Ammar Ahmad retweeted
امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔
Ammar Ahmad retweeted
ایران۔۔۔اب تباہی مچا دے گا۔
علی لاریجانی💔
نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ
فلسفے اور سیاسیات کے عظیم استاد علی لاریجانی کی شہادت واقعی اگر ہو گئی ہے تو
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
کے بعد یہ دوسری سب سے بڑی شہادت ہے۔
ایران۔۔۔اس موت کا بڑا بدلہ لے گا
Ammar Ahmad retweeted
تحریک لبیک پر حکومت کا کہنا تھا اس نے پولیس پر فائرنگ کی اس کے بعد محسن نقوی خصوصی فورس کے ساتھ مرید کے پہنچا اور رات کو لائٹیں بند کر کے ایسا آپریشن کیا کہ سعد رضوی آج تک غائب ہے جبکہ دوسری طرف ایران حملہ کے بعد مشتعل افراد نے کراچی اسلام آباد لاہور گلگت سکرو میں گولیاں چلائیں سفارت خانے جلائے اقوام متحدہ کے دفاتر جلائے مساجد جلا دیں مگر ان کے خلاف کوئی کاروائی نہی ہوئی یہ مسلکی تفریق کیوں ؟
Ammar Ahmad retweeted
اگر خدانخواستہ۔۔
ایران پر الزام لگانے کے لیے
خانہ کعبہ یا سعودی عرب میں مقدس مقامات پر اسرائیل نے حملہ کرنے کا"فالس فلیگ"کیا
تو جنگ میں پاکستان ہر صورت کود پڑے گا۔
پاکستان۔۔ترکی اور آزبائیجان سے
اڑتے
اسرائیل پر اس حد تک خوفناک بمباری کرے گا کہ
پھر ایٹمی جنگ ہونے کا بھی امکان ہے۔
(اسد آر چوہدری)
#Iran
#واخان_ہمیں_چاہیے
#واخان_پاکستان
Ammar Ahmad retweeted
آپ یہ بھی دیکھیں جب 2003میں امریکہ نے صدام حکومت جو سنی تھا کو ختم کرنے کے لیے عراق پر حملہ کیا اور دو ملین مسلمان مارے ایران نے اس وقت کیسا کردار ادا کیا
ایران نے اس وقت امریکہ کی خاموش مگر خودمختارانہ مدد کی حملہ سے پہلے امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد( یوتھیوں کا حالیہ باپ ) اور جواد ظریف کے درمیان جنیوا میں خفیہ ملاقات ہوئی اور ایک معاہدہ ہوا جس کے تحت ایران نے وعدہ کیا کہ عراق پر حملہ کے دوران اگر امریکی طیارے ایران کی حدود میں آ گے ایران ان پر فائرنگ نہی کرے گا یہ ایک non-interference کا معاہدہ تھا اس کی وجہ سے حملہ یقینی ہوا پھر ایران سے تربیت یافتہ عراقی شیعہ البدر گروپ نے انٹیلجنس معلومات جیسے عراقی فوج کی پوزیشنز، کمزوریوں اور اندرونی حالات کی معلومات فراہم کیں بصرہ وغیرہ اسی وجہ سے فتح ہوئے البدر اور اس کے سیاسی ونگ مجلس اعلیٰ اسلامی عراق نے عراق کے اندر مزاحمت کچلنے میں مدد دی
ایران نے عراق حملے پر یہ موقف رکھا کہ صدام کو مارانا اس کی حکومت گرانا درست مگر امریکہ کا قبضہ درست نہی ہے
یوں صدام حکومت کے بعد عراقی وزیراعظم ہمیشہ شعیہ رہا ہے
Ammar Ahmad retweeted
یہ ویڈیو واقعہ معراج کی روحانی اور سائنسی اہمیت کو بہت خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے،کہ جب نبی کریم ﷺ اپنی زندگی کے مشکل ترین دور (عام الحزن یا غم کے سال) سے گزر رہےتھے، تو اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنا مہمان بنایا،یہ سفر وقت اور جگہ کی قید سے آزاد تھا۔
اسے کائناتی پورٹلز یا ایسے راستوں کے استعارے سے سمجھایا گیا ہے جو مادی دنیا سے ماورا ہیں۔اسے"اسپیس کمپریشن" (مکان کا سمٹ جانا) سے تشبیہ دی گئی ہے، یعنی فاصلوں کا ختم ہو جانا
Ammar Ahmad retweeted
