Pinned Tweet
کاش "نیوٹن" نے گِرے ہوئے سیب کی بجائے گِرے ہوئے لوگوں پر توجہ دی ہوتی تو آج ہم "Gravity" کے بجائے "Humanity" سیکھ چکے ہوتے۔۔۔!🌹🏵️
😂😂😂
🚨 جو بات عرب ولی عہد نا کر سکے، ایک صحافی نے کر دی 🔥🔥🔥
بالآخر! کسی نے ٹرمپ کے منہ پر انہیں بے وقوف کہہ ہی دیا🙃
ٹرمپ !! اچھا، بتاؤ تم کون ہو؟
صحافی !! میں این بی سی سے ہوں، ٹرمپ
ٹرمپ !! تم انتہائی بے وقوف انسان ہو! میں تم سے بات نہیں کر رہاتمہیں اگلی قطار میں نہیں بلکہ پچھلی قطار میں بیٹھنا چاہیے
صحافی !! آپ ایک انتہائی بے وقوف صدر ہیں۔
1
32
🎀علشبہ🎀 retweeted
🚨 جو بات عرب ولی عہد نا کر سکے، ایک صحافی نے کر دی 🔥🔥🔥
بالآخر! کسی نے ٹرمپ کے منہ پر انہیں بے وقوف کہہ ہی دیا🙃
ٹرمپ !! اچھا، بتاؤ تم کون ہو؟
صحافی !! میں این بی سی سے ہوں، ٹرمپ
ٹرمپ !! تم انتہائی بے وقوف انسان ہو! میں تم سے بات نہیں کر رہاتمہیں اگلی قطار میں نہیں بلکہ پچھلی قطار میں بیٹھنا چاہیے
صحافی !! آپ ایک انتہائی بے وقوف صدر ہیں۔
لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہو یہ تو خود رہتا پہاڑوں میں ہے اپناپیٹ بھرنے کے لیے نکال کے لے گئے ہونگے
یہ کتنی عجیب بات ہے!
پاکستانی فوج اپنے ہی لوگوں کو نہیں بچا سکتی، جبکہ افغان فورسز نے آج صوبہ نورستان کے ایک پہاڑی علاقے میں ایک ایسے جانور کو کامیابی سے بچا لیا، جو گزشتہ دو دنوں سے پہاڑ کی ایک ڈھلوان پر پھنسا ہوا تھا۔
53
🎀علشبہ🎀 retweeted
ہیلو عاصم منیر ڈی جی آئی ایس پی آر محسن نقوی
ہیلو Everyone
ہون آرام جے 😂😂
عمران خان سیر تھا بہنیں سوا سیر تھیں آپ نے عمران خان اور بہنوں سب کو قید کر لیا اوپر سے احد خان صاحب سپر سوا سیر آپ کو ٹکر گئے ہیں
احد بولتے ہیں کمال بولتے ہیں اس رجیم پر بجلیاں ہی گراتے ہیں 😂
اس فیملی میں آپ کو ایک سے بڑھ کر ایک تگڑا کردار ملے گا
🎀علشبہ🎀 retweeted
الیکشن ہار گئے ، بیانیہ ہار گئے ، عزت ہار گئے ، اہلیت اور نیت بھی ہار گئے۔ اب کہتے ہیں جوتے مارو گے تو مانیں گے۔
واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا
وہ کہتارہامیں ورلڈ کپ جیت کردکھاؤں گاوہ کہتا رہا میں شوکت خانم بنا کر دکھاؤں گا وہ کہتا رہا کہ میں نمل یونیورسٹی بنا کر دکھاؤں گا وہ کہتا رہا کہ میں وزیراعظم بن کر دکھاؤں گا وہ کہتا رہا کہ میں لڑ کر دکھاؤں گا وہ کہتا رہا کہ میں اس گندے نظام کو شکست دے کر دکھاؤں گا فتح قریب ہے🔥🔥
34
🎀علشبہ🎀 retweeted
عاصم منیر ایران میں اتنا ذلیل ہوا ہے کہ عسکری اکاونٹس بھی کہہ رہے ہیں کہ ایران نے اچھا سلوک نہیں کیا۔
🎀علشبہ🎀 retweeted
گاڑی نے ابھی عالمی پذیرائی والے گئیر میں جانا ہی تھا کہ ایرانیوں نے ساری پھوک نکال دی۔



















