولی
@AngeIina_JoIiee
اپ کے خدمت میں کیا یہ اکاؤنٹ ٹھیک ھے ؟؟؟
IKPM22 retweeted
جاتی امرا بلاول ہاؤس اور اس کے مضافات میں رونے پٹنے اور چیخیں مار مار کر چوڑیاں توڑنے کا آغاز ہوا ہے اور مریم نے تو کالا جوڑا بھی پہن لیا ہے اور کہا ہے کہ کوئی میری منحوس شکل نہ دیکھے
IKPM22 retweeted
I am not in danger, I am the danger 🔥
#سرخرو_ہوا_کپتان
IKPM22 retweeted
عمران خان نے ہمیشہ آزاد عدلیہ کی جنگ لڑی
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف فردِ جرم عائد نہ کرنا حقیقی معنوں میں انصاف کی جیت ہے
آج کے فیصلے سے عدلیہ پر عوام کا اعتماد بحال ہوگا
IKPM22 retweeted
#کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے
ہمیں آپ پے پورا یقین ہے خان صاحب














