
Social Issues Writer & Blogger. Analyzing the intersection of society, culture, and politics. Exploring the complexities of social issues . #Punjabi
Punjab, Pakistan
Joined August 2011
- Tweets135K
- Following405
- Followers23.4K
- Likes113K
Pinned Tweet
تعلق اور ظرف کا پتہ تعلق کے بگڑنے پہ چلتا ہے
#مفتیءایلیا
جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
“اسی لیے کہتا ہُوں پُتر جی پِنڈ جا کر اپنی جھوٹی رعایا پر حکم چلائیں “ 😁
#لنڈابازار #Drama
یہ بادہ خوار رند اُن زاہدوں سے اچھے ہیں جو پارلیمان میں بیٹھے ہیں ۔
ابھی ہمارے ایک سینئر کرائم بیٹ رپورٹر رمضان بیگ صاحب ساتھ بیٹھے تھے، ساہیوال پولیس کا یہ کارنامہ دیکھ کر فوراً بول اُٹھے کہ ظالمو! کام تو آپ نے اچھا کیا لیکن مقامی سامان کو ولایتی تو نہ بناو۔
خاکسار کے مزید استفسار پر وہ کہنے لگے کہ پائین یہ مری بریوری کا مقامی مال ہے، یعنی، واٹ ون، بلیو سفائر، رائل ایمبسیڈر، ریڈ ٹکن والا واڈکا، اور ڈرائی جن وغیرہ مع کچھ چینی بئیرز۔۔!
بیگ صاحب مزید حیرت کا اظہار کرتے ہوئے بولے کہ پولیس ایسے مال کی شناخت میں غلطی کر ہی نہیں سکتی یہ یقیناً ان کے سوشل میڈیا منیجر سے فاش غلطی ہوئی ہے۔
جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
میرے دیس تے مالکا! کوئی اترے نہ عذاب
تیرا وسّے کعبہ سوہنیا، میرا وسدا رہے پنجاب
جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
ساڈی نانی گھر دا ویہڑا بوہت کُھلا سی ایں لگدا سی بھی ساری کائنات ایس ویہڑے وچ اے ۔
#میراپنجاب #Punjab #Punjabi
جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
پہلی گل، اے گل پرانی ہوگئی
دوجی گل، کج او سیانی ہوگئی
تیجی گل، میرے پیہے مک گئے
چو تھی گل، فیر کہانی ہوگئی
~ع
جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
بعض نام نہاد صحت کے کارکن قانونی سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس بڑھانے کی بات کرتے ہیں، مگر غیر قانونی سگریٹ مافیا پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا یہ خاموشی محض اتفاق ہے؟
@CMShehbaz @GovtofPakistan @FBRSpokesperson
#Pakistan #Tobacco #StopTaxEvasion
جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
Regardless of ethnicity or nationality, when anthem of a country starts , pay respect by standing. This is the norm.
If Pakistan state taken a clear line on Afghans then it should at least give sever warnings to such behaviours.
School need to take actions as well.
جو بھونک رہے ہوتے ہیں کہ افغانوں کو کیوں نکالا جا رہا ہے ان کے لیے یہ ایک ویڈیو ہے۔ یہ دسویں یا گیارہویں کلاس کا بچہ ہو گا پاکستان کےکسی سکول میں پڑھ رہا ہے لیکن اس نے فخر سے ویڈیو لگائی ہے کہ وہ قومی ترانے کا احترام نہیں کرتا ۔نفرت کا یہ عالم ہے ان کا
@NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency
جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
سُن حُسن دیے سرکارے نہیں رُسدے سجن پیارے
اک پُھل موتیے دا مار کے جگا سوہنیے ❤️
#میراپنجاب #Punjab #Punjabi





















