ISF Islamabad (@IsfIslamabad) header
ISF Islamabad (@IsfIslamabad) profile picture

Welcome to Insaf Students Federation [ISF] Islamabad (Official) Twitter Account.

Islamabad, Pakistan
Joined November 2016
Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)Photo by ISF Islamabad (@IsfIslamabad)
محمد صہیب الیاس ( @sohaib_ilyas ) صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد
1
8
455
اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، اسلام آباد کی کابینہ اور یونیورسٹیز کے صدور کا لانگ مارچ کے حوالے سے اہم اجلاس۔ لانگ مارچ کے استقبال اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، بھرپور شرکت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ #ISFIslamabad #ISF #LongMarch
1
2
53
اسلام آباد: 4 اکتوبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کی جانب سے طلبہ موبلائزیشن مہم جاری۔ مہم کے دوران آئی ایس ایف کے نوجوانوں نے طلبہ کو4 اکتوبر لانگ مارچ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی آئینی و جمہوری حقوق سمیت تنظیمی سرگرمیوں کے بارےمعلومات دی۔
42
Today, there is no party in #Pakistan that can defeat #PTI #ImranKhan
Today, there is no party in #Pakistan that can defeat #PTI
5
11
289
ISF Islamabad retweeted
آئی ایس ایف راولپنڈی کے نوجوانان نے خوف کے بت توڑ دیے، مری روڈ راولپنڈی پر نکل آئے۔
10
365
6
1,330
18,086
صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس کی مشاورت سے نصر اللہ خان نیازی صدر آئی ایس ایف اقراء یونیورسٹی اسلام آباد نے اپنی یونیورسٹی کی کابینہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔  امید ہے تمام احباب سونپی گئی ذمہداریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے۔ #ISF #ISFISB #isfislamabad
90
مرکزی صدر امجد علی شاہ اور صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس ہمراہ اسلام آباد ٹیم اڈیالہ جیل کے باہر۔ #ReleaseImranKhan #ISF #ISFislamabad
2
304
قیدی نمبر 918 " معافی نہیں انصاف چاہیے " حق و صداقت کا مسافر جرات و استقامت کا نشان بیر سٹر حسان خان نیازی کے قید ناحق میں 1000 دن #HassanNiazi @HniaziISF
23
مزدور کی محنت سے ہے دنیا آباد !!! #LabourDay
1
18
جلسہ مظفرآباد 📍
27
کارکنان کو 30 واں یومِ تاسیس مبارک!
1
21
مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ اور صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس کے ہمراہ ٹیم آئی ایس ایف اسلام آباد۔ #ISF #ISFISLAMABAD
33
صدر آئی ایس ایف اسلام آبادصہیب الیاس سےمشاورت کےبعدجی ایس رحیم اللہ نے اسلام آباد کےتعلیمی اداروں کےلیےISFکے نئے صدور کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ امید ہےنومنتخب صدوراپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئےعمران خان کےوژن کے مطابق حقیقی آزادی کی جدوجہدمیں مؤثر کردار ادا کریں گے
2
2
65
مرکزی صدر امجد علی شاہ اور صدرآئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس آئی ایس ایف ٹیم کے ہمراہ پشاور میں عمران خان رہائی امن موومنٹ کی ممبر شپ لانچنگ تقریب میں شمولیت کے لیے روانہ #ISF #ISFISB
1
2
78
آج بانی رہنما آئی ایس ایف بیرسٹر حسان نیازی کا جنم دِن ہے ایک ایسے با ہمت شخص کا جو صرف آئین کی حقیقی بحالی اور سامراج کی غلامی سے آزادی کا خواب لیے ناحق سلاخوں کی قید میں ہے۔
1
79
Eid Mubarak! 🌙 Wishing you joy, peace and happiness on this blessed occasion. #EidMubarak
1
2
61
No deals. No surrender. Just resilience #ISFISBstandwithKhan ✊🏻🔥
6
30
433
15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے طور پر تسلیم کروانا دراصل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی وہ تاریخی سفارتی کامیابی ہے جس کے تحت پاکستان نے 55 مسلم ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کی۔
10
عمران خان کو رہا کرو۔ #releaseimrankhan
2
94
پریس ریلیز - امام خامنہ ای شہادت #ISFISB #PressRelease 01- 03-2026
1
133
نصر من اللہ وفتح القریب!
1
84