Pinned Tweet
Usman is right everyone knows it but Cummins said what he was told to say by Cricket Australia 🇦🇺
Even if it was a freak of nature, a ball pitching at 8 th stump coming back to middle should have sparked and exclamation. But they Didn’t flinch… coz pat and hazlewood starc they knew right?? teapaw.org/crick4you/status/21064…
1
140
Aur ab team tournament se bahir … manhoosiyat 🤭
Congratulations to our boys on a superb four-wicket victory over India in the opening clash of the Hong Kong Sixes 2026! It was a good game of cricket
I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42 and his team for their dedicated efforts in preparing and supporting our players.
1
75
Straight Forward retweeted
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
شاداب کی کل والی کارکردگی کے بعد ابرار، سفیان کی کچھ عرصے کے لیے ٹیم سے چھٹی کیوں کہ عرفات منہاس تو اچھی پرفارمنس دے رہا ہے تو شاداب بھی اب کہیں نہیں جائیگا دو اسپنرز تو ہو گئے پورے ۔۔آپ کیا کہتے ؟؟
#PAKvENG #ShadabKhan
1
71
پاکستانیوں کو سری لنکا سے مر مر کے میچ جیتنے پہ مبارک ہو
#PAKvSL
4
119
Straight Forward retweeted
مشتاق کو پانچ لاکھ روپے کی ضرورت تھی۔ وہ بینک گیا اور کہا کہ دس ماہ میں رقم واپس کر دوں گا۔بینک نے کہا: سو بسم اللہ! پانچ لاکھ مل جائیں گے۔ ہر ماہ پچاس ہزار اصل رقم واپس کرنی ہوگی، ساتھ ہی KIBOR کے حساب سے ہمارا منافع بھی دینا ہوگا۔یعنی قسط میں اصل رقم بھی اور منافع بھی شامل 1/5
مشتاق کو پانچ لاکھ روپے کی ضرورت تھی۔ وہ بینک گیا اور کہا کہ دس ماہ میں رقم واپس کر دوں گا۔بینک نے کہا: سو بسم اللہ! پانچ لاکھ مل جائیں گے۔ ہر ماہ پچاس ہزار اصل رقم واپس کرنی ہوگی، ساتھ ہی KIBOR کے حساب سے ہمارا منافع بھی دینا ہوگا۔یعنی قسط میں اصل رقم بھی اور منافع بھی شامل 1/5
کیونکہ ڈبہ میری ملکیت ہے-مشتاق نے پوچھا: “ڈبے کا کرایہ کتنا ہوگا؟ میں مسکرایا اور کہا: ڈبے کا کرایہKIBOR سے طے ہوگا۔ تم جو ماہانہ قسط دو گے، اس کے دو حصے ہوں گے: اصل رقم اور ڈبے کا کرایہ! مشتاق میری بات کاٹ کر بولا:“یار انصاری بھائی! اگر یہی کرنا ہے تو میں بینک سے نہ لے لوں؟”5/5
1
18
ہو گا -مشتاق میرے پاس آیا۔ میں نماز پڑھ کر فارغ ہوا تھا۔ اس کی پریشانی سنی، ہمدردی کی اور کہا: بھائی! پریشانی اپنی جگہ، لیکن یہ تو سود ہے۔ بینک اسے منافع کہے، فائدہ کہے یا فیس، رہے گا تو سود ہی۔ نام میں کیا رکھا ہے، اصل حقیقت تو وہی رہتی ہے۔”
مشتاق تپ گیا اور بولا:
“اگر مسئلہ 2/5
23
میرا منشاء بھی یہی تھا
میں نے ایک چھوٹا سا ڈبہ لیا اور اس میں پانچ لاکھ روپے رکھ دیے۔ پھر کاغذ قلم منگوایا اور مشتاق سے کہا:
“دیکھو بھئی! لکھت پڑھت ضروری ہے، شرعی طریقہ یہی ہے۔ یہ پانچ لاکھ تمہیں بطور قرض دے رہا ہوں، لیکن جس ڈبے میں رقم ہے، اس ڈبے کا کرایہ دینا ہوگا4/5
1
1
39














