Imtiaz Samoo retweeted
29 نومبر کو ہر زبان بولنے ولا سندھ کی وحدت کے بقا کے لئے کراچی جناح کی مزار پر لاکھوں کے تعداد میں سندھ میری امان ملیں مارچ میں شریک ہوگا.
ٹندوالھیار میں ہزاروں عورتوں اور مردوں کا عزم
Imtiaz Samoo retweeted
سندھی ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے دو ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ 29 نومبر کو باغ جناح میں نئے صوبوں کے خلاف جلسہ کریں گے۔ اب ایم کیو ایم نے تین روز قبل اسی روز شاہراہ فیصل پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ ایم کیو ایم لسانی فسادات کی چنگاری بھڑکا رہی ہے۔
سنڌ منهنجي امان عوامي رابطا مهم
نوابشاه ۾ جلسي کي سنڌ ترقي پسند پارٽي جو خطاب
#STP #Sindh #DrQadirMagsi
#SindhisOne
1
48
Imtiaz Samoo retweeted
(سنڌ منھنجي امان)
عوامي رابطا مهم ٽنڊو محمد خان
سنڌ ترقي پسند پارٽي جي چيئرمين محترم ڊاڪٽر قادر مگسي صاحب جي اڳواڻي ۾ ھزارين ڪارڪنن سنڌ پرستن جو جلسعام
زنده باد ٽنڊو محمد خان 👇
Imtiaz Samoo retweeted
Thanks 🙏 everyone who joins Sindh on short call
#SindhRejectsAdjournmentMotion
سنڌ هڪ آهي هڪ رهندي
سنڌ جا ست ڪروڙ انسان پنهنجي وطن جي وحدت جي بقاءُ جي جدوجهد ۾ هر قرباني ڏيڻ جي لاءِ تيار آهن.
#SindhRejectsAdjournmentMotion
اخلاقی جرئت کا سوال پیدا نہیں ہوتا جو خود مستعفی ہو جائے اس وفاقی وزیر کو وزارت سے ہٹا کر جیل میں ڈالا جائے
#PIMS
مصطفيٰ کمال جیسانااھل وفاقی وزیر جو 6 اسپتال نہیں سنبھال سکتا جس کو لواحقین سے بات کرنے کی تمیز نہیں فوری طور وزارت سے ہٹایا جائے
#PIMS
1
7
156
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال چھ اسپتالوں کو بھی نہیں سنبھال سکتے۔ ایسے نااہل وزیر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔
#PIMS
1
82
پمز اسپتال اسلام آباد میں آج جو افسوسناک واقعہ پیش آیا. جس پر افسوس ہے.
وفاقی وزیر مصطفی کمال کراچی میں کوئی واقعہ ہوتا ہے تو فوری کہتا ہے کہ صوبا بنایا جائے. آج اس افسوسناک واقعہ جو انتظامیہ اور حکمران طبقے کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے. مصطفيٰ کمال فوری اپنی نااہلی پر استعفیٰ دے.
Imtiaz Samoo retweeted
سندھ کے ادبیوں، شاعروں، فنکاروں اور دانشوروں نے سندھ کو وطن قرار دیتے ہوئے صوبے کی تقسیم مسترد کر دی.
#SindhIsOne
Imtiaz Samoo retweeted
اردو بولنے والے صرف کراچی مین نہیں پر سندھ کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور دیہات میں رہتے ہیں. کوئی اردو بولنے والا سندھ کی تقسیم نہیں چاہتا. یہ چند افراد خالد مقبول، فارق ستار اور مصطفی کمال جیسے لوگ ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کے لیے کر رہے ہیں. جن کو اردو بولنے والے رد کر چکے ہین.
ایم کیو ایم مسلسل اقتدار میں رہنے باوجود کراچی شہر مین بھتہ وصولی، دھشتگردي اور عوام کو خوف کے سوا کچھ نہیں دیا ہے.
ڈاکٹر قادر مگسی کی ابتک نیوز چینل کے پروگرام آمنے سامنے میں گفتگو
#STP #Sindh #DrQadirMagsi
2
105
سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی ابتک نیوز چینل کے پروگرام آمنے سامنے میں گفتگو
#Sindh #STP #DrQadirMagsi
Imtiaz Samoo retweeted
مھاجرن کي ڪئمپ ۾ رکو جيڪو سنڌ جو ناھي انھن کي جلاوطن ڪيو ڌرتيءَ جا وارث مئا ناھن .جن پنهنجي ڌرتيءَ سان وفا نه ڪئي سي سنڌ جا سڄڻ ڪئين ٿيندا.
Imtiaz Samoo retweeted
سندھ مین تو ڈاکٹر عاصم کا سکا چلتا ہے،
آدھا سندھ کا سسٹم ڈاکٹر عاصم، مجید ، علی حسن زرداری چلاتا ہے،
میرے خلاف صدر زرداری کو کہہ کر انکوائی شروع کرائی گئی،ڈاکٹر عاصم حسین کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا۔ ڈاکٹر عاصم نے مجھے فون کیا سیٹ چھوڑ دو۔وہ اپنی بیگم صاحبہ کو میری جگہ لگوانا چاہتے ہیں۔میں نے انکار کیا تو مجھے کمیٹی اجلاس میں گالیاں دی گئیں،بے عزت کیا گیا۔دھمکیاں دی گئی تم نے کراچی بھی جانا ہے”۔۔او ائی سی کوارڈینٹر ڈاکٹر اقبال چوہدری کا صدر زرداری کو خط
@AAliZardari @BBhuttoZardari @CMShehbaz @betterpakistan @SenatorSaleem @AseefaBZ @TararAttaullah
سنڌ ترقي پسند پارٽي جو وفد مرڪزي جنرل سيڪريٽري هوت خان گاڏهي جي اڳواڻي ۾ عوامي تحريڪ پاران سنڌ جي وحدت جي بقاءُ ۽ قومي مسئلن تي ڪوٺايل ڪانفرنس ۾ شريڪ وفد ۾ قادر چنا ۽ امتياز سمون به شامل هئا.
1
2
178



















