🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
🌹قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد ربانی ہے
🌴"لوگوں کی باتوں سے غمزدہ مت ہو "🌴
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے، توڑنے کی نہیں۔
دنیا میں سوئی بن کر رہیے، قینچی بن کر نہیں۔
کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے،
اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے۔
یہ اتنی خوبصورت 💜
"دعا" هے کہ د ل چاهتا هے "آپکو" بار بار یه دعا د وں!🌱🌴
"الله تعالی"
آپکو اتنا "عطا" فرماۓ جتنی اس کی "شان" هے.🍄
اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا وہ "رحمان" هے,💛
اور "آزمائشوں" سے اتنا محفوظ رکهے جتنا وه "مہربان"هے. (آمین 🌷
اسلام علیکم
صبح بخیر❤
قربت کے لیے بار بار منت کرنا مرد کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔
جب شوہر کو یہ محسوس ہو کہ اسے محبت اور قربت کے لیے بار بار درخواست کرنی پڑ رہی ہے، تو اس کی خود اعتمادی متاثر ہونے لگتی
اج کل کی خواتین میں یاد رکھیں، قربت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں ہے
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"الله پاک"
آپ کو وه تمام بھلائیاں دے جو
' نبی پاک صلی الله علیہ وسلم'
نے مانگیں
اور ان تمام چیزوں سےآپ کی حفاظت فرماۓ جن سے
' نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
نے پناہ مانگی ہے.
اللہ پاک
آپکوہمیشہ خوش رکھے اور آپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے.
خودداری بھی ایک خوبصورت وصف ہے۔
کوشش کریں کہ زندگی میں کسی انسان یا چیز کی طلب اس قدر نہ بڑھائیں کہ آپ کی اپنی قدر و منزلت کم ہونے لگے۔ یاد رکھیے! ضرورت انسان کو جھکاتی ہے اور بے جا طلب اسے دوسروں کی نگاہوں میں محتاج بنا دیتی ہے۔
اپنی خواہشات کو اپنے وقار پر حاوی نہ ہونے دیں۔
کیوں مایوس ہو جاتے ہو لوگوں کی باتوں سے؟
کیا تم نہیں جانتے تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔
کیوں اندھیرے سے گھبرانے لگتے ہو؟
کیا تم نہیں جانتے اس اندھیرے کے بعد سویرا لانے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔
💜السلام علیکم ورحمۃ اللہ
💚صبح بخیر❤
اصل مرد وہ نہیں جو ہر عورت کو اپنی محبت کا یقین دلائے، اصل مرد وہ ہے جو ایک عورت کو کبھی اپنی محبت پر شک نہ ہونے دے۔
🌸🌹 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹🌸
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے دامن کو خوشیوں سے بھر دے۔ ۔ 🤲🌹🌺
🌷 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌸 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌸
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
ہم کمزور اور خطا کار ہیں۔ ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں۔ ہم پر اپنا رحم وکرم فرما جانے انجانے میں جتنے بھی ہم سے گناہ سرزد ہوئے ہیں ہمیں معاف فرما بے شک تو رحیم وکریم ہے تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت فرما
آمین
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
💚💚﷽💚السلام علیکم!💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں چاہت اور رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا صحت سلامتی نعمتوں رحمتوں اور خوشیوں کی بارش فرما جو بیمار ہیں انہیں تندرستی عطا فرمالبوں پرنہ آنے والی دعائیں قبول فرماآمین
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
ہم سےراضی ہوجاجب تو راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے
پھر چاہے وہ سجدہ غم میں ہو یا خوشی میں دل کو سکون دیتا ہے اےاللہ ہمارے لاچار دلوں کو اپنے نور سے منورفرمابے بس اور لاچار دلوں کی آخری اُمید تو ہی ہےآمین
عورت ہر کسی کے لیے شکی نہیں ہوتی، وہ تو بس اپنے پسندیدہ مرد کے معاملے میں تھوڑی سی ضدی اور بہت زیادہ حساس ہوتی ہے۔ اسے اپنے مرد کی محبت میں کسی دوسری عورت کی شمولیت برداشت نہیں ہوتی۔کیونکہ جس مرد کو وہ دل سے چاہتی ہے، اسے کسی کے ساتھ بانٹنے کا تصور بھی اس کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے
لوگ محبت کے وعدے تو ایسے کرتے ہیں جیسے آخری سانس تک ساتھ نبھائیں گے، مگر وقت بدلتے ہی یوں بدل جاتے ہیں جیسے کبھی آپ ان کی زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
جوائنٹ فیملی کے ہر فرد کا فیصلہ فوارہ ہوتا ہے،
جس کے چھینٹے دور دور تک جاتے ہیں اور سب پر نشان چھوڑتے ہیں۔
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
آپ کی پرسکون، خوشیوں بھری طویل زندگی کےلئے ہمیشہ کی طرح دعاگو ہوں۔
ربّ کریم ہمیشہ آپ کو اپنی پناہ میں رکھے اور ہرقسم کے دکھ، بیماری اور پریشانی سے محفوظ رکھے، اور آپ کو دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ ووَبَرَكَاتُه
*اے اللہ تعالیٰ مجھے بہت زیادہ صبر کرنے والا بنا دے 🤲 اور مجھے بہت زیادہ شکر کرنے والا بنا دےاور مجھے میری نظر میں🎉 چھوٹا بنا دے ، اور لوگوں کی نظر میں بڑا بنا دے 💞🌞
*آمین یا ربّ العالمیــــــن
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
دل ناامید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام بخیر
Good Evening






















