𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK) header
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK) profile picture

بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے ویسے کافی اَچھے ہیں ہم🌹🌹سوچ لو ۔۔۔ چھوڑ کے بچتاوا مقدر ہے تیرا 🎯 IK 🕶🤜🤛My Leader #Imran_Khan Love my country 👉🇵🇰

Pakistan
Joined August 2022
Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)Photo by 𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@Its___IK)
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
The call for justice and Imran Khan’s release will not be silenced. #نومبر26_یوم_جبر
30
26
19
290
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
دو لیڈر ایک فریم میں ماشاءاللہ ہمیں آپ پہ فخر آپ دونوں آخری گیند تک لڑے ہو ❤️ #نکلو_پشاور_کی_طرف
1
12
45
409
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
اسلام علیکم! *"ایک کہاوت ہے. مرنا اس پہ چاہئیے جو مرنے نہ دے، رونا اس کے لئیے چاہئیے جو رونے نہ دے۔"* اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے #داستان_دل
24
11
1
39
687
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم سچ میں میرے رب، تیرے سوا ہمارا کوئی نہیں… 🥹🤲* تو ہی ہمارا سہارا ہے، تو ہی ہماری امید ہے، تو ہی ہماری پناہ ہے۔ جب سب راستے بند ہو جائیں، تب بھی تیرا در ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ یا اللہ ہمیں ہمیشہ اپنا محتاج رکھ، کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔ آمین #داستان_دل
59
25
83
1,107
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بلکہ یہ یاد دلاتا ہےکہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے۔ یارب العالمین ہمیں ہمت عطا فرما کہ نماز اور تیری عبادات صحیح طور پر ادا کر سکیں۔ ہم سب کی دلی تمنائیں اور مرادیں پوری فرما۔ #داستان_دل #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
27
28
46
526
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
_💔 _وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے_ _❤️‍🩹🥹 _خیر میری تو مسکراہٹ تھی..._ #داستان_دل
6
13
32
607
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم اللہ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھا کرو۔ حالات چاہے کتنے ہی ناقابل قبول ہوں، توکّل اس کی ذات پر رکھو، کیونکہ جیسا گمان رکھو گے، ویسا ہی پھل پاؤ گے۔ اللہ پر بھروسہ کرنے سے صحرا میں زمزم پھوٹتا ہے، مچھلی کے پیٹ میں انسان زندہ رہ لیتا ہے، آگ ٹھنڈی ہو جاتی ہے #داستان_دل
25
15
41
472
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
مبارک ہو! علی امین گنڈاپور اور علی محمد خان صوابی کے لئے نکل پڑے ہیں! دعا کریں پہنچ جایں!
235
3,370
69
12,219
131,855
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔ میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
484
6,781
192
21,364
423,797
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔ شاباش سہیل آفریدی! @SohailAfridiISF Imran Khan must be proud of his tiger
193
6,856
65
23,446
191,657
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
بزدل۔ سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے کا جنازہ۔
258
4,851
155
15,981
462,872
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
آج کا دن۔ جابر کے ہتھکنڈے۔
99
2,472
15
8,760
81,614
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
میرے پاکستانیوں، میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔ تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
2
40
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
Allah Iran ki madad kare. Ameen I Stand with Iran
8
10
152
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
یا اللّٰہ ہمارے مرشد کو اپنی حفاظت میں رکھیں آمین @Kasim_Khan_1999 @RealWaqarMaliks @SabeeKazmi786
4
7
11
156
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟ انشاءاللہ 4 اکتوبر۔
2,353
10,004
472
30,539
640,205
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ 4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔ دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟ بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔ باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔ 4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
1,545
12,106
513
28,540
1,279,700
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
Rawalpindi main awmm jshnn manatay hoi🔥🔥 #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
1
10
202
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
مستقبل کے اندیشوں سے ڈر کر کسی کو سرراہ چھوڑا نہیں کرتے🌻 💔🖤 #داستان_دل #قومی_زبان
1
7
6
127
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
قوم اپنے لیڈر کو دیکھنا چاہتی ہے۔ خان صاحب کو عوام کے سامنے لایا جائے۔ #خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
10
5
29