Islamic Hub (@Islamichub00) header
Islamic Hub (@Islamichub00) profile picture

Allah is watching.

Joined December 2023
Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)Photo by Islamic Hub (@Islamichub00)
I am back Aslamualaikum
1
1
140
*`اکیلے ہو؟`* 🍃 _اللہ کو یاد کرو_ *`پریشان ہو؟`* ❤‍🩹 _درورد شریف پڑھو_ *`اداس ہو؟`* 🩹 _یاحیی یا قیوم پڑھو_ *`ٹینشن میں ہو؟`* 🔐 _یا رحیم پڑھو_ *`خوش ہو؟`* ♥️ _ا لحمد اللہ پڑھو_ *`فری ہو؟`* 🙌🏻 _آگے شیئر کرو_ 〽️_❤‍🩹
1
194
*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*💛🌼 *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* *"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"* * *کمزور تمہارا وقت ہے_"* *اللّٰـہﷻ نہیں"* 🌼
66
1
47
379
*...کبھی اپ نے غور کیا ہے کہ ...میت کو ہم کتنے احترام سے چارپائی پہ رکھتے ہیں ...نہلاتے ہیں...کفن پہناتے ہیں...کندھوں پہ اٹھاتے ہیں...حالانکہ وہ ایک صرف جسم ہوتا ہے ..روح تو پرواز کر چکی ہوتی ہے...* 📌🌾 *لیکن...ہم اک جسم + روح مکمل انسان کے ساتھ اتنا احترام ادب اور محبت نہیں کرتے...اپنی لہجے نرم رکھیں...اپنے وجود سے لوگوں کو سکون دیں*
55
37
363
🫧 *وضو میں خشک رہ جانے والے حصے کےلئے آگ کا عذاب۔۔* عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مکہ سے مدینہ واپس آئے۔ راستے میں جب ہم ایک پانی (والی منزل) پر پہنچے تو عصر کے وقت کچھ لوگوں نے جلدی کی، وضو کیا تو جلدی میں تھے، ہم ان تک پہنچے تو ان کی ایڑیاں اس طرح نظر آ رہی تھیں کہ انہیں پانی نہیں لگا تھا، رسول اللہ ﷺ نے ( آ کر ) فرمایا: «وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ أَسْبِغُوا الْوُضُوءَ» *(ان) ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔ وضو خوب اچھی طرح کیا کرو* 📃 صحیح مسلم - 241 (570)
92
41
323
من گھڑت ہیں۔سب 1) درود شفاعت، (2) درود غوثیہ، (3) درود لکھی، (4) درود تاج، (5) درود تنجینا، (6) درود ہزارہ، (7) درود ماہی، (8) درود عبدوسی، (9) درود خضری، (10) درود ناریہ، (11) درود کوامل، (12) درود زیارت سب سے مختصر درود صلى الله عليه وسلم ۔ نماز میں پڑھے جانے والے درود کے علاوہ بھی کچھ درود کی اقسام ہیں جو صحیح ہیں۔
194
4
1
110
3,086
السلام عليكم ورحمۃ اللہ. کیا یہ درست ہے؟
119
51
383
*کبھی کبھی وہ ہمارے دل سے گزرنے والی معمولی خواہشات کو پورا کر کے بتاتا ہے کہ دیکھو میں تمھارے کتنے قریب ہوں* *ہم اپنےربﷻ کی حکمتیں کبھی نہیں سمجھ سکتےوہ آزماتا ہےاور آخری حد تک لےجاتا ہے،اور پھر ایک دم سے کچھ ایسا کردیتا ہےکہ تمام زخم ایک ساتھ بھر جاتے ہیں، یاد ہی نہیں رہتا کہ تکلیف کیا تھی؟* *کیوں مایوس ہو جاتے ہو لوگوں کی باتوں سے؟* *کیا تم نہیں جانتے تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے والا ہمارا اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔* *کیوں اندھیرے سے گھبرانے لگتے ہو؟* *کیا تم نہیں جانتے اس اندھیرے کے بعد سویرا لانے والا* *ہمارا اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔*
132
1
71
551
*رمضان کا تحفہ* *جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی* *آپ کے صرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں* *پارہ نمبر 1* *bit.ly/2qpLHGY* *پارہ نمبر2* *bit.ly/2qnS2Ha* *پارہ نمبر3* *bit.ly/2sbSqoq* *پارہ نمبر4 bit.ly/2r6TOeq* *پارہ نمبر5 bit.ly/2qzzsYk* *پارہ نمبر6 bit.ly/2qI4EE2* *پارہ نمبر7 bit.ly/2rW88HS* *پارہ نمبر8 bit.ly/2qK0aO4* *پارہ نمبر9 bit.ly/2rBqzB0* *پارہ نمبر10 bit.ly/2s3dkdd* *پارہ نمبر11 bit.ly/2so5po5* *پارہ نمبر12 bit.ly/2rzgVP9* *پارہ نمبر13 bit.ly/2rSIJ1l* *پارہ نمبر14 bit.ly/2sk5Lid* *پارہ نمبر15 bit.ly/2rKJHw3* *پارہ نمبر16 bit.ly/2sMTr7y* *پارہ نمبر17 bit.ly/2r9opp2* *پارہ نمبر18 bit.ly/2rpK4c8* *پارہ نمبر19 bit.ly/2rpq1iW* *پارہ نمبر20 bit.ly/2rAX4Mc* *پارہ نمبر21 bit.ly/2rBv2Aa* *پارہ نمبر22 bit.ly/2sbmkft* *پارہ نمبر23 bit.ly/2rtPXpH* *پارہ نمبر24 bit.ly/2sfUCOE* *پارہ نمبر25 bit.ly/2smfZxF* *پارہ نمبر26 bit.ly/2tLUEvC* *پارہ نمبر27 bit.ly/2tru5wz* *پارہ نمبر28 bit.ly/2rXeW98* *پارہ نمبر29 bit.ly/2s5NLEk* *پارہ نمبر30 bit.ly/2s1BBB4* *صدقه جاريه سمجھ کر دوسروں کو بھی ارسال کریں* *جزاکم اللّٰہ خیرا* دعاگو محمد قاسم
124
1
67
359
`اپنے ھر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کر لیجئے - اسے اللہ کے لیے خالص کر لیجیئے ، کیونکہ درست سمت ھی درست منزل تک لے جاتی ھے - نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ھے جو سیدھا رب کی رضا سے جا کر ملتا ھے۔۔۔ 📌🌹رمضان.. المبارک میں بھر پور اجر حاصل کرنا ہے... اچھے اخلاق کے ساتھ اچھی عبادات بھی کرنی ہے...... ابھی سے نیت کیجئے *ہمارے یہ رشتے جو ہمارے ساتھ رہتے ہیں.... ہمیں آج سے یہ نیت کرنی ہے کہ انکو خوش کرنے کے لیے نہیں..... بلکہ اللہ کی نظروں میں اچھا بننے کے لیے انکے ساتھ اچھا سلوک رکھنا ہے* 🍃🍂🍂🌹🍂🍂🍃
100
51
409
بارات دلہن کے دروازے پر پہنچی تو ہر طرف خوشی کا سماں تھا۔ دُلہا گھوڑی پر سوار تھا، چہرے پر مسکراہٹ لیے، سب کی نظریں اسی پر جمی تھیں۔ لیکن اچانک ایک انہونی ہوگئی۔ دُلہا اچانک جھکنے لگا، اُس کا جسم گھوڑی پر ہی ڈھلک گیا۔ قریب کھڑے لوگ گھبرا گئے، فوراً آگے بڑھ کر سہارا دیا۔ معلوم ہوا کہ دُلہا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ آناً فاناً اُسے اسپتال لے جایا گیا، مگر وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ مدھیہ پردیش کے شیوپور ضلع کا ہے، جہاں این ایس یو آئی کے سابق ضلع صدر پردیپ جاٹ شادی کے روز دل کا دورہ پڑنے سے دنیا سے رخصت ہوگئے۔ خوشیوں بھرا دن، ایک پل میں ماتم میں بدل گیا۔ آپ کس غلط فہمی میں ہیں؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موت صرف بیماری یا بڑھاپے میں آتی ہے؟ نہیں! موت کسی بھی لمحے، کسی بھی حالت میں آسکتی ہے۔ خوشیوں کے بیچ بھی، زندگی کی سب سے حسین گھڑی میں بھی۔ ہر وقت تیار رہیں، زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔
