Jarar Ahmad retweeted
دل بڑا کر لیا ہے، سب کو واپس آنے کی اجازت دے دی
بلاک لسٹ ختم، مگر یادداشت ابھی باقی ہے!
آج سب کی رہائی کا دن ہے، مبارک ہو!
چلو جی، سب کو موقع دے دیا، اب دوبارہ غلطی نہ کرنا!
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
19 نومبر، شینزین میٹنگ
ڈوبتا سورج( ٹرمپ)، طلوع ہوتا سورج آمنے سامنے۔
ٹرمپ، پوٹن اور شی جن پنگ ایک میز پر ہوں گے۔
دنیا طاقت کے نئے توازن کی طرف بڑھ رہی ہے۔
امریکہ چاہے گا سب اس کی شرائط مانیں، چین و روس اپنی طاقت منوائیں گے۔
اور پاکستان؟
ہمیں کسی ایک کیمپ کا غلام نہیں، سب کے ساتھ برابری کا تعلق چاہیے۔
چین سے CPEC ہو، امریکہ سے تجارت، سعودی عرب سے تعاون یا ایران سے تعلق
فیصلہ اسلام آباد کرے، کوئی اور نہیں؟؟۔
عمران خان کا اصل مؤقف بھی یہی تھا
“ہم سب کے ساتھ چلیں گے، مگر غلامی کی حیثیت سے نہیں۔”
دنیا کا سورج بدل رہا ہے؛
پاکستان کو بھی اپنا راستہ خود چننا ہوگا۔
Jarar Ahmad retweeted
نیکی کی دعوت دینا بھی بہت بڑی بات ہے آپ کسی کے اعمال میں نیکیوں کا سبب بن رہے ہیں کسی کی دنیا سوارنا بہت بڑی نیکی ہے لیکن کسی کی آخرت سنوارنا اس سے بھی بڑی نیکی ہے❤️🥰
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#رازٍ_مومن
Jarar Ahmad retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
سندیسہ صرف چند لفظوں کا مجموعہ نہیں ہوتا، یہ کبھی کسی کے احساسات کی ترجمانی کرتا ہے، کبھی خاموش دل کو خوشی دے جاتا ہے، کبھی دور بیٹھے لوگوں کو قریب کر دیتا ہے۔
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: سندیسہ
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
کچھ چیزیں سچ میں
معجزہ ہوتی ہیں
جیسے کسی
سانولی لڑکی سے , محبت ہو جانا
جیسے کہ
سوتیلی ماں کا پیار ملنا
جیسا کہ
ایک ہم ذہن دوست ہونا
جیسے کہ
نماز میں , محبوب کے بجائے
خدا کا مل جانا °🖤🍁
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 155
تشریح:
جبکہ ناامیدی اور بے صبری اختیار کرنے والے اپنے لیے نقصان کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔
اسی لیے اللہ وحدہٗ لا شریک نے اپنے محبوب رسول ﷺ کو حکم فرمایا کہ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔..
6
1
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 155
تشریح:
مختلف آزمائشوں میں مبتلا فرماتا ہے تاکہ ان کے صبر اور ثابت قدمی کا امتحان ہو۔ جو لوگ ان آزمائشوں پر صبر کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں اجرِ عظیم اور بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے..
5
1
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 155
تشریح:
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تھوڑے سے خوف، کچھ بھوک، مال کی کمی، جانوں کی کمی یعنی عزیز و اقارب، دوست و احباب کی وفات، اور کبھی پھلوں اور فصلوں کی پیداوار میں کمی یا نقصان کے ذریعے آزماتا ہے اللہ اپنے بندوں کو..
