🌹🌴*بسم الله الرحمن الرحيم*🌴 🌹
*اسلام علیکم
*یا الله الرحمن الرحیم* ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب اور وبائی مرض سے محفوظ فرما. صحت والی لمبی زندگی عطا فرما۔
*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
🌻صبح بخیر🌻
Rubb8sh
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان























