Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6) header
Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6) profile picture

Investigative Journalist, Editor of The Sindh Times, formerly remained associated with The News (Investigation Cell), Pakistan Today and daily Ummat

Karachi, sindh
Joined February 2012
Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
مال پڙين کان سنڌ مٿاهين آ، سياست نه ڪرڻ اچي ته گهر ويهي رهو،.!
4
16
1
33
913
بلاول بھٹو زرداری کی آج کی کراچی کی تقریر سے ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے اردو میڈیا کے کرائے کے ٹٹو اینکرز کی ماں مر گئی ہے
34
36
6
157
2,900
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
### سندھ سے محبت ❤️ ایک نظم سندھ میری دھرتی، سندھ میری جان ہے، اس کی مٹی سے محبت، میری پہچان ہے۔ دریائے سندھ کی لہروں میں اپنا پیار ہے، اس کے ہر ذرے میں تاریخ کا وقار ہے۔ موئن جو دڑو کی تہذیب کا یہ دیس ہے، شاہ لطیف کے عشق کی خوشبو کا بسیرا ہے۔ تھر کے ریگستانوں میں خوابوں کے چراغ ہیں، کینجھر کی لہروں میں محبت کے سراغ ہیں۔ یہ لال شہباز کی دھرتی، یہ سچل کا پیام ہے، امن، محبت اور بھائی چارہ جس کا نام ہے۔ نہ نفرتوں سے ٹوٹے گی، نہ طوفانوں سے ہارے گی، سندھ اپنی محبت سے دنیا کو سنوارے گی۔ میری سانسوں میں سندھ ہے، میری دھڑکن میں سندھ، میری پہچان، میرا فخر، میری جان ہے سندھ! جئے سندھ! ❤️ سندھ ہمیشہ سلامت رہے! @BBhuttoZardari @ghuman_ar @JavedNLaghari @RabNBaloch @Saeed_Sangri @KingraniAziz @khalidkoree @ShireenAijaz @Halar_Jiskani @imdad_soomro @ImdadSoomro6
8
10
143
پیپلزپارٹی رھنما اعجاز جکھرانی کا بیٹا حارث جکھرانی سیپکو کا آزاد ممبر مقرر..!!؟ @RealYaseenRind @Saeed_Sangri
4
9
1
15
2,512
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
پاکستان میں چار کی جگہ بارہ صوبے بنانے کی تجویز زیرِ بحث ہے۔ اگر یہ تجویز آگے بڑھتی ہے تو سندھ اور کراچی کی آئینی حیثیت، صوبائی اختیار اور وسائل کی تقسیم پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ youtu.be/8WDF4jvs5Vo?si=Nsl4… دی سندھ ٹائمز کی اس تحقیقاتی ڈاکیومنٹری میں امداد سومرو جائزہ لیتے ہیں کہ صوبائی سرحدیں بدلنے کے لیے آئین کیا کہتا ہے، نئے صوبوں کے قیام اور انتظام کا خرچ کون اٹھائے گا، اور اس بحث میں وفاق، پیپلز پارٹی اور سندھ کی قوم پرست جماعتوں کا کیا مؤقف ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ: پیشکش ٹیم دی سندھ ٹائمز #SindhIsOne #WahdatSindhMarch #TheSindhTimes​ #Sindh​ #Pakistan #12Provinces​ #PPP @ImdadSoomro6
2
10
274
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
معروف قانون دان اور لکھاری شھاب اُستو کی آج انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع تحریر نے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی مرض کی زبردست تشخیص کر ڈالی ہے۔ اردو ترجمہ اقتباس - "کیا یہ ریاست کبھی کامیاب رہی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ایک جمہوریہ کے طور پر اس کے قیام کا بنیادی تصور ہی مسخ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے قومی سلامتی اور ’نظریے‘ کے تحفظ کے نام پر سلامتی اور انتظامی طاقت کا ایک دیوہیکل نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست کو عملاً اپنے آئینی اور جمہوری ضابطوں اور نگرانی کے نظام سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ اب ریاست اپنی طاقت، جوازِ حکمرانی اور حتیٰ کہ اپنے وجود و بقا کا انحصار عوام کے مینڈیٹ پر نہیں بلکہ اپنے جبری اختیارات اور عوام کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت پر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کی کوئی فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ تاہم، اس طرزِ فکر نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو مسلسل وسیع تر کر دیا ہے۔ ایک ایسی ریاست جس پر سلامتی کے اداروں، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالیاتی اشرافیہ کے ایک محدود طبقے کا کنٹرول ہے اور جو اس ریاستی طاقت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کی نصف سے بھی زیادہ آبادی کو ’غریب‘ یا ’انتہائی غریب‘ قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود، اس خطرناک طرزِ عمل کی اصلاح کرنے کے بجائے، پہلے ہی محدود وسائل کو سلامتی سے متعلق ذمہ داریوں پر مزید خرچ کیا جا رہا ہے اور ان وسائل کا یہ انخلا بظاہر اندرونِ ملک سے زیادہ بیرونِ ملک سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔
17
226
11
753
26,229
پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی بات..... سندھ کو تقسیم کرنے کی ایک اور سازش تحقیقاتی ڈاکومنٹری.. معاملے کے آئینی، سیاسی اور معاشی اشوز پر بات... کل شام دی سندھ ٹائمز پر... @Saeed_Sangri @myaseenrind @_asgharsoomro @AnsarAAbbasi
3
7
1
26
653
On Friday at The Sindh Times digital Channel... You Tube @Saeed_Sangri @myaseenrind @_Qasim_Kehar
1
8
18
498
پیپلز پارٹی رھنما پیر مظہر کے بھائی پیر مکرم بارسلونا، اسپین میں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار......سپریم کورٹ نے پولیس کے جعلی مقابلے میں قتل ہو جانے والے ڈاکٹر شاھنواز کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت میں منتقل کر دیا.... دی سندھ ٹائمز @Saeed_Sangri youtu.be/OCeBvu-m0I4?si=aMQH…
2
3
11
416
پیپلزپارٹی رھنما پیر مظہر کے بھائی پیر مکرم اسپین میں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار @TheSindhiTimes
4
8
22
2,180
ملک میں دو جعلی ریفرنڈم دو ڈکٹیٹرز ضیا اور مشرف نے کرائے، جن کو آج تک قبولیت نہیں ملی... تیسرا ریفرنڈم کون سا ڈکٹیٹر کرانے جا رہا ہے؟ یا تاریخ کی یہ سیاہی سیاسی جماعتیں اپنے منہ پر ملیں گیں؟؟ @zamirghumro @PPP_Org @CMShehbaz @NawazSharifMNS @BBhuttoZardari @imdad_soomro
7
29
487
علم ادب اور شعور کی دھرتی جہاں پر سندھ کی تین یونیورسٹیز ہیں.... اس دھرتی پر وڈیرہ اور سردار راج نامنظور...
5
6
1
43
1,221
جامشورو کے باریچا برادرز صحافیوں کے لئے زمین تنگ کر دی گئی ہے...ان کے خلاف قتل کا مقدمہ... گھر کی عورتیں گرفتار... گھر مسمار... کیونکہ ایک مقامی وڈیرے کی انا کا مسئلہ ہے
4
2
14
781
Extreme Injustice in Jamshoro: Three Journalist Brothers and Their Family Subjected to Brutal Persecution In an appalling incident in Jamshoro, three journalist brothers have allegedly been subjected to severe persecution. A murder case was registered against them, all members of their family—including women and men—were arrested, and their homes were demolished. The alleged reason behind this ordeal? The displeasure of a local feudal lord (Wadera) @BBhuttoZardari @HamidMirPAK
4
6
1
16
937
جامشورو کورٹ کے احاطے میں سینئر صحافی عظیم باریچو پر قاتلانہ حملہ.... گولیاں لگنے سے سخت زخمی @Saeed_Sangri @myaseenrind @HamidMirPAK
5
8
2
30
53,961
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائیس چانسلر اور ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ثمرین حسین سرکاری ملازم کی حیثیت میں سرکاری یونیورسٹی کی وائیس چانسلر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی حمایت کس طرح کر سکتی ہے۔ اگر سیاست کا شوق ہے تو سرکاری عہدہ چھوڑ کر سیاست کرنی چاہئے۔ سندھ حکومت ایکشن لے
32
40
23
127
10,743
ہالا کے مخدوم خاندان میں جائداد کا تنازعہ.... چچا سعید الزمان نے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان کے خلاف خاندانی ملکیت کے ریکارڈ میں جعلسازی کرنے کے الزام میں اینٹی کرپشن اور نیب کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے @HamidMirPAK @AliRind @Saeed_Sangri @JameelMakhdoom sindhtimes.org/dispute-over-…
2
4
313