Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017) profile picture

| Proud to be Pakistani 🇵🇰❤️ #BA56 🏏

Joined November 2023
Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)Photo by Faizan Mughal 🇵🇰 (@ImFaiz017)
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
روح بیزار ہو تو ...دل بھی مشکل سے ہی ہنستا ہے....!!!🩷🌸
1
3
4
116
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے 🌼
3
3
184
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
درخت کے سوکھے پتوں کی طرح نظروں سے گرتے ہیں لوگ۔🍁
3
3
155
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
کوئی دکھ تو ہے، جو ہر خوشی پر حاوی ہے✨
3
3
156
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
تُم نے میرے من پسند ہونے کا بھی بھرم رکھا 🌼🕊️
1
2
3
94
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
یہ آگ کیوں ہے رواں مجھ میں تشنگی جیسی 🔥
1
3
87
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمیں تم تو مجھ میں مجھ سے بھی پہلے ہو ❤
2
3
92
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
دنیا آپ کو آ پ کے بے حد مخلص ہو نے کی سزا دیتی ہے✨🥀
3
4
159
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
جون ایلیاء لکھتے ہیں کہ۔۔ وہ مجھے پڑھ پائے اتنی اس کی تعلیم نہیں۔ 🥲🤌🏻
2
3
4
195
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
جانے کس روز ہم تجھے پاس بیٹھا کر دیکھیں گے۔
1
3
4
81
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی.
3
3
86
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
مرد کی کمزوری خوبصورت عورت ہے ۔ تو عورت کی کمزوری کیا ہے ؟؟
2
3
6
184
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
کیا برائی ہے اگر بحث ہار کر اسکی ہنسی جیت لی جائے".
3
6
90
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
حالات اور رویے بدل دیتے ہیں انسان کو۔🍁🖤
3
5
90
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
جس سے سچی محبت ہو، دل اس کی فرمانبرداری کو عبادت سمجھ کر اختیار کرتا ہے۔🖤
3
9
165
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
”طاقت کا راز یہ ہے کہ تم کسی سے یہ اُمید نہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرے ....💔😿
1
1
47
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
" اور پھر کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں_____! 🖤
2
4
86
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
تربیت میں ہے انسانیت سے پیش آنا ورنہ ہم رحم کے بدلے زخم دینے کا ہنر رکھتے ہیں ۔😏🚩
1
1
41
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
اگر تم خیالوں کے قید میں ہو تو تمہاری آزادی بیکار ہے۔"🤎
2
3
59
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
کوئی آتا ہے جو دیوار پر ہاتھ رکھ کر بس اتنا کہتا ہے: "مجھے معلوم ہے تمہارے اندر کیا ہے۔"
2
3
67