Jeebu Khan (@JeebuKhan) profile picture
Joined January 2024
کمال ہے !! پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور سوشل میڈیا نت نئے طریقوں سے اپنے انتخابی نشان ووٹرز کے ذہنوں میں بٹھا رہا ہے۔ ابھی انتخابی نشان ریڈیو سے متعلق ایک ویڈیو دیکھی اور اب جھولے کے لئے یہ آئیڈیا۔ ماننا پڑے گا۔ 👏👏👏👏
سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کا انتخابی نشان جھولا مکمل سنیں، جھولے پہ مہراں ٹھکا ٹھک
314
2,478
53
12,271
346,553