امــــــــربیــــــــل🇵🇰 (@Introvertt07) header
امــــــــربیــــــــل🇵🇰 (@Introvertt07) profile picture

جندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں اک واری فیر پال نی مائیں

Karachi, Pakistan
Joined February 2021
میں چاہتی ہوں وہ(اللہ) مجھے دیکھے😭
6
7
45
6,703
تاریخ جب بھی 26 نومبر کی سرد تاریک رات کا ذکر کرے گی، اس نوجوان کے 40 روپے اور ماں کی ان سنی کالز گواہی دیں گی کہ یہاں حق مانگنے والوں کے ساتھ کیا ہوا تھا۔ یہ سانحہ ناقابلِ فراموش ہے، انصاف ہمارا مطالبہ ہے! #نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو #نومبر26_یوم_جبر #IslamabadMassacre
22
1
15
204
Imran Khan Needs Immediate Medical Attention! Shift Imran Khan to Shifa International Hospital ‼️It’s a medical emergency 🚨 🆘 #ImranKhansLifeIsAtRisk #ImranKhanWantsJustice
6
19
269
یہاں لوگ فیمیل اکاؤنٹ ڈھونڈ ڈھونڈ کر پیارے پیارے کمنٹ کرتے انکے لئے اچھی اچھی باتیں لکھتے ہیں اورایک یہ بھائی صاحب ایویں سب کڑیوں کو ناراض کرنے پہ تلے رہتے 😁
جب سے تحقیق اور سروے سے معلوم ہوا ہے کہ انزائٹی اور ڈپریشن ذہین اور حساس لوگوں کو ہوتا ہے۔ تب سے ہر لڑکی نے خود کو سوشل میڈیا پر انزائٹی اور ڈپریشن کی فہرست میں شامل کر لیا ہے😛 جی مان لیتے ہیں کہ آپ ذہانت کا سرٹیفکیٹ ڈیزرو کرتی ہیں۔🫢 باقی تمام علامات پوری ہیں ___!!! 😄
3
15
326
سلوٹیں اور طرح کی ہیں تیرے چہرے پر دکھ یقیناً تیرے دنیا سے نرالے ہونگے۔۔۔!!!
3
18
245
امــــــــربیــــــــل🇵🇰 retweeted
کراچی کبھی سندھ کا حصہ نہیں تھا، اور نہ ہی کبھی سندھ کا حصہ بنے گا۔ بحث ختم۔ 💯🫵🏻
Karachi was never a part of Sindh, and it will never be a part of Sindh. End of discussion 💯🫵🏻
1
1
2
50
کاش خان صاحب تک آواز پہنچ سکے تو یہی التجا کروں گی پلیز اس ملک سے باہر چلے جائیں آپ نے اپنی استطاعت سے زیادہ کیا ہے آپ ہمیشہ کہتے ہیں کہ میں اپنے اللہ کو کیا جواب دو ں گا یقین رکھیے آپ نے اپنی پوری کوشش کی آپ اپنے اللہ کے سامنے سرخرو ہونگے انشاللہ #ImranKhanLifeIsAtRisk
3
5
14
202
امــــــــربیــــــــل🇵🇰 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,970
31,402
1,193
54,399
837,945
بہت تکلیف دہ الفاظ😭 اللہ پاک عمران خان صاحب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آپنے حبیب ﷺ کے صدقے ساری مشکلات دور کرے صحت و سلامتی عطا فرمائے #ImranKhanLifeIsAtRisk
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
1
4
11
122
امــــــــربیــــــــل🇵🇰 retweeted
دل دہلا دینے والے دکھوں کو صرف صبر ہی آسان بنا سکتا ہے۔ اور صبر تک پہنچنے کا راستہ بھی دل دہلا دینے والا ہے۔
26
43
3
114
1,962
کبھی کبھی ہم ڈھے جانا چاہتے ہیں، مگر ہر طرف سے تقاضا یہی ہوتا ہے کہ آپ کھڑے رہیں۔
