Abdul Karim Khan (@Karim7247) header
Abdul Karim Khan (@Karim7247) profile picture

یہ وطن امانت ہے - اور تم امیں لوگوں PTI Ticket Holder PP-150 / PP-148 Additional GS C.Punjab Pakistan | Imran Khan | Politician | Business |

Lahore, Pakistan
Joined March 2017
Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)Photo by Abdul Karim Khan (@Karim7247)
انکل یہ 200 روپے لے لیں، مجھے عمران خان کا جھنڈا دے دیں، سمبڑیال الیکشن میں ایک بچے کی عمران خان سے محبت کا منفرد انداز
40
2,780
46
10,152
109,400
ہمارا مین آف دی میچ کپتان عبدالصمد جس نے ٹاس کی چوری نہیں کرنے دی
علی رضا کو عزت دو ♥️ #PAKvIND
14
254
Harshit Rana Please come out for Batting - regards Pakistan Criket Fans :)
2
244
Maria B consistently stood against injustice, brutality, and the abuse of power whether speaking up for a nation like Palestine or standing up for individuals like Suleman Courage like hers deserves admiration and respect, More power and respect to Maria B!
6
41
1
224
8,820
Replying to @SyedaIZPTI
@SyedaIZPTI ہمیشہ لاھور میں ہمیشہ ایکٹیو رہی 👍
بہت بہادر لڑکی ہے، اور باقی سب شہزادے بھی، رہائی مبارک، الحمد لله
4
12
316
ثاقب بھائی ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے ہمیشہ پی ٹی آئی کےاندرونی معاملات پر بات کرنے سے اجتناب کیا،
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ اپنی ہی پارٹی کے ملاقات کرنے والوں کو مشکوک قرار دے رہے ہیں
5
275
لطیف کھوسہ صاحب کی عمران خان اور بشرا بی بی صاحبہ سے 4 گھنٹے ملاقات
1
6
357
وہ نیا نام بھی بتا دیں جس سے پاکستان تحریک انصاف الیکشن لڑی ؟
اس میں ان کا قصور نہیں۔ یہ سب صدمے میں ہیں۔ ان کے پیروں کے نیچے سے نا صرف قالین کھسک گیا ہے بلکہ پیروں تلے زمین نکل گئی ہے۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا انتظار کرتے رہے اور ن لیگ اپنا قلعہ مزید مظبوط کر گئی! گجرانوالہ میں ن کے مقابلے میں تمام خطرناک کالعدم تنظیمیں بشمول تحریک انصاف ایک نئے نام سے الیکشن لڑیں مگر اکٹھے ہونے کے باوجود عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئیں۔ یہ دھول چاٹتے رہ گئے! اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔
4
170
عتیق بھائی ایک زبردست انسان ہیں، اور صنم ایک بہادر خاتون، صنم اور عتیق بھائی شاید ایسا ایک ہی گھر ہے کہ میاں بیوی دونوں نے پی ٹی آئی سے جیل کاٹی اور لمبی جیل کاٹی، اللّہ بہتر فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے - آمین
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔ @sanamkh22 @22muradkhan
3
4
76
1,382
لاھور سے گرفتار ورکر ارشد خان کو 60 دن بعد رہا کر دیا گیا، ارشد خان کو 3 MPO میں 30 دن کے لیے نظر بند کیا گیا، مدت پوری ہونے پر مزید 30 دن کے لیے نظر بند کر دیا گیا تھا، کل رات مدت پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا
1
8
22
372
You think there is possibility Trump can initiate World War 3 ? Short While ago our PM nominated him for Nobel Prize for Peace
Yes Trump administration has another two years in office and it’s a big challenge for Democrats to prevent Trump from starting a third world war.
1
6
233
ٹرمپ تباہ دے
1
5
27
417
ہماری ماوں جیسی ڈاکٹر یاسمین راشد کا خوبصورت انداز، ویڈیوں دیکھ کر آپ مسکرایُنگے، لیکن ساتھ ہی آداسی چھا جائے گی کہ ڈاکٹر صاحبہ آج کس حال میں ہیں
Came across this reel on Insta, swear to God, it has healing powers!
17
42
477
پاکستