Moin Khan (@K_Moin44) header
Moin Khan (@K_Moin44) profile picture

“Support PTI, Speak Reality | Politics & News”

Lahore, Pakistan
Joined March 2024
Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)Photo by Moin Khan (@K_Moin44)
ریاست اپنا کام کر رہی ہے بلکل کرے.. ریاست دھوکے فریب سے آئی ہے حقیقت ہے ریاست خون مانگتی ہے ٹھیک کہتے ہیں ،، ریاست جو کہتی ہے وہ کرتی ہے ٹھیک ہے ،، کوئی بندوق کے آگے نہیں ٹک سکتا ٹھیک ہے ، کہتے ہیں ہر وردی والا بدمعاش ہے ٹھیک ہے ،،
1
73
دائیں دیکھیں ، بائیں دیکھیں ، اب اوپر دیکھیں ، اب نیچے دیکھیں ، اب ادھر میری طرف دیکھیں اور بتائیں کیا نور ایسا ہوتا ہے یا اللہ کا راز ایسا ہوتا ہے؟ یا اسلام کا قلعہ ایسا ہوتا ہے؟ آپ ایک بدنصیب تباہ حال ملک کے شہری ہیں جو قابضوں کے نرغے میں ہے۔ اس سے نہ کچھ زیادہ نہ کچھ کم۔جتنی جلدی سمجھ جائیں گے اتنی جلدی پلٹ جائیں گے۔
41
794
7
2,604
24,858
Moin Khan retweeted
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
لو جی نانی 420 اپنی اصل حالت میں آگئی ہے بچی کے سوال پر مریم نواز کا زبردست جواب 🤣!👇
1
140
2
666
10,923
ہم اپنی آواز دلیل سے بلند کریں گے، اپنے مؤقف کو حقائق سے مضبوط بنائیں گے اور اپنے مطالبے کو پُرامن طریقے سے دہراتے رہیں گے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
4
2
15
ہماری گفتگو کا مرکز عمران خان کی رہائی اور قانونی حقوق ہونے چاہییں۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
9
1
24
لیڈر کرسی کے لیے نہیں، قوم کے ضمیر کے لیے لڑتا ہے، یہی عمران خان کی پہچان ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
6
1
22
پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے انصاف پر اعتماد ضروری ہے۔ شہریوں کے حقوق اور آئینی آزادیوں کا تحفظ ہونا چاہیے۔ عمران خان کی رہائی کے معاملے کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
16
2
76
چالیس ارب کی فائر وال لگا دی۔ دو سو صحافی باندر بنادیے۔ نیوز چینلز کو سرکس بنا دیا اور اخے فرق نہیں پڑتا۔ اربوں کے اشتہارات چلا دیے۔ درجنوں نئے چینل چلا دیے، ہزاروں لوگ بھرتی کرلیے ، فوج کے کپتانوں اور میجروں کو عائشہ سنبل اور پاپا کی پری بنا دیا اخے فرق نہیں پڑتا۔ پوری کور جتنی فوج آئی ایس پی آر میں بٹھا دی اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ رجیم چینج کے بعد پہلا چھاپا سوشل میڈیا ورکرز کے گھروں میں مارا ، آخری بندہ ابھی بھی سوشل میڈیا کے ورکر کا بھائی اٹھایا اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ جن جوتوں سے تمہیں اصلی والا فرق پڑتا ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ وقت اس کا بھی آجائے گا۔ لیکن جو فرق ابھی تمہارے سروں پر پڑ رہا ہے وہ بھی اتنا پڑے گا اتنا پڑے گا کہ پاڑ کے رکھ دے گا۔ اخے فرق نہیں پڑتا۔
57
1,234
15
4,155
46,526
اپنے الفاظ کو مؤثر بنائیں اور اپنے مقصد کو سامنے رکھیں۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
9
1
28
جاتی امرا کی بڑھیا کے نخرے اور ڈرامے روز روز بڑھتے جا رہے ہیں ۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
13
48
269
21,463
Peace, unity and firm resolve form the strongest path. Guard that path. Free Imran Khan is the only priority. #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
6
2
55
ایک منصفانہ نظام میں ہر شخص کو قانون کے مطابق حق ملنا چاہیے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
9
2
126
کے پی کے میں انٹرنیٹ بند، سچ بند، آواز بند۔ گورنر راج کے نام پر پورے صوبے کو قید کر دیا گیا ہے۔ یہ سیکیورٹی نہیں، خوف ہے۔ #InternetShutdown #KPK حالیہ یزیدوں پر 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
2
52
کے پی کے کا انٹرنیٹ بند کر کے سمجھتے ہو عوام خاموش ہو جائے گی؟ یہ خاموشی نہیں، طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے۔ لعنت حالیہ یزیدوں پر... 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
16
دہشتگردی کا بہانہ، اصل نشانہ عمران خان کا صوبہ۔ کے پی کے پر ایمرجنسی نہیں، وفاق کی بےغیرتی نافذ ہوئی ہے۔ لعنت لعنت لعنت 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
14
جس چیختی چلاتی بچی نے آدھی رات کو گھر توڑے جانے پر گالی دی ہے اسکی ویڈیو دیکھ کر دماغ ابل رہا ہے۔ عمران خان کی قید تنہائی پر غصہ کبھی مایوسی میں بدل جاتا ہے تو کبھی بے بسی۔ ادھر بھوک سے خودکشیاں ، ادھر گھر توڑے جانے کی ویڈیوز ، لوگ اغواء کیے جانے کی خبریں ، یہ سب نیزے کی انیوں کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ دماغ میں وہی خیال آتے ہیں جو انسان غصے کے عالم میں سوچ سکتا ہے۔ لیکن پھر میں اس ساری تصویر کو تھوڑا زوم آوٹ کرتا ہوں۔ میپ کو بڑے سپیکٹرم پر دیکھتا ہوں۔ ہر جگہ موت ، ہر جگہ تباہی ، پر جگہ ناکامی ، ہر جگہ پسپائی ، ہر جگہ پھنسے ہوئے اور ہر طرف سے خطرہ۔ دل اطمینان سے بھر جاتا ہے۔ یہ بالکل درست سمت میں جارہے ہیں۔ حل یہی ہے کہ یہ چاروں طرف سے گھیرے جائیں۔ یہ مریں گے اور بہت دردناک موت مریں گے ، بہت جلد مریں گے۔
138
1,553
18
5,150
59,379
استعفوں استعفوں کے شور میں یہ ہرگز مت بھولیں کہ پختونخواہ اسمبلی اور سینیٹ سے استعفے نہیں دینے۔ بلکہ زیادہ بہتر حکمت عملی یہ کہ صرف پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی سے پنجاب کی سیٹیں چھوڑ دیں۔
53
1,870
14
6,468
34,597
Moin Khan retweeted
“اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا”. عمران خان ہر کوئی یہ جملہ اپنے اکاؤنٹ سے ایک بار ٹوئیٹ کرے.
اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا ، عمران خان
12
1,157
26
2,610
18,813
نا جرنیل چھوڑا نا گرنیل چھوڑا واہ یوتھیو بے پرواہ یوتھیو ❤️
93
1,318
23
6,548
55,424
لانگ مارچ کی بہترین عکاسی... 😜
5
14
584