پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر انعام الرحمان کمبوہ صاحب نے نعیم اختر کے والدِ محترم، خورشید احمد مرحوم کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
نمازِ جنازہ مسجد تقویٰ الاسلام، G-7/3 اسلام آباد میں ادا کی گئی۔
2
38
مرکزی ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم، صدر اسلام آباد انعام الرحمان کمبوہ اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طٰہٰ منیب موجود تھے۔ پریس کانفرنس میں عوامی مسائل کے حل، مضبوط بلدیاتی نظام اور اختیارات کی منصفانہ تقسیم پر گفتگو کی۔
#PakistanMarkaziMuslimLeague
اسلام آباد سیکرٹریٹ میں صوبوں کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے پریس کانفرنس۔
اس موقع پر مرکزی ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم، صدر اسلام آباد انعام الرحمان کمبوہ اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طٰہٰ منیب موجود تھے۔ پریس کانفرنس میں عوامی مسائل کے حل،
اسلام آباد سیکرٹریٹ میں صوبوں کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے پریس کانفرنس۔
اس موقع پر مرکزی ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم، صدر اسلام آباد انعام الرحمان کمبوہ اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طٰہٰ منیب موجود تھے
وفاقی دارالحکومت کے مسائل، صوبے کا درجہ اور بلدیاتی انتخابات پر اہم مکالمہ! صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ کی ڈیجیٹل ڈیبیٹ کے پینل ڈسکشن میں شرکت۔
#PakistanMarkaziMuslimLeague #IslamabadPolitics #InamUrRehmanKamboh
پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمتِ خلق کی جانب سے غوری ٹاؤن میں 40ویں دسترخوان کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر صدر اسلام آباد انعام الرحمٰن کمبوہ عوام الناس کو بٹھا کر کھانا کھلاتے ہوئے۔
#PakistanMarkaziMuslimLeague #GhauriTown #40thDastarkhwan #KhidmatEKhalq #Islamabad
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان فیصل ندیم کے ساتھ اسلام آباد F-6 مرکزی مسلم لیگ کے دفتر میں سینئر صحافیوں کی خصوصی نشست منعقد ہوئی بعد ازاں محترمہ ملیحہ ہاشمی نے بھی شرکت کی، جس میں مرکزی مسلم لیگ کے صدر انعام الرحمٰن کمبوہ بھی موجودہ تھے
اسلام آباد میں پال مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی ترجمان فیصل ندیم صاحب کی سینئر صحافیوں سے ملاقات
ملاقات میں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات طہ منیب، صدر اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ اور دیگر نے شرکت کی.
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی ترجمان فیصل ندیم صاحب کی اسلام آباد کی مقامی ٹیم کے ساتھ اہم ملاقات؛ اجلاس میں جماعتی نظم کی پاسداری اور باہمی اشتراک سے عوامی خدمت و سیاسی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا۔
شعبہ دعوت و اصلاح کی جانب سے سیکٹر I-8 اسلام آباد میں خصوصی مجلس کا انعقاد!
جس میں نائب صدر شعبہ دعوت و اصلاح پاکستان مولانا رمضان منظور، مرکزی رہنما مولانا عبدالرحمن شاد، ڈویژنل صدر احسان اللہ منصور، صدر اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ کی#PMML #Islamabad #DawatOIslah
موٹیویشنل اسپیکر طہٰ ابنِ جلیل کی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبداللہ تمور اور آئی ایٹ کے جنرل سیکرٹری عبدالواجد بھی موجود تھے۔
#PMML #Islamabad #MotivationalSpeaker #Meeting
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام سیکٹر I-8 کی یونین کونسل 88 اور یونین کونسل 89 کے وارڈز کے نامزد امیدواران برائے جنرل کونسلرز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر اسلام آباد انعام الرحمن کمبو نے کی۔
اے ایس پی رحیم صاحب کا اسلامک کمپلیکس، اسلام آباد کا خصوصی دورہ۔ اس موقع پر صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمٰن صاحب، نائب صدر شوکت سلفی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبداللہ طور صاحب نے معزز مہمان کو ادارے کے مختلف شعبہ جات اور جاری سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
کچھ عرصہ پہلے ایک خطبہ جمعہ میں
امت کے لیے پاکستان کے مثبت کردار ادا کرنے کے حوالے سے کہی گئی بات کو اللہ نے آج پھر صحیح ثابت کر دیا۔۔۔الحمدللہ
INAM-UR-RAHMAN retweeted
اسلام آباد کے G-10 مرکز میں واقع فاطمۃ الزہراء ہسپتال مہنگائی کے اس دور میں نعمت سے کم نہیں ہے، اسلام آباد میں سپیشلسٹ کو دکھانے کی فیسز جہاں ہزاروں میں ہیں، وہیں پر اس ہسپتال میں آپ سے صرف 300 سے 400 چارج کیا جاتا ہے۔
سارا دن ایمرجنسی میں آپ کا مریض ہو تو شام کو ممکن ہے 1000 روپے بل بنے۔ لیب میں ہر ٹیسٹ مارکیٹ سے 40 سے 50 فیصد کم ریٹس پر ہورہا ہے۔
یہ فلاحی پروجیکٹ انعام الرحمن کمبوہ اور خدمت کمیٹی کی جانب سے اہل اسلام آباد بالخصوص مڈل کلاس اور غریب فیملیز کیلئے تحفے سے کم نہیں۔ اس بہترین سہولت کیلئے ان کا اور ان کی ٹیم کا شکریہ
بدعنوانی کے خلاف عالمی دن
آج دنیا کرپشن کے خلاف دن منا رہی ہے تاکہ شفافیت، دیانت داری اور احتساب کی اہمیت یاد دلائی جا سکے۔ کرپشن وہ لعنت ہے جو ملک کی ترقی روک دیتی ہے، اداروں کو کمزور کرتی ہے عوام کا اعتماد ختم کرتی ہے۔ رشوت، سفارش،
آئیے عہد کریں کہ کرپشن کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ افغانستان سے جنگ نہیں بلکہ پاکستان میں دہشت گردی کرکے بے گناہوں کو شہید کرنے والے گروہوں کے خلاف عملی کارروائی ہے۔۔





