Inam Ullah (@Inam804) header
Inam Ullah (@Inam804) profile picture

Mr InamUllah.I have learned many soft skills.Most it is Software thechnology,Digital Marketing and https://teapaw.org/t.co/RcOgbuS8dB i can will do it.

Gilgit_chilas
Joined December 2021
صحیح وقت پر دو لفظ نہ بولےجائیں تو وقت گزر جانے کےبعد سنائی گئی لمبی کہانیاں ، بے کار جاتی ہیں۔۔ #AbhIya #abhisha #Homies #manisharani #elvishyadav
1
6
3,278
A beautiful morning at Nasirabad School in Astore, Gilgit-Baltistan, surrounded by snow-covered mountains. Young students gather for their morning assembly, reciting prayers and embracing the hope of a brighter future through education. ❤️📚
2
7
1
11
545
کابل میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ جاری، زیرِ تعمیر یہ نئی سڑک چارآسیاب کو دارالامان سے ملائے گی، جس سے شہریوں کی آمدورفت مزید آسان اور سفری مشکلات میں کمی آئے گی۔
4
34
1
425
9,105
Inam Ullah retweeted
Did you know how blood pressure tablets work? Save this video for learning.
19
284
5
1,905
420,285
لوگوں کی عزت کرنا اپنی عادت بناؤ کسی انسان کی اصل پہچان صرف اس کے لباس، دولت یا عہدے سے نہیں ہوتی، بلکہ اس کے اخلاق اور دوسروں کے ساتھ برتاؤ سے ہوتی ہے۔ کسی چھوٹے عہدے پر کام کرنے والے کو حقیر نہ سمجھو، کسی غریب کے ساتھ سخت لہجہ اختیار نہ کرو اور کسی کمزور کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ انسان کی عزت اس کی حیثیت دیکھ کر نہیں بلکہ اس کے انسان ہونے کی وجہ سے کرو۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ ترجمہ: اور بے شک ہم نے اولادِ آدم کو عزت بخشی ہے۔ 📖 سورۃ الإسراء: 70 یا اللہ! ہمیں دوسروں کی عزت کرنے والا بنا، ہمارے لہجوں میں نرمی اور ہمارے کردار میں خوبصورتی عطا فرما۔ صبح بخیر! 🌹
5
12
35
577
الحوت الأحدب هو أحد أعظم مخلوقات الله في البحر، وسُمي بهذا الاسم لأنه يُقوّس ظهره عند الغوص. يصل طوله إلى ما بين 12 و16 متراً، ويتراوح وزنه بين 25 و40 طناً، أي ما يعادل وزن ستة أفيال. يتغذى في موسم الأكل على ما بين طن وطن ونصف يومياً من الكريل والأسماك الصغيرة. يُعد صوته من أقوى الأصوات في العالم، إذ يصل إلى 190 ديسيبل، وتسمع أغانيه على بعد آلاف الكيلومترات. يشتهر بقفزته العظيمة فوق سطح الماء، وهي علامة على قوته وتواصله وفرحه. وهو مخلوق ضخم ومسالم، وقد يعيش حتى 90 عاماً، سبحان الخالق العظيم.
187
1,249
54
7,561
738,606
گلگت فیسٹیول
2
1
307
مارخور کا وار! 🏔️🐐 جب شکاری خود مارخور کے ہتھے چڑھ جائے تو منظر کچھ ایسا ہوتا ہے۔ وقت کب پلٹ جائے، تقدیر کب ساتھ چھوڑ جائے، اور شکاری کب خود شکار بن جائے، کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ زندگی میں سب کچھ بس ایک پل میں، پلک جھپکتے ہی بدل جاتا ہے اور انسان ہاتھ ملتا رہ جاتا ہے۔ قدرت کے سامنے انسان کی طاقت بھی بے بس ہو جاتی ہے!
19
196
4
1,346
145,852
باڑہ میں آنسو گیس کے دھوئیں اور فائرنگ کی آواز کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا ہے اللّٰہ خیر کرے
598
6,867
197
23,095
596,492
کے پی کے حالات🏮 #نکلو_پشاور_کی_ People _of bshsr
25
ہر حاجت پوری ہوگی! جو بھی مانگو ملے گا! عمل کرو پھر دیکھو! عاملوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ ڈو۔ سو فیصد گارنٹی والے مسنون اعمال اپناو !
2
112
1
324
10,159
نعت شریف
1
1
553
War criminal Benjamin Netanyahu speaking to an empty hall, again.
1,882
20,438
722
127,688
2,606,419
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
1,299
220
3,912
240,478
Inam Ullah retweeted
🔴 القسام بریگیڈز نے ابو عبیدہ کی ایسی تصاویر اور ویڈیو پہلی بار جاری کی ہیں جو اس سے پہلے کبھی منظرِ عام پر نہیں آئی تھیں۔
20
700
14
2,811
60,193
Inam Ullah retweeted
وہ ایک صاحب بہادر پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے سڑکوں کا نقصان کیا- ہم پر گولیاں کس نے چلائیں؟ تعلیمی نقصان کس نے کروایا؟ یہ سڑکیں کس نے کھودی ہیں؟ سردار عمر نذیر کشمیری ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی دریک عیدگاہ راولاکوٹ
4
91
2
219
3,558
Inam Ullah retweeted
راولاکوٹ، آزاد کشمیر آج بھی اپنے حقوق کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہے! “جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!” - عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_کی_جیت_ہو_گی
19
884
11
2,559
30,237
बच्चों को शिक्षा देने वाली बहुत अच्छी वीडियो है... वीडियो शेयर लाइक करते हुए आगे जाने दो। #ViralVideos
115
2,578
71
6,821
1,001,203
Inam Ullah retweeted
ہنگو کے عوام نے فیصلہ- 27 ستمبر کو آزادی یا شہادت! #LongMarchOnSeptember27th
38
895
11
5,622
90,388
#ہسپیتال خان نے ڈٹ کر جیل کاٹی ہے۔ اور آج بھی وہ پہلے جتنا مقبول ہے۔۔ اگر نہیں یقین تو اسے ذرا سڑکوں پر آنے دو۔۔ویسے اگر خان کو چھوڑ دیا جائے تو باقی جماعتوں کا پٹ سیاپا دیکھنے لائق ہوگا۔ دعا ہے اللہ تعالی صحت دے۔🙏 قومیں قربانی دے کر بنتی ہے۔♥️ #HumanRight #imrankhan #pti
🤖 Made with AI
27
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
36
69
5
850
46,007