Pinned Tweet
" الله لا اله إلا هو الحى القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السموات وما فى الأرض من ذا الذي يشفع عنده إلا بإذنه يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشئ من علمه إلا بما شاء وسع كرسيه السماوات والأرض ولا يؤده حفظهما وهو العلى العظيم "
خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔
جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔
آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔
ايس موسٰی طُور بُلايا اے..
ايس بُلھے خوب نچایا اے..
ايس عشق نے بلدی کربل وِچ..
دیوانے نوں وی آزمایا اے..
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
سیاست کے مہا غلام قمر زمان قائرہ
چلتے چلتے یہ بھی اگر بتا دیتے کہ بلاول زرداری کس عمر میں پارٹی چیئرمین بنائے گئے تھے تو معلومات میں اضافہ ہو جاتا
اٹھارہ سال کا مرد جوان ووٹ کا حقدار نہیں لیکن بلاول زرداری پارٹی سربراہ بننے کا اہل تھا
کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ ایسا
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو!!!
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
پیٹرول 458 ڈیزل520
ظالم ہمیشہ لاشوں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں
24 کروڑ پاکستانی لاشوں کے ساتھ ابھی مزید ظلم ہوگا
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
تُم بھروسے کی بات کرتے ہو🙄
ہم تو موبائل چارجنگ پر لگا کر سکرین آن کر کے دیکھتے ہیں👀
کہ چارج بھی ہو رہا ہے کہ نہیں🤭😂🤣
سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگ گیا اب ہر صارف کو اپنے سولر پر ٹیکس دینا ھوگا پانی پر پہلے ہی ٹیکس نافذ ھے زیادہ تر لوگ پانی کے استعمال پر بل کی ادائیگی کرتے ہیں صرف ھوا باقی ھے جو مفت ھے یہ ظالم حکمران کچھ عرصہ اور رہ گئے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں گے .
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
شادی کی ایک تقریب میں ایک شخص نے اپنے پرائمری اسکول کے استاد کو دیکھا، جنہوں نے اسے تقریباً 35 سال پہلے پڑھایا تھا۔
وہ محبت و عقیدت سے لپک کر استاد کے پاس گیا، کچھ جھجکتے ہوئے پوچھا:
"استاد جی، کیا آپ کو یاد ہے، میں کون ہوں؟"
استاد نے نرمی سے کہا:
"معاف کرنا بیٹے، پہچان نہ پایا۔"
شاگرد نے آہستہ لہجے میں کہا:
"میں وہی لڑکا ہوں جس نے ایک بار کلاس میں ساتھی بچے کی گھڑی چرا لی تھی۔
جب وہ بچہ رونے لگا تو آپ نے ہم سب کو کھڑا کر کے جیبیں چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔
مجھے لگا اب سب کے سامنے رسوائی ہو گی، سب ہنسیں گے، میری عزت خاک ہو جائے گی۔
لیکن، آپ نے سب سے پہلے ہم سب کو دیوار کی طرف منہ کر کے آنکھیں بند کرنے کا کہا، پھر سب کی جیبیں چیک کیں، اور جب میری باری آئی تو آپ نے میری جیب سے وہ گھڑی نکال لی، لیکن کسی کا نام نہ لیا، کچھ نہ کہا۔
گھڑی واپس اس بچے کو دے دی، اور بات وہیں ختم کر دی۔
نہ کوئی سزا، نہ تضحیک، نہ شرمندگی۔
اسی دن سے میں نے تہیہ کر لیا کہ زندگی میں کبھی کچھ چوری نہیں کروں گا۔
تو استاد جی، آپ کو یہ واقعہ ضرور یاد ہو گا۔"
استاد مسکرائے، کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
"ہاں بیٹے، مجھے وہ واقعہ یاد ہے
لیکن جو بات تم نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ میں نے بھی تم سب کی جیبیں آنکھیں بند کر کے چیک کی تھیں۔
تاکہ نہ مجھے معلوم ہو چور کون تھا، اور نہ میرے دل میں اس کے لیے کوئی گِرہ رہ جائے۔
سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگ گیا اب ہر صارف کو اپنے سولر پر ٹیکس دینا ھوگا پانی پر پہلے ہی ٹیکس نافذ ھے زیادہ تر لوگ پانی کے استعمال پر بل کی ادائیگی کرتے ہیں صرف ھوا باقی ھے جو مفت ھے یہ ظالم حکمران کچھ عرصہ اور رہ گئے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں گے .
پیٹرول 458 ڈیزل520
ظالم ہمیشہ لاشوں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں
24 کروڑ پاکستانی لاشوں کے ساتھ ابھی مزید ظلم ہوگا
تُم بھروسے کی بات کرتے ہو🙄
ہم تو موبائل چارجنگ پر لگا کر سکرین آن کر کے دیکھتے ہیں👀
کہ چارج بھی ہو رہا ہے کہ نہیں🤭😂🤣
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
ظلم چاہے کسی پر بھی ہو، خاموش رہنا بھی جرم ہے۔
آج تحریک لبیک والے اذانیں دے رہے ہیں،
کل یہی اذانیں ہم نے دی تھی۔
ظلم کے خلاف آواز ایک ہی ہے
اللہ اکبر۔
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو!!!
"اگر آپ دیکھیں کہ مبلغ غریبوں کو ان کی روزی چوری کرنے والوں کے بارے میں بات کیے بغیر صرف سنت پر عمل کرنے کی تاکید کرتا ہے۔ تو جان لو کہ وہ مبلغ کا لباس پہنے ہوئے ایک راہزن ہے۔"
ہسپانوی فلسفی قانون دان پولیمیتھ
ابن رشد
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
ایچ پی وی ویکسین ایک زندگی بچانے والی ویکسین ہے جو 150 سے زائد ممالک میں استعمال ہو رہی ہے۔ خوشی ہے کہ پاکستان میں بھی لاکھوں بچیوں کو دی جا رہی ہے تاکہ وہ مستقبل میں سروائیکل کینسر سے محفوظ رہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین ضرور لگوائیں۔
مال موت تک
اولاد قبر تک
اور نیک اعمال حشر تک ساتھ جائیں گے
یااللّٰہ پاک ہمیں نیک عمل کی توفیق عطاء فرما آمین 🤲