4
1
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Jarar Ahmad retweeted
*تیزاب سے اپنا منہ دھو لیں، لیکن جلن پورے وجود میں ہے*
سسٹم کولیپس کر گیا، وجود میں جلن محسوس ہوئی،
اب پھر سسٹم ری سیٹ کی دوائی لگائی جائے گی؟
مطلب پورے ملک کو تہس نہس کر دیا،
ملک کے اداروں کو بے یار و مددگار کر دیا،
ہر ادارہ اپنے منہ پر کالک لگا چکا،
پولیس ، مافیا بے لگام کر دی،
تو سسٹم ری سیٹ کون کرنے چلا؟
ہمیں تو کتابوں میں پڑھایا گیا تھا کہ ملک کا سپریم ادارہ سپریم کورٹ آف پاکستان ہے،
لیکن اصل زندگی میں تو چار سال پہلے چیف آف آرمی اسٹاف اور اس دفعہ ملے جلے اختیارات پر مشتمل اور وزیر داخلہ پورا سپریم ادارہ اور تھنک ٹینک ہے؟؟
سپریم کمانڈر صدر پاکستان بتایا گیا،
لیکن اس کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھ جانا،
مطلب سپریم کمانڈر کوئی اور ہے اصل دنیا میں
ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے، ہم نے پڑھا کتابوں میں، اخباروں میں،
لیکن یہ دفاع تو غریب کے کچے گھروں میں حملوں میں ثابت ہوا؟
پاکستان میں ایک ایماندار شخص اٹھا،
جو پہلے سے ہی دنیا بھر کا برانڈ تھا،
سیاست میں کیا آیا، سب کنفیوژن ہی نہیں،
بلکہ مفاد پرست اور ہمارے ادارے ایک ہو گئے اس کے خلاف،؟
جبکہ ڈھیروں خفیہ ایجنسیاں موجود ہیں،
وہ شخص اکیلا ؟،
اور صرف قابل ایمان اور یقین اللہ اور اس کے نبی ﷺ پر
Jarar Ahmad retweeted
ساس: بہو! آج کھانے میں کیا بنایا ہے؟
بہو: امی جی! آج آپ کی پسند کا کھانا بنایا ہے۔
ساس: اچھا! کیا بنایا ہے؟
بہو: آپ کے بیٹے کی پسند کا سالن، کیونکہ آپ کو تو ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص نکالنا ہوتا ہے۔ 😂
ساس: زبان تو بہت چلتی ہے تمہاری!
بہو: امی جی! زبان ہی تو ہے، آپ کے گھر میں اور چلانے کو رکھا ہی کیا ہے؟ 🤣
ساس: اچھا، ذرا میرے لیے چائے بنا دو۔
بہو: جی امی! چینی کتنی ڈالوں؟
ساس: دو چمچ۔
بہو: اپنے بیٹے کو بھی بلا لوں؟ وہ بھی دو چمچ میٹھا بول لے گا تو گھر کا ماحول اچھا ہو جائے گا! 😂
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
ایمان بخیر
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَد
#خاتم_الرسلﷺ
Jarar Ahmad retweeted
جب طبیعت ناساز ہو، دل نہ چاہے نماز پڑھنے کا تو صرف حاضری ہی لگانے ہی چلے جایا کرو، اسے بتایا کرو دل نہیں ہے، تھکا ہوا جسم ہے مگر تیری محبت میں آئے ہیں میرے اللہ 🥰❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#رازٍ_مومن
Jarar Ahmad retweeted
سُورۃ البقرة : 286
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآاِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَاحَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا ۚ اَنْتَ مََوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ
Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people.
اے ہمارے ر ب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے ، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔
Jarar Ahmad retweeted
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محبت کا تقاضا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں درود سلام پیش کیا جائے۔
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
صبح بخیر
Jarar Ahmad retweeted
🚨 بریکنگ: خوفناک لائیو فوٹیج۔
نیو اورلینز میں ایک ریور کروز جہاز پر ایک ٹینکر کے ٹکرانے کے اصل لمحے کو دیکھیں، جو اسے آپ کی آنکھوں کے سامنے ڈوبتا اور ڈوبتا ہوا بھیجتا ہے۔ 😳
























