جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن تھام لیا وہ کامیاب ہوگیا
#البدر313
ظہور و تکمیل معجزات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دن یوم بدر
#البدر313
شهدائے بدر
١۔مہجع بن صالح
٢۔عبید ہ بن حارث
٣۔عمیر بن ابی وقاص
4۔عاقل بن بکیر
5۔عمیر بن عبد عمرو
٦عوف بن عفرا
٧ معوذ بن عفرا
٨حارث بن سراقہ
٩یزید بن حارث
١٠ عمیر بن حمام
١١ رافع بن معلی
١٢ عمار بن زیادہ
١٣سعد بن خیثمہ
١٤ مبشر بن عبد منذر
رضوان الله عليهم
#البدر313
اہم تفصیلات:
تاریخ: 17 رمضان المبارک، 2 ہجری
عیسوی تاریخ: 13 مارچ 624ء
مقام: بدر (مدینہ سے تقریبا 80 میل جنوب مغرب)
مسلمانوں کی تعداد: 313
کفار کی تعداد: تقریباً 1000
نتیجہ: مسلمانوں کی واضح
#البدر313
غزوہ بدر تاریخِ اسلام کا پہلا اور اہم ترین معرکہ ہے، جو 17 رمضان المبارک 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ءکو مدینہ کے جنوب مغرب میں مقامِ بدر پر لڑا گیا۔ اس فیصلہ کن جنگ میں مسلمانوں (313 افراد) نے کفارِ مکہ (1000افراد) کے خلاف فتح حاصل کی، جسے قرآن میں "یوم الفرقان" کہا گیا
#البدر313
فضائے بدر پیدا کر کہ فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
#البدر313
