اپنی خوشی کا اختیار دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں۔ جو خود سے محبت کرنا سیکھ لیتا ہے، وہ زندگی سے بھی محبت کرنے لگتا ہے۔
#realityoflife #zindagi #BitterTruthOfLife #deeplines #hearttouching
23
یہ دعا بہت مؤثر ہے۔ اگر آپ پریشانی یا ذہنی دباؤ میں ہیں تو اسے پڑھیں، اللّٰہ کریم کے حکم سے آپ کی مشکلات آسان ہو جائیں گی۔
11
سانسوں کا یہ سفر ایک دن رک جائے گا، اور ہم صرف اپنے اعمال کے ساتھ اس مٹی کے نیچے ہوں گے۔ یا اللّٰه! ہماری آخرت کے سفر کو آسان فرما اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرما۔ آمین ثم آمین 🤲
435
🌴تمہــاری کامـیابــی کــے پیچھــے تمہــارے بـوڑھــے مــاں بـاپ کــی انتـھک محـنت ہــے اس لئــے والـدین کـی قـدر کیجیئــے یـہ وہ درخت ہیــں جـو اُکھــڑ جائیــں تـو پھــر کبھــی نہیـــں لگتــے🌴
*رَبِّ ارۡحَمۡهُــمَا كَـمَا رَبَّيٰنِــيۡ صَغِــيۡرًا*🌺
#قومى_زبان
اعلی نسب کے لوگ تین چیزیں نہیں بھولتے نمبر ایک اپنا ماضی نمبر دو اپنی اوقات نمبر تین اپنے محسنوں کو
#قومى_زبان
زندہ شخص کی قَدر کریں، زندہ کے چہرے پر ایک مسکراہٹ لانا قبر پر پھول چڑھانے سے کہیں بہتر ہے۔
#قومى_زبان
وراثت صرف پیسہ ہی نہیں،
بعض اوقات آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں،
آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے
#قومى_زبان
بَس صبر اِختیار کِیا اُس کو دیکھ کر...!!
اِس بار بازوؤں کو کُشادہ نہیں کِیا....!!!
#قومى_زبان
دو باتیں عقل کا عیب ہیں:
بولنے کے وقت چپ رہنا
اور
چپ رہنے کے وقت بول پڑنا۔
#قومى_زبان
تو پکارے تو چمک اٹھتی ہیں آنکھیں میری
تیری صورت بھی ہے شامل تیری آواز کے ساتھ
#قومى_زبان
کہاں سے لاؤں میں اتنا صبر
تھوڑے سے تم کیوں نہیں آتے
#หวยงวดนี้
65
کچھ لوگ بہت غریب ہوتے ہیں، ان کے پاس پیسے کے سِوا کچھ نہیں ہوتا
#Chidimma
11