100
52
390
🌺 *مسلمان بھائی کی مدد!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔“ ایک صحابی نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! جب وہ مظلوم ہو تو میں اس کی مدد کروں گا لیکن آپ کا کیا خیال ہے جب وہ ظالم ہو گا پھر میں اس کی مدد کیسے کروں ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اس وقت تم اسے ظلم سے روکنا کیونکہ یہی اس کی مدد ہے۔*🔹 📗«صحیح بخاری-6952
133
72
510
وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہوتے ہیں۔۔۔ جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں صراط مستقیم کی باتیں کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکھتے۔۔۔ ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں۔۔۔۔۔
121
76
530
💓السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی 💥 💙❤اللہ تعالیٰ كو بہت پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں اللہ تعالیٰ کا ذ کر ہو، وہ آنکھیں جن میں حیاء ہو، وہ آنسو جو خوف خدا سےگرے اور وہ خدمت جو بغیر کسی مطلب کے ہو۔ یا اللہ ہم سب کو یہ صفات عطا فرما، ہم سب کو اپنی ناراضگی اور زمینی و آسمانی عذاب سے محفوظ فرما۔❤💙 🍃🌹🍃آمین ثم آمین یا رب العالمین🍃🌹
84
44
324
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ کثرت سے فرمایا کرتے تھے : «( اللَّهُمَّ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ )» ’’ اے اللہ ! میرے دل کو اپنے دین پر قائم رکھ ۔‘‘ ۔
55
39
218
*لوگ کہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھ لیں پھر چاہے ہمیں موت آجائے* *تو میرا سوال ہے کہ کون سی خوشیاں* *بچے بے دین ہیں رب کی پہچان تک نہیں ہے اور ہم کہتے ہیں کہ ان کی خوشیاں دیکھ لیں* *خوشیاں تو یہ ہیں کہ ہم اور ہمارے بچے ایمان پہ جئیں اور ایمان پہ مریں اللّٰه ہم سے راضی ہو اور ہم نعمتوں بھری جنتیں پائیں یہ ہیں دائمی خوشیاں جو ان کی تلاش میں کھپتا ہے دنیا تو ویسے ہی اس کے پیچھے چلی آتی ہے*
81
1
44
307
الله کو کتنی محبت ہوگی اس شخص سے جو کہتا ہے کہ *`اے میرے رب ____`🤎🥥* میں نے اب خود کو تیرے حوالے کر دیا ہے ، *`یا الله!!`* میرا بھروسہ صرف تجھی پر ہے کہ تو ایک دن ضرور سب کچھ ٹھیک کر دے گا ، میری زندگی میں جو بھی مصیبتیں آتی ہیں ، *`جانتا ہوں کہ وہ تیرے ہی حکم سے آتی ہیں`🍃🤌🏻* میں نے تیرے راستے کو چنا ہے اور تیرا ہر حکم میری بہتری کے لئے ہی ہوتا ہے
59
31
264
Recite and React 💜 استغفرُللہ🌻 استغفرُللہ🌿 استغفرُللہ 💕 استغفرُللہ استغفرُللہ🌻 استغفرُللہ🌿 استغفرُللہ 💕 استغفرُللہ اور آج ہی سے استغفرُللہ' کی کثرت کرنا شروع کریں اس سے گناہ معاف ہوتے ہیں اور مشکلات کم ہوتی ہیں
64
42
425