2
4
20
341
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد♥️
3
4
51
457
یہ زندگی گرم صحرا کی تپتی دھوپ کی مانند ہے اور ہمیں گرم ریت پر لیٹ کر سینے پر بھاری بھرکم پتھر کا بوجھ اٹھا کر؛ کبھی کچھ اس سے بڑی آزمائش ہو ، سلگتے کوئلوں پر لیٹ کر چمڑی جلا کر امتحان دیتے ھوئے بس احد، احد، احد پکارنا ہے.۔
3
4
20
366
کراچی والوں کیساتھ روز یہی ہو رہا ہے مگر آپ جیسے انکی سہولتکاری کرنے میں مصروف ہیں جو اس سب کے زمہ دار ہیں یہی کام جاری رکھیے فون بہت مل جائیںگے ویسے اچھے بندے تھے صرف فون پہ اکتفا کرلیا
گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا! ہفتے کی شام دفتر سے گھر واپسی پر ڈرگ روڈ سے ملینئم مال کے رستے میں نیوپلیکس سینما کے پاس واقع یوٹرن پر ٹریفک کچھ دیر کے لئے رکا۔ ٹریفک آور تھا۔ کہ اچانک گاڑی کے شیشے پر زوردار دھاتی دستک سن کر چونکا۔ اور اگلے ہی لمحے گن پوائنٹ پر فون سے محروم کردیا گیا۔ حاانکہ یہ ایک سیکیورٹی ایریا کے سامنے واقع سڑک ہے۔ ٹریفک کیمرہ بھی نصب ہے۔ فون ٹریکنگ سے معلوم ہوا قائد آباد برج کے سامنے میں واقع موبائل مارکیٹ میں پہنچ گیا فون۔ بہر حال اچانک گن پوائنٹ پر لیا جانا قیمتی اثاٹے سے محروم ہونا خاصا صدماتی اثر کرتا ہے اور پھر سارے روابط و اکاؤنٹس کی بحالی میں دو دن صرف ہوگئے۔ اب واپسی ہوئی ہے۔ شکر ہے پروردگار کا اس نے مجھے محفوظ رکھا الحمد للہ!
2
10
100
امــــــــربیــــــــل🇵🇰 retweeted
A bunch of horny dudes gassing up average girls like they're Victoria's Secret angels. likes, DMs. Gals,They're not your fan club. They're trying to get laid. They'll call you gorgeous & Whatever gets them through the door. And you build your entire ego on their lusty comments🤡
2
7
3
14
2,008
پوری ٹائم لائن ہی toxic ہوئی پڑی ہے مرد عورت والی بحث بہت بیہودہ رخ اختیار کر چکی ہے گھٹیا الفاظ سڑک چھاپ انداز اور محسوس یوں ہو رہا ہے جیسے پاکستان میں اس سے بڑا مسئلہ ہی کوئی نہیں ہے
3
3
24
392
مجھے پرسکون بنایا گیا ہے، مجھے ہجوم پسند نہیں، نہ جگہوں پر اور نہ ہی احساسات میں_
3
5
19
333
درخت جاں پہ عذاب رْت تھی نابرگ جاگے نا پھول آئے ۔۔۔
1
2
15
351
شکر اللہ کا بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کروا دی خان صاحب کیساتھ پتا نہیں میڈیا ٹاک کرینگے یا نہیں #LetPakistanSeeImranKhan
1
8
17
329
اتنی محنت اور عرق ریزی سےAi کے ترلے کر کر کے اچھی اچھی باتیں لکھتے اور ستم یہ کہ پھر 60,70 % اکاؤنٹس کے پیچھے ان سے بھی زیادہ ترسے ہوئے بیٹھے ہوتے 🤭😆
اس دنیا میں بڑے بڑے ترسے ہوئے ہوں گے لیکن صرف لڑکیوں کو کمنٹ پوسٹ رپلائی کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے 😁🤦 در فٹے منہ 🖐️
3
2
14
375