Irshad Hanfi (@IrshadHanfi) header
Irshad Hanfi (@IrshadHanfi) profile picture

CEO @GhazaliTravels | Your Trusted Travel Partner ✈️ Air Tickets • Visit & Work Visas • Umrah & Hajj • Hotels • Travel Insurance • Dubai Visit Visa🇦🇪

Kohat, Pakistan
Joined December 2011
Photo by Irshad Hanfi (@IrshadHanfi)Photo by Irshad Hanfi (@IrshadHanfi)Photo by Irshad Hanfi (@IrshadHanfi)
*Ghazali Travel & Tours Kohat✈️* * غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز کوہاٹ* (جو نام ہے اعتماد کا) دنیا کے تمام ممالک کے ہوائی سفر، قطر آزاد ویزہ ، وزٹ ویزے ، عمرہ و حج پیکجز ، ٹریول انشورنس، ہوٹل بکنگ اور انٹرنیشنل ٹوورز کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔ We Provide Air Ticketing 🛫 Umrah Service’s 🕋 Visit Visas 🛂 Worldwide Hotel Bookings 🏨 Worldwide Travel Insurance 👷 International Tours 🏕 ارشادحنفی 🪀0333-9642057 ایڈریس: آفس نمبر 3،4 گل بنگش پلازہ تیراہ بازار کوہاٹ
7
13
36
1,007,140
– at Kohat, Pakistan
1
4
184
– at Kohat, Pakistan
1
7
217
قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر خطبہ جمعہ
1
16
51
591
– at Kohat, Pakistan
2
95
– at Kohat, Pakistan
1
1
78
– at Kohat, Pakistan
1
1
92
– at Kohat, Pakistan
6
14
156
میں برملا آرمی چیف سے شکایت کرتا ہوں اور اگر کبھی مجھے ملے تو میں یقیناً ان کے سامنے یہ شکایت رکھوں گا کہ آپ حافظ قرآن سے اتنی اخلاقی گراوٹ کی توقع نہیں تھی،یہ ساری چیزیں کون کر رہا ہے؟ یہ وہ زبان کر رہی ہے جو میرے آرمی چیف کی ناک کے نیچے ہیں،یہ جو بچونگڑے بولتے ہیں، یہ ان کی اپنی زبان نہیں ہے۔ میں تو 1993ء سے اس قسم کی صورتِ حال کا مقابلہ کر رہا ہوں،کبھی میرے نام پر پلازے الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میرے نام پر فیکٹریاں الاٹ ہو جاتی ہیں، کبھی میرے نام پر ہوٹل الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میں دن میں اسی ہزار کی لسی پی لیتا ہوں۔ یہ کیا باتیں کی جارہی ہیں؟ شرم آنی چاہیے۔ جو پاوں تا سر تک کرپشن سے بھرے ہوئے ہیں وہ لوگ میرے گھر کے کچن کے پیچھے پڑے ہوئے ، جنریٹر کے پیچھے پڑے ہوئے ، یہ کس طرح کی گری ہوئی حرکتیں ، کوئی شرم کوئی حیا کریں آپ ایک مکالمے کو اس قسم کے گھٹیا انداز کے ساتھ تبدیل کرتے ہو،آپ آئیں، مکالمہ کریں، آپ قوم کو مطمئن کریں،آپ اس پروپیگنڈے سے مجھے متاثر کر سکتے ہیں؟ خدا کی قسم! میرے ادنیٰ کارکن کو بھی آپ متاثر نہیں کر سکتے۔ میں آج بھی اپنی گفتگو، اپنے نقطۂ نظر، اپنے دلائل، اپنے سوالات، اپنے شبہات اور اپنے خدشات کو سامنے رکھ رہا ہوں۔ میں پاکستان کا ایک شہری ہوں، آپ کو میرے سوالات اور خدشات کا جواب دینا ہوگا۔ گالیاں ان کا جواب نہیں ہیں، جعلی ویڈیوز بنانا جواب نہیں ہے۔ – at Peshawar, Pakistan
453
1,365
112
4,377
199,676
Ghazali Travel & Tours is looking for talented professionals for the following positions:
📢 WE ARE HIRING! Ghazali Travel & Tours is looking for talented professionals for the following positions: ✈️ Ticketing Expert 📢 Marketing Executive 📊 Accountant 📍 Location: Kohat 📩 Send your CV to: [email protected] Join our team and grow with us! #Hiring #KohatJobs #GhazaliTravelAndTours
38
🌙 عظیم الشان عمرہ قافلہ – نومبر 2026 الحمدللہ! غزالی ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے جید علمائے کرام کی نگرانی میں 21 دن کا خصوصی عمرہ قافلہ روانہ ہو رہا ہے۔ ✈️ اسلام آباد سے ڈائریکٹ ایئرلائن خصوصی سہولیات: * عمرہ ویزا اور ایئر ٹکٹ * مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رہائش * مکہ مدینہ کی زیارات * بدر اور طائف کی زیارات * چار عمرے کی ادائیگی * مکمل ٹرانسپورٹ * روانگی سے قبل تربیتی پروگرام * کوہاٹ سے ایئرپورٹ اور واپسی پر کوہاٹ تک ٹرانسپورٹ 💰 شیئرنگ پیکج: صرف 2,95,000 روپے فی کس 📍 آفس نمبر 3، 4، گل بنگش پلازہ، تیراہ بازار، کوہاٹ غزالی ٹریول اینڈ ٹورز آپ کے سفر کا قابلِ اعتماد ساتھی Https://www.ghazalitravels.c… @IrshadHanfi1 @IrshadHanfi
2
2
94
پیارے دوست مولانا ارسلان سیال صاحب کربوغہ شریف کے اجتماع میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ راستے میں ہماری دعوت پر غزالی ٹریول اینڈ ٹورز تشریف لائے، ان سے ملاقات ہوئی تو بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ یہ محبتیں، دوستیاں اور دوست ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔
2
2
410
میاں شہباز شریف صاحب کل بھی ہمارے لیے قابلِ احترام تھے، آج بھی ہیں۔ آصف علی زرداری صاحب سے بھی ذاتی تعلق اور احترام ہے۔ ہم پورے احترام کے ساتھ صرف اختلافِ رائے کر رہے ہیں۔ #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
1
4
2
135
> 1️⃣ آپ نے بہت احترام سے نام لیا جتنے بھی سیاستدان تھے کیا آپ کو مایوسی ہوئی کہ انہی سیاستدانوں کے ساتھ کبھی پی ڈی ایم کے صورت میں کنٹینر پر کھڑے ہوئے آج وہی آپ پر الزام تراشی کررہے ہیں؟ > 2️⃣ گزشتہ روز نواز شریف صاحب سے تین بار میڈیا نے سوالات کئے ایمرجنسی اور گورنر راج کے جو آپ سے منصوب بیان ہے وہ چھپ رہے پھر جھٹکا دیکھے جرنلسٹ کو اور وہ گاڑی میں بیٹھ کے چلے گئے وہ شرم سار ہیں؟ یا ہچکچا رہے ہیں؟ یا خوفزدہ ہے یہ کہانی کیا ہے؟ > 3️⃣ آپ نے یہ نہیں بتایا کہ مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ > 4️⃣ آپ نہیں سمجھتے کہ جن جماعتوں نے بشمول جے یو آئی نے چل26ویں آئینی ترمیم کی جس سے سیاسی جماعتیں کمزور ہوئیں اور پارلیمنٹ کا جو کردار تھا وہ منیمائز ہوگیا جس کی وجہ سے یہ ساری صورتحال آج پیدا ہوئی؟ #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
9
8
284