ابھی پتہ چلا کہ ممتاز عالم دین اور اسکالر جناب عطاء اللہ بندیالوی صاحب کو ایک انتہائ بوگس قسم کی FIR بنا کر گرفتار کیا گیا ہے،خود ایف آئ آر کے الفاظ اتنے مضحکہ خیز ہیں کہ پڑھ کر ہنسی بھی آتی اور محکمے کی سادگی پر رونا بھی، پرچہ کرنے والے میں اگر رتی برابر غیرت ہو تو سب سے پہلے اس کنجر میراثی پر ہاتھ ڈالے کہ جس نے محرم الحرام میں صحابہ کرام پر بھونکا۔۔۔۔
اگر پرچہ کرنے والا واقعی کوئ انسان کا بچہ ہے تو اس بے غیرت تخم حرام کو پکڑے جس نے چار دن پہلے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر بھونکا۔۔۔۔۔
اگر پرچہ دینے والے نے واقعی اپنی ماں کا دودھ پیا ہے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو گالیاں بکنے والے نطفہ حرام کو لگام دے۔۔۔۔
افسوس کہ ان باولے کتوں کو تو یہ حوالدار اور تھانیدار پٹہ ڈالنے سے رہے لیکن جہاں کوئ پاکستانی مسلمان ان کتوں کو بھونکنے سے منع کرے تو فورا سے اس پر فرقہ واریت کا پرچہ؟؟؟؟
چند ماہ قبل کرم ایجنسی میں ایک رافضی افسر نے ریاستی ادارے کا استعمال کرتے ہوئے اہلسنت علماء پر پرچے دئیے،جب تحقیق ہوئ تو ایجنسیوں نے باقاعدہ رپورٹ پیش کی کہ تھانیدار صاحب نے مخالف فرقے کا ہونے کی وجہ سے مولانا کو "رگڑا"دیا ہے، (کیس انتہائ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا اس لئیے فی الحال تفصیل نہیں لکھ رہا)
گذشتہ دنوں چکوال کے ایک مفتی صاحب پر بھی ایک بے بنیاد پرچہ دیا گیا اور اس وقت پوری ایران نواز لابی انکے خلاف مصروف عمل ہے،
مجھے خود ذاتی طور پر ایک شیعہ افسر گرفتار کرکے لے گیا تھا اور بٹھا کر جو وہ کرسکتا تھا اس نے کیا، لیکن جب JIT بیٹھی اور اس سے پوچھا گیا کہ اسے کیوں لائے ہو تو اس نے جواب دیا کہ یہ فرقہ واریت پھیلاتا ہے، رات تقریبا سبھی ایجنسیوں کے اہلکار تھانے پہنچے اور اس وقت کمرے میں میرے ساتھ جمیعت علماء اسلام کے مولوی نوفل ربانی صاحب بھی کھڑے تھے، (جنکا قصور یہ تھا کہ جس وقت وہ افسر مجھے گرفتار کررہا تھا یہ مجھ سے بات کررہے تھے چنانچہ انہیں بھی ساتھ ہی دھر لیا گیا) وہ زندہ ہیں اور اسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود بھی ہیں، کہ جب تمام ایجنسیوں کی موجودگی میں مجھ سے پوچھا کہ کیوں تفرقہ پھیلاتے ہو؟ تو میں نے چند تازہ ترین گستاخیاں انکے گوش گزار کیں اور کہا کہ آپ خود بتائیں کہ کیا ایسوں کو پٹہ ڈالنے کا کہنا فرقہ واریت ہے؟؟؟؟
جس پر کمرے میں موجود ایک افسر کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے اور ایک دوسرے افسر نے غصے سے گرفتار کرکے لانے والے کا نام لیکر کہا کہ لگتا ہے م***** صاحب انہیں صرف اس لئیے اٹھا کر لے آئے کیونکہ وہ خود شیعہ ہیں۔۔۔۔۔
اور پھر مجھے وہاں سے یہ کہہ کر رخصت کیا کہ آپ جائیں ہم سمجھ گئے۔۔۔۔۔۔
اسکے بعد ایک اور FIR میں تو باقاعدہ پیسے اور سفارش دیکر فٹ کرایا گیا اور مکمل ٹیم مخالف فرقے کی بٹھائ گئ، اور تو اور جج تک ایسے رکھے کہ جب انتہائ بوگس پرچے میں تیسری بار جج صیب ریمانڈ دینے لگے تو پھر میں نے خود آگے بڑھ کر اسے شرم دلائ کہ کچھ خدا خوفی کرو اور کتنا گرو گے؟؟؟
میں پولیس میں موجود ان افسران سے اب کھل کر کہتا ہوں کہ اگر مسلمان افسران نے غیرت دکھانی شروع کی تو پاکستان کے ننانوے فیصد ذاکر جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔۔۔۔۔
اور میرا خیال ہیکہ مسلمان پولیس افسران کو خود سوچنا ہوگا، صحابہ کرام اہلبیت عظام اور مقدسات کے باریمیں زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانی ہوگی، کیونکہ صحابہ جتنے ہمارے ہیں اتنے ہی پاکستانی پولیس، اسٹیبلشمنٹ، فوج ، ایجنسیوں اور عدلیہ کے بھی ہیں۔۔۔۔
دوسرا جس اسپیڈ سے ہر سرکاری محکمے میں خاموشی کیساتھ پروموشنز دیکر میرے ملک کے اداروں کو یرغمال بنانے کی سازش اور کوشش جاری ہے، ہم اس سے باخبر ہیں، ہم ہر معاملہ میں ریاستی قوانین کی تابعداری کرتے آئے ہیں اور آگے بھی کریں گے لیکن ریاستی اداروں خیں بیٹھے افسران کو بھی سوچنا ہوگا کہ ایک مخصوص فکر کے لوگ کلیدی عہدوں پر جب سے بیٹھے ہیں یا پھر سرکاری مناصب پر بیٹھے ریاستی عہدیداروں کو جس طرح سے ایک طبقے نے ہائ جیک کررکھا ہے(گورنر سندھ، گورنر پنجاب وغیرہ وغیرہ کے ارد گرد دیکھ لیں) اسکا نتیجہ کیا نکلےگا۔۔۔۔۔
بندیالوی صاحب جیسی بزرگ شخصیت کو اس عمر میں اتنی بوگس FIR میں گرفتار کرنا بہت سے غفلت میں پڑے پاکستانیوں کے لئیے لمحہ فکریہ ہے!!!!!
کاش کہ میرے ملک کے اہل علم اپنے ذاتی اور چھوٹے چھوٹے مفادات سے نکل کر اجتماعی طور پر اس مسئلہ کا کوئ مستقل حل یا سدباب نکالیں۔۔۔۔
میں پھر کہتا ہوں، ہم اپنی ذات کے لئیے ریاست سے کچھ نہیں مانگتے، ہمارا انتہائ سادہ سا مطالبہ ہیکہ اہلبیت ،صحابہ کرام اور مقدسات پر بھونکنے والوں کو عبرت ناک سزائیں دینے کا قانون بنالیں، ان شاءاللہ سارا گند خود ہی صاف ہوجائیگا۔۔۔۔۔
آفتاب نذیر
Ammar Ahmad retweeted
یہ کیسے لوگ ہیں جو غمِ حسین منانے کے لیے نکلتے ہیں، مگر کردار یزید کا نبھانے لگتے ہیں؟
مساجد، مدارس اور قومی املاک پر حملے، جلوس کی آڑ میں فساد کا ماحول،
روڑی ریلوے اسٹیشن کی توڑ پھوڑ ہو یا خیرپور کے مدرسے پر حملہ—
یہ عزاداری نہیں، شرپسندی ہے!
ریاست کی خاموشی اور موقع پر موجود رینجرز کی بے بسی سوالیہ نشان ہے۔
امن کے نام پر بدامنی کب تک؟
یاحسین کا نعرہ لگا کر ظلم کا علم بلند کرنا، خود حسینؓ کے پیغام کی توہین ہے۔
Ammar Ahmad retweeted
سوات سانحہ کا پہلا قتل کا مقدمہ اس مقامی ہوٹل پہ کرنا چاہیئے جس نے دریا کے اندر چارپائیاں لگا کے ناشتے کرنے کا انتظام کیا۔
دوسرا پرچہ اس خاندان کو لیکر آنے والے ٹورازم گروپ کے مینجر پہ کرنا چاہیئے جس نے سیاحوں کو دریا کے خطروں سے صحیح گائیڈ اور آگاہ نہیں کیا۔
تیسرا پرچہ محکمہ موسمیات پہ کرنا چاہیئے جس نے سیلاب کی الرٹ جاری نہ کیا۔
چوتھا پرچہ انتظامیہ اور ریسکیو آپریشن والے ٹیموں پر ہونا چاہئیے جو وقت پر پہنچ نہ سکے۔
نا اہل ادارے پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں نکال سکتے ہیں، افسوس تین گھنٹے میں انہوں نے ڈوبتے ہوئے سیاحوں کے لیئے کچھ نہیں کیا۔ ۔ ۔ ۔؟؟
Ammar Ahmad retweeted
اسلام آباد:سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ایران کے سفارتخانے آمد
ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات
رہنماؤں کا ایران اسرائیل جنگ میں ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار
مولانا فضل الرحمان نے ایران کی منہ توڑ جوابی کارروائی کو سراہا اور ایران کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا
وفد میں سینیٹر کامران مرتضی، سینیٹر عبدالواسع، مفتی ابرار احمد اور آصف اقبال شامل تھے
Ammar Ahmad retweeted
🚨 سکردو میں ایک سیاح کا غیر ذمہ دار رویہ!
بشوویلو (سلطان آباد سے اوپر) میں ایک سیاح کی گاڑی خراب ہوئی۔ مقامی مکینک پہاڑ پر گیا، گاڑی ٹھیک کی، خود پرزے لایا، 70,000 روپے خرچ آیا۔ سیاح نے وعدہ کیا کہ سکردو پہنچ کر پیسے دے گا — لیکن اگلے دن پتہ چلا کہ وہ “جگلوٹ روڈ” کی طرف فرار ہو چکا ہے۔
مقامی مکینک کی محنت اور ایمانداری کا یہ صلہ ملا؟
🙏 سیاحوں سے گزارش ہے: گلگت بلتستان کے شریف لوگوں کی دیانتداری کا غلط فائدہ نہ اٹھائیں۔ یہ لوگ دن رات محنت کرتے ہیں، صرف آپ کی مدد کے لیے۔
📢 جس سیاح نے یہ حرکت کی ہے، برائے مہربانی فوراً واجب الادا رقم ادا کرے
Ammar Ahmad retweeted
ایران میں جنگ کے دوران موساد کے جاسوس نیٹ ورک نےجو تباہی پھیری ویسی ھی تباہی سے اگر پاکستان کو بچنا ھے تو جلد از پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دے کر ترکی کی طرح پاکستانی گولن تحریک کے کارندوں کا ہر ادارے سے خاتمہ کرنا ھو گا
#BanIsraeliProxyPTI
Ammar Ahmad retweeted
پاکستان افغان جنگ میں گیا تو دنیا کا نقشہ بدل گیا
پندرہ ممالک کو آزادی مل گئی
پاکستان انڈیا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں گیا
دنیا میں وار گیم بدل گئی
میرا پاکستان,
اپنے ملک پر فخر کرنا سیکھیں
آج عرب عوام آپ کےگن گا رہی ہے
ہر اس مادر فروش کابائیکاٹ کریں جو پاکستان کو ڈی گریٹ کرے,
Ammar Ahmad retweeted
تم بات بدل دو گے مرے ذکر پہ لیکن
ہر بار زمانے کے سوالوں میں ملوں گا
وعدہ ہے مرا مجھ کو قضا لے بھی گئی تو
''پاکیزہ محبت'' کی مثالوں میں ملوں گآ
Ammar Ahmad retweeted
ہمیں ایران سے ہمدردی نہ بھی ہو لیکن اسرائیل کے تباہی پر خوش ہیں
جب ہم سیاست میں کہہ سکتے ہیں خنزیر کے شکار کے لئے کتا ساتھ رکھ سکتے ہیں
تو خنزیر کے ساتھ لڑنے میں کتے کے ساتھ کیوں نہیں ہو سکتے.
داود حنفی
Ammar Ahmad retweeted
دینی اختلاف اپنی جگہ برقرار کہ ابوبکر صدیق ، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان ذوالنورین، حضرت علی ، امیر معاویہ، ابوسفیان، مغیرہ بن شعبہ رضوان اللہ علیہم کو ان شیعہ رافضیوں نے کبھی عزت نہیں دی،،،، لیکن تل ابیب کی اینٹ سے اینٹ بجانے پر سیاسی طور پر ایران کو سلام ہے، جھکنا نہیں ورنہ مر جاو گے teapaw.org/islamic_turkey/status/…
Ammar Ahmad retweeted
کڑوا سچ!
امام مسجد کو10ہزار سے 15 ہزار ماہانہ اور گلوکار کو دس لاکھ دو گھنٹے کا دینے والی قوم میراثی ہی بنےگا نمازی نہیں




























