اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) header
اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) profile picture

✍️رائٹر ✍️🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇷🇺🇦🇿🇦🇫🇪🇬🇧🇭🇦🇪

Lahore, Pakistan
Joined November 2020
Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں. جناب وزیراعظم ! Enough is Enough ! اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
7
140
6
189
3,857
قطر سے ایل این جی لے کر پاکستان آنے والے قطری جہاز "المائدہ" پر میزائل حملہ ایران نے کیا۔ پاکستانی حکام کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹس میں انکشاف
1
2
1
16
254
تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت چھیننے والوں نے مجھ پر احسان کیا ہے ویسے بھی ایسی حکومت بوجھ سے کم نہیں تھی - عمران خان
2
14
213
ایران جنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی مہنگائی، خصوصا گیس (پٹرول) کی قیمت میں اضافے نے امریکہ میں صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں شکست دے دی۔ کیا پاکستان میں بھی پٹرول قیمت اور مہنگائی کیخلاف 2029 کے عام انتخابات میں ایسا فیصلہ نظر آ سکتا ہے یا نہیں ۔۔۔؟
1
11
211
پنجاب حکومت نے ڈھائی سال میں چھوٹے بڑے تقریباً 27 پروجیکٹ شروع کئے جن میں صرف گرین بس سروس پنجاب کے 36 اضلاع میں روزانہ لاکھوں لوگ سفر کرتے ہیں عزت سے سکون سے. دوسری طرف کراچی میں 18 سال سے PP ہے اور کراچی کی لوکل بسیں دیکھ کر ایسے لگتا جیسے 1850 میں جی رہے ہیں. مگر بھٹو زندہ ہے
2
14
118
پاکستان کے ایل این جی کارگو جہاز پر حملے کا شکریہ ادا کرنے کون کون گیا ہے ؟؟
3
107
🚨 امریکی عبدل اسید نے مسلمان ہو کر سینٹ کا الیکشن جیت کر تاریخ رقم کر دی، انکے عقیدے اور زات پر بھی تنقید کی گئی امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن ❗
1
9
204
گروک اسرائیل میں الیکشن کے دوران کس پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کی اور کیا نیتن یاہو اپنی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے یا نہیں ؟ @grok
1
1
14
1,324
چوہدری سالک حُسین نے کہا پنجاب حکومت میں کرپشن عروج پہ ہے۔۔ حکومت کا جواب آیا کہ ثبوت دو۔ حکومت نے کہا مولانا کے بیٹے نے کھربوں کی کرپشن کی۔۔پوچھا گیا ثبوت، کہتے مولانا کا بیٹا ثابت کرے کہ نہیں کی۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔۔😅
4
1
13
228
اچھی خبر یہ ھے کہ آج ایکبار پھر پٹرول کی قیمت میں 5.46 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.68 روپے کی کمی متوقع ھے۔ حکومت کی طرف سے لیوی چارجز کم کرنے اثرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گے ہیں۔۔۔
1
14
157
کل محسن رضائی ایک انٹرویو میں بھارت اور اسرائیل کو شکایتیں لگا رہا تھا کہ پاکستان سعودی ترکی اتحاد انکے خلاف ہے اور یہ بات جنرل عاصم منیر نے اسے بتائی آج قطر سے پاکستان کیطرف آنے والے ایل پی جی ٹینکر پر ایران نے حملہ کیا ۔ ہمارے مقتدران پھر بھی ایران کے صدقے واری جاتے
1
5
20
200
کہا جا رہا ہے کہ اگر ٹرمپ کی جماعت امریکی مڈٹرم انتخابات ہار گئی تو انہیں صدارت سے ہٹا دیا جائے گا۔ اے @grok، کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے یا لوگ مڈٹرم انتخابات اور صدر کی برطرفی کو آپس میں ملا رہے ہیں؟
2
1
8
751
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ 🤍
2
15
206
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
20
152
616
ایران پاکستان ایل این جی لانے والے جہاز کو نشانہ بنا دیا ایران احسان فراموش تھا احسان فراموش رہے گا کاش یہ بات ہمارے فیصلہ ساز سمجھ سکیں۔
1
12
1
72
642
پتلو پر درج مقدمے میں کوئی دفعہ سزائے موت یا لمبی عمر قید والی نہیں، تمام دفعات قابلِ ضمانت ہیں۔ مگر روتے ہوئے ویڈیو بنائی کہ مجھے مار ڈالیں گے۔ ویڈیو اسکے اکاونٹس سے 1 کروڑ 40 لاکھ لوگوں نے دیکھی اور تقریبا 12 ہزار ڈالر بھی کمائی کرلی۔ اسے کہتے ہیں الٹرا پرو میکس پھدو بنانا 🤣
2
1
17
264
لگتا ہے جنگ کو گھیر گھار کر سعودیہ پہنچا دیاگیا ہے۔اس پوری جنگ کا نشانہ صرف سعودی عرب ہے۔ایران پر حملہ بھی اسی مقصد کے لیے ہے کہ ایران کے پاس جواز آجائے سعودیہ پر حملے کا اور ایران سعودیہ سے دشمنی ہی حرمین شریفین کی وجہ سے کرتا ہے مکہ میں دوران حج متعدد مرتبہ ایران حملے کرچکا ہے-
2
19
67
583
نیتن یاہو مسلم ممالک ہڑپ کر کے گریٹر اسرائیل بنانے چلا تھا - پاکستان نے گریٹر اسلامی بلاک بنا دیا پاکستان زندہ باد✌️🇵🇰
8
3
29
369
میرے زندگی بھر کے تجربے کے مطابق اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ایران ہے اس کو ہمارا سی پیک بھی ہضم نہیں ہو رہا
13
35
1
166
1,226
ایران نے یہ بیان دے کر کہ پاکستان نے ہمیں ایٹمی مواد دیا پاکستان کو پھنسوا دیا۔ بھلا ہو محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کا جنہوں نے اس وقت بچا لیا اور اب ایک ٹاپ سیکرٹ میٹنگ جو سعودیہ پاکستان ترکی اور ایران کی ہوئی اسکی سیکرٹ باتیں ایرانی جنرل رضائی نے میڈیا پہ بتا دیں۔
3
24
1
82
841
قطر کے گیس شپ ٹینکر "المائدہ" پہ ایرانی مجوسیوں کا حملہ۔ حملے میں ٹینکر کو شدید نقصان پہنچا۔۔۔یاد رہے یہی ٹینکر 13 دن بعد پاکستان آنا تھا گیس لیکر۔
3
3
30
365