قوم ان ظالموں , وحشیوں, شراب نوش قاتل, چوروں کو پہچانوں, ان لوگوں کے خلاف مہم جاری رکھنا, ان شکلوں سے نفرت کرنا آعلی کامیابی ھے , ان لوگوں کے خلاف ہر فورم میں مقابلہ کرنا اور جاری رکھنا اس قوم کا فرض ھے.
پشتون نوجوان نسل کو مکمل پتہ لگ گیا ھے کہ یہ قومی ترانہ ہمارا نہیں, قومی ترانے جعلی ہیں اس قومی ترانے کی پیچھے پاکستانی فوج نے پشتونوں کو دہشت گرد کہاں ہے, پشتونوں کا قتل عام کیا ھے, پشتونوں کے وسائل اور معدنیات پر ڈاکا ڈالا ہے اور اب سیاست بھی چھین کیا ھے. توح لعنت
#Pashtun youth are no longer blind. They have realized the harsh reality of Pakistan, a state that exploited them, silenced them, nd shed their blood. Why would they respect an anthem of a country that never respected them?
Yes, Pashtun knows now better that Pakistan panjabi military junta fake state stealing, politics, vote, mines, m8neaks, resources, gas, oil, water and other authorities , then why Pashtun spending life here with panjabis fake state .
Sameer Khan 🗨 retweeted
#MunirWillBeTheKiller
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐨𝐰.
Sameer Khan 🗨 retweeted
خیبرپختونخوا میں افسران عوامی خدمت کے بجائے اپنی نوکری بچانے کے لیے متعدد دروازوں پر حاضری دینے پر مجبور ہیں۔ سینیئر صحافی علی اکبر خان
One reason one agenda ,
Free Pakhtoonistan
Pashtun Generation Knows well, That A separate country is better than This fascist, and military junta fake .state
#Pashtun youth are no longer blind. They have realized the harsh reality of Pakistan, a state that exploited them, silenced them, nd shed their blood. Why would they respect an anthem of a country that never respected them?
آمریکہ کے فوج سابق آفعانستان فوج کو مڈل ایسٹ میں ٹریننگ دے کر آمریکہ منتقل کرتے ہیں اور اس کے بعد یہ امریکہ جنگ یا پراکسی لڑی گی
اہم خبر 🚨
امریکا سے سابق افغان فوجیوں کی پاکستان منتقلی روک دی گئی، پرواز ملتوی
امریکا سے سابق افغان فوجیوں کو پاکستان کے راستے افغانستان منتقل کرنے کے لیے طے شدہ پرواز ملتوی کر دی گئی ہے۔ افغان شہریوں کے حق میں سرگرم تنظیم AfghanEvac نے 3 نومبر 2026 کو جاری کردہ اعلامیے میں اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔
تنظیم کے مطابق سابق فوجیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، امریکی کانگریس کے ارکان اور عام امریکی شہریوں کے دباؤ کے بعد یہ پرواز مؤخر ہوئی، جبکہ امریکی وفاقی عدالت کے ایک حکم سے بھی افغان شہریوں کو اضافی قانونی تحفظ حاصل ہوا ہے۔
دوسری جانب اس معاملے پر بعض حلقوں میں شکوک و شبہات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ان حلقوں کا خدشہ ہے کہ پاکستان گزشتہ چند ماہ سے ایران اور دیگر ممالک میں موجود سابق افغان فوجیوں کو جمع کر رہا ہے، جس کا ممکنہ مقصد افغانستان کے خلاف ایک منظم پراکسی نیٹ ورک تشکیل دینا ہو سکتا ہے۔
بعض مبصرین نے امریکا سے سابق افغان فوجیوں کی پاکستان منتقلی کے مجوزہ منصوبے کو بھی اسی تناظر میں مشکوک قرار دیا ہے۔ جس پر امریکہ میں موجود افغان تنظیموں، انسانی حقوق اور کانگریس نے مداخلت کر کے پرواز کو رکھوا دی ہے،
پنجابی فوج ہمیشہ کے لیے انگریزوں کے غلامی کرتے آرہی ہیں ان کے غلامی کا تاریخی اسناد آپ برطانیہ کے لائبریری میں دیکھ سکتے ہیں, ان پنجابی غلام کی وجہ سے ملکر کے چاروں اطراف کے بارڈر بندے ہوگئ ہیں
Sameer Khan 🗨 retweeted
🚨🇵🇰 I'm genuinely worried about IMRAN KHAN'S LIFE
His sister Rubina Khan has released a deeply troubling statement after his lawyer was finally allowed to see him in Adiala Jail, reportedly for the first time in SEVEN MONTHS.
According to Rubina, Imran sent word that his blood pressure had reached 192, and that he believes the authorities are deliberately denying him proper medical treatment.
He's been imprisoned for more than three years. His family says prolonged isolation has taken a serious toll on his health, and they're demanding immediate treatment at an independent hospital.
What I find particularly disturbing is that Rubina says even an August Supreme Court order requiring hospital treatment has gone unimplemented.
The family fears he could die in custody.
Whatever anyone thinks of Imran Khan politically, a prisoner should not have to rely on a rare meeting with his lawyer to communicate a potentially serious medical emergency.
Let independent doctors examine him. Let his family see him.
Why should either of those things be controversial?
@PTIofficial / Writer: Oliver
Sameer Khan 🗨 retweeted
رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوۓ Dgispr نے کہا KP میں انسداد دہشتگردی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے سہولتکار اب موجود نہیں بقول Dgispr کے KP میں جو دہشتگردی بڑے عرصے سے جاری تھی اس کے سہولتکار تحریک انصاف کے لوگ تھے یا ان کا الزام سہیل آفریدی کی طرف ہے کیونکہ اگر سہولاتکار تھے تو پھر سہیل آفریدی ہی کیوں ہے علی امین گنڈاپور کیوں نہیں تھے اگر سہولتکار تحریک انصاف ہے تو پھر محمود خان کیوں نہیں ہیں وہ اس وقت کیوں موجود ہیں ؟
شہزاد اکبر
Sameer Khan 🗨 retweeted
عمران خان کی آستین کا ایک اور سانپ عاطف خان بھی بِل سے باہر آگیا ہے
🤖 Made with AI
Sameer Khan 🗨 retweeted
عمران خان کو دھوکہ دینے والے، خان صاحب کے بدترین سیاسی مخالفین، خان صاحب کے جانی دشمن سب کو عاطف خان @AtifKhanpti نے شادی پر بلایا ہیں۔
عاطف خان @AtifKhanpti، آپ نے جنرل باجوہ کو شادی کی تقریب میں کیوں مدعو کیا تھا؟
کیا یہ وہی شخص نہیں ہے جس نے خان صاحب کی حکومت گرائی تھی؟
کیا یہ وہی شخص نہیں ہے جس نے وزیرآباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا تھا؟






























