Kaleem (@Kaleem663) header
Kaleem (@Kaleem663) profile picture

یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّ خَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَ

Joined August 2020
مسلمانوں بغض علی تمہیں ابوبکر و عمر کے نزدیک اور بغض صدیق و عمر تمہیں حسن و حسین کے نزدیک نہیں کرسکتی. سب ہمارے ہیں. اعتراض اور بغض رکھنے والے خود کو پٹتے رہیں گے.
3
3
19
Kaleem retweeted
$100 in $SOL Giveaway 🥳 -Follow @rugdotrip -Join t.me/rugrip -Comment “Done” & Tag friends 24 Hours ⏰ Good Luck Everyone 🍀
🤝 Paid partnership
745
568
5
627
26,025
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔ ﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾
33
قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں: ایک جنتی اور دو جہنمی، رہا جنتی تو وہ ایسا شخص ہو گا جس نے حق کو جانا اور اسی کے موافق فیصلہ کیا، اور وہ شخص جس نے حق کو جانا اور اپنے فیصلے میں ظلم کیا تو وہ جہنمی ہے ۔ اور وہ شخص جس نے نادانی سے لوگوں کا فیصلہ کیا وہ بھی جہنمی ہے۔ (سنن ابی داؤد،۳۵۷)
504
الیکشن میں آپکا ووٹ....
0%پی ٹی آئ
0%نون لیگ
0%پی پی پی
0%ٹی ل پی
0 votes • Final results
503