ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai) header
ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai) profile picture

https://teapaw.org/t.co/h7Y1AST3EO

Joined August 2020
Photo by ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai)Photo by ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai)Photo by ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai)Photo by ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai)Photo by ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai)Photo by ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai)Photo by ShAhRaM Daulatzai (@K_dzai)
ShAhRaM Daulatzai retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
13
314
537
14,901
ShAhRaM Daulatzai retweeted
ٹاوٹ طیب بلوچ نے ایک بار پھر سے اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کی۔ کارکنان نے پکڑ کر باہر نکال دیا اسی طرح سب الرٹ رہیں 🔥
111
1,345
27
4,788
63,622
ShAhRaM Daulatzai retweeted
اڈیالہ جیل کے باہر قومی اسمبلی کے ممبران عمران خان کے بہنوں کے ہمراہ موجود ۔
81
991
14
5,073
43,624
ShAhRaM Daulatzai retweeted
علیمہ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود ۔
51
1,102
5
6,178
25,525
ShAhRaM Daulatzai retweeted
“میں پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ملک بھر میں جاری افسوسناک سیلابی صورتحال میں ریسکیو اینڈ ریلیف مہم میں ہمیشہ کی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیں- تحریک انصاف بھی سیلاب زدگان کے لیے بلاتفریق اپنا کردار ادا کرے۔ میں ہمیشہ موسمیاتی تبدیلیوں اور ان سے آنے والے نقصانات کے حوالے سے شعور اجاگر کرتا رہا ہوں- ہم نے پہلے خیبر پختونخوا میں”بلین ٹری منصوبہ” شروع کروایا اور وفاقی حکومت میں آ کر “ٹین بلین ٹری منصوبہ” شروع کروایا- اس کے ساتھ متعدد چھوٹے، درمیانے اور بڑے درجے کے ڈیمز اور نیشنل پارکس سمیت ایسے اہم ماحولیاتی حفاظت کے منصوبے شروع کروائے جو ماحولیاتی تباہی میں کمی کا باعث بنے- درخت ہی ماحولیات کا تحفظ کر سکتے ہیں۔ ایسے منصوبوں پر تیزی سے کام کرنا قومی ترجیح ہونی چاہیے- افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں اور نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ ہم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مجھے افغانیوں کے پاکستان سے زبردستی نکالے جانے پر بھی شدید تحفظات اور افسوس ہے۔ خیبرپختونخوا میں اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ علی امین گنڈا پور سمیت صوبائی حکومت کو اس معاملے پر بھرپور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ پہلے ہی وہ علاقے سیلاب کی تباہی جھیل رہے ہیں ان حالات میں آپریشن یا ڈرون حملے اور اپنے علاقوں سے بے دخلی زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ میری ہدایات کی روشنی میں تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے والے امیدواران بھی داد کے مستحق ہیں۔ جن ارکان نے اسمبلی کی کمیٹیوں سے استعفی دیا ہے وہ بھی قابل تعریف ہیں۔ ان کو یہ بھی ہدایت کرتا ہوں اگر ان کے زیر استعمال کوئی بھی گاڑی یا مراعات ہیں تو اسے فوری واپس کریں۔ پشاور جلسے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ ستمبر میں ہی سیلاب کی صورتحال دیکھ کر مشاورت سے کیا جائے۔ تین سال ظلم و جبر سہنے اور حق پر ہونے کے باوجود میں نے ملکی مفاد میں مذاکرات کی بات کی مگر مجھ سمیت میرے خاندان سے سیاسی انتقام کی انتہا کر دی گئی ، ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور پارلیمان میں ہمارے اپوزیشن لیڈرز تک کو نا اہل کر دیا گیا اس کے بعد مذاکرات کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ یہ مجھ سمیت میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید کر دیں میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اور نہ ہی ان کے آگے جھکوں گا” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو (2 ستمبر، 2025)
1,567
21,793
477
38,741
1,011,200
ShAhRaM Daulatzai retweeted
خیبرپختونخوا میں آپریشن پی ٹی آئی کی حکومت کو کمزور کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے، عمران خان نے کہ ہے کہ یہ آپریشن فوری رکنا چاہیے، علیمہ خان
3
576
3
1,522
10,710
ShAhRaM Daulatzai retweeted
یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
94
2,976
26
8,360
76,120
ShAhRaM Daulatzai retweeted
عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھے جانے والے خط کو ڈیل بنا کر پیش کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے ۔ جنھوں نے ڈیلیں کرنی ہوں وہ یوں کھلے خط لکھ کر ادارے کی غلطیوں کی نشاندہی نہیں کرتے بلکہ بیک ڈور ہاتھ پاوں جوڑ کر پلیٹلیٹس گرا کر اور سرجریوں کے بہانے کر کہ یہ جا وہ جا ! عمران خان نے ملکی مفاد کی خاطر ایک قدم اٹھایا ہے جس پر ان کی اعلٰی ظرفی کی تعریف بنتی ہے
35
377
5
1,582
15,182
ShAhRaM Daulatzai retweeted
ظلم کی انتہا 26 نومبر کو D chowk میں شہید ہونے والے عبدالرشید کے چھوٹے بھائی کو 4 مقدمات میں نامزد کیا ہوا ہے 26 تاریخ کو اپنے شہید بھائی کے جنازے کے ساتھ پشاور جاتے ہوئے اس بچے کو گرفتار کیا گیا تھا اور اب تک جہلم جیل میں پابند سلاسل ہے
228
5,269
170
9,858
226,095
ShAhRaM Daulatzai retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سارے ٹویٹس ایک ویڈیو میں، پھیلا دیں ہر جگہ 🔥
282
14,064
339
21,013
209,759
ShAhRaM Daulatzai retweeted
ٹرمپ کے خلاف بلاول کا بیان، ٹرمپ جمہوریت کو نہیں مانتا۔ اسے بھی وائرل کریں کیونکہ یہ ویڈیو ویسے بھی انگلش میں ہے 🔥
649
20,170
892
30,189
517,444
ShAhRaM Daulatzai retweeted
آواز اٹھائیں 🛑 میاں محمود الرشید کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے پچھلے ایک سال سے ان کی رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی۔ آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ان کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں
165
9,939
95
19,682
186,320
ShAhRaM Daulatzai retweeted
حاجی امتیاز ہیرو جس نے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کیا ۔
159
3,399
36
18,234
180,717
ShAhRaM Daulatzai retweeted
کے پی کے کی سینٹ میں نمائندگی نہیں ہے جو کہ پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ ہے اس لیے 26ویں آئینی ترمیم ویسے ہی غیر قانونی ہے۔ کیونکہ آئین میں ترمیم کرنے کے لیے دونوں ایوانوں کا متفق ہونا ضروری ہے جس میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ اگر چاروں صوبوں کو آن بورڈ کیے بغیر ایسے قوانین منظور ہوں گے تو لوگوں میں احساس محرومی جنم لے گی ۔ ترمیم کی حمایت نہ کرنے کی تحریک انصاف کی ایک بڑی وجہ یہ بھی تھی کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود ہمیں صوبائی اسمبلیوں کی خواتین کی نشستیں ابھی تک نہیں دی گئیں اور وفاق میں خواتین کی نشستیں بھی نہیں دی گئیں۔ یہ سب کچھ اسلیے کیا گیا تا کہ تحریک انصاف کو ان سیٹوں سے محروم رکھ کر اپنی مرضی کے ائینی بینچ بنائے جائیں اپنے من پسند ججز لگائے جائیں اور انکو چیف جسٹس بننے کا لالچ دے کر اپنی مرضی کے فیصلے کروائے جائیں ۔ حکومت کی طرف سے ایک لالچ کا پیکج متعارف کروایا گیا ہے جو رات کے اندھیرے میں عدلیہ کی آزادی پر ایک وار ہے ۔ یہ بلکل اسی طرح ہے جیسے پاکستان کی بیوروکریسی کو یہ اپنا نوکر بنا کر رکھتے ہیں اب عدلیہ کو بھی لونڈی بنا لیا ہے اور اب یہاں چور ڈاکو اپنی مرضی کا ایس ایچ او لگائیں گے تا کہ وہ انکے جرائم پر پردہ ڈالیں انکی اربوں کھربوں کی کرپشن کو چھپائیں ۔ جسطرح انھوں نے نیب قوانین میں ترامیم کروا کر اپنے کیس ختم کروایے ہیں ویسے ہی یہ اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے عدلیہ میں اپنی مرضی کے جج لانا چاہتے ہیں۔ ہائیکورٹس میں یہ اپنی مرضی کے جج لگائیں گے اب وہی طریقہ کار سپریم کورٹ میں بھی چلے گا اور یہ پاکستان کی تاریخ کا افسوسناک ترین واقعہ ہے ۔ 26 ویں ترمیم صرف اپنے آقاوں کو خوش کرنے کے لیے منظور کی گئی اور صرف عمران خان اور پاکستان کی عوام کو نیچا دکھانے کے لیے آئین سے کھلواڑ کیا گیا کہ پیسے اور ڈنڈے کے زور پر اور ہٹ دھرمی سے ہم کسی بھی ممبر کو اٹھا کر اس سے ووٹ لے سکتے ہیں اسی لیے 63 اے کا فیصلہ قاضی نے بے شرمی سے دیا تا کہ پاکستان میں بچی کچھی جمبہوریت کا جنازہ نکلے ۔ آپ جو بھی حربہ استعمال کریں ایک بات یاد رکھیں اللہ کی ذات موجود ہے آپ نے ہر حربہ استعمال کیا مگر 8 فروری کو عوام نکلی اور آپ کے منصوبے ختم کیے ۔ ہماری جدوجہد اب پہلے سے بھی بڑھے گی اور ہم عوام کو انکا حق دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
142
1,274
11
5,006
76,808
واپس ڈی چوک جا رہے سگنل غائب ہونے والے دعاؤں میں یاد رکھیں اللّٰہ نگہبان⁦♥️⁩ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد⁦✌🏻⁩
127
1,922
25
9,262
94,419
ShAhRaM Daulatzai retweeted
اسکو پھیلائیں ✊ یہ کلپس ہم انٹرنیشنل کمیونٹی کو انگیج کرنے کے لیے بنا رہے ہیں ✊ پاکستانیوں۔۔ انکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ✊
65
14,948
151
23,468
278,530