بریکنگ نیوز ⚡
جنرل شکارچی نے ایرانی فورسز کے حملے سے متعلق کویتی فوج کے دعوؤں کی تردید کر دی۔
کویتی فوج کے حالیہ دعوؤں، جن میں ایرانی فورسز کی جانب سے کویت کے ایک اہم مرکز پر حملے کا الزام عائد کیا گیا تھا، کی سختی سے اور مکمل تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی مسلح۔۔
61
بریکنگ نیوز ⚡
کویتی فوج: آج کویت پر ایران کے ڈرون حملے کے نتیجے میں دو اطالوی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہلاک ہونے والے دونوں افراد نیٹو کے فضائی دفاعی نظام پر کام کر رہے تھے، جسے جرمن کمپنی رائن میٹل نے تیار کیا تھا۔
⚡ہفتہ بسیج کے حوالے سے رہبر معظم کا پیغام ۔
اب سے بلند، مضبوط اور سوچے سمجھے قدموں کے ساتھ «ہر ایرانی، ایک بسیجی» کے نعرے کے حصول کی طرف بڑھنا چاہیے۔ اب بہت سے فوجی، سپاہی، پولیس اہلکار، سرکاری ملازمین، اراکینِ پارلیمنٹ اور ان جیسے دیگر افراد، عوام کی بڑی تعداد کی طرح، چونکہ ۔۔
1
105
⚡ھفتہ بسیج کے حوالے سے رہبر معظم کا پیغام ۔
دفاع مقدس سوم کے دور میں عظیم ایرانی قوم کی بعثت کے ساتھ ساتھ، جسے کسی حد تک پورے ملک میں بسیجی جذبے کے پھیلاؤ سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، بسیج تنظیم کو بھی ایک نئی تبدیلی اور نئے جنم کا تجربہ کرنا چاہیے۔
2
70
⚡ھفتہ بسیج کی مناسبت سے رہبر معظم کا پیغام ۔
بسیج نے ابتدا میں خود کو آٹھ سالہ دفاع میں ثابت کیا؛ جب اس نے میدانِ جنگ میں مؤثر موجودگی کے ذریعے جنگ کا اصل اور مرکزی سہارا بن کر دکھایا۔
فیسبک پوسٹ کی سائز کی تصویر بنادو
رہبر کی تصویر اور لوگو اوپر والی ہی استعمال کرو
2
105
⚡ برطانوی وزیرِ دفاع نے سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایک لاکھ اسٹریٹجک ریزرو فوجیوں کو پیغامات بھیجنے کے حوالے سے، تاکہ انہیں جنگ چھڑنے کی صورت میں فوجی خدمات انجام دینے کے لیے تیار کیا جا سکے، کہا:
’’لوگوں کو پریشان ہونے کے بجائے اطمینان اور سکون محسوس کرنا چاہیے۔‘‘
5
258
بریکنگ نیوز ⚡
رہبرِ معظم آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ خامنہ ائ کا ہفتۂ بسیج کے موقع پر اہم پیغام کچھ ہی دیر بعد جاری کیا جائے گا۔
1
84
بریکنگ نیوز ⚡
تھائی لینڈ کی تیل کی تنصیبات میں دھماکہ
ایسوسی ایٹڈ پریس:
🔹 تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں تیل کی ایک تنصیب میں زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں شہر کے آسمان پر گھنے سیاہ دھوئیں کے بادل چھا گئے۔
بریکنگ نیوز ⚡
تہران میں پہلا فیملی بیس چھاؤنی کا افتتاح
🔹 پہلا خاندانی تربیتی چھاؤنی کا حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا باغ راہ میں افتتاح کیا گیا۔
بریکنگ نیوز ⚡
سپ-اہ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں کی جانے والی شدید اور بھرپور فائرنگ نے امریکہ کا گلا گھونٹ دیا ہے۔
بریگیڈیئر جنرل حسین محبی
بریکنگ ⚡
⭕ اسرائیل نے غزہ کی وزارتِ تعلیم کے نائب وزیر کو شہید کر دیا۔
🔹 غزہ کی پٹی میں وزارتِ تعلیم کے نائب وزیر اپنی اہلیہ سمیت گزشتہ شب دیر البلح میں اپنے گھر پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔
11
227
⚡امر-یکی دہشتگردوں کا جھوٹ بے نقاب عوامی جگہوں اور انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کا دعویٰ بھی باقی دعووں کی طرح جھوٹا نکلا ایران شہر بوشہر کے ائیرپورٹ پر کھڑے ایران ائیر کے طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
بریکنگ نیوز ⚡
یمنی فوج نے مقبوضہ بندرگاہ جیزان پر شدید ڈرون حملوں کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ متعدد خودکش ڈرونز اس بندرگاہ کے بڑے گوداموں سے ٹکرائے ہیں۔
🔹 مقبوضہ علاقوں سے بڑے پیمانے پر زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
بریکنگ نیوز ⚡
ایران میں پاکستانی عالم دین کی تجلیل و تکریم
قم المقدس میں محسن ملت ،مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کہ تیسری برسی کی مناسبت سے عالیشان اجتماع کا تلارت کلام الہی کے بعد پاکستانی قومی ترانہ سے آغاز ہوا
پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے علماء و طلاب کی شرکت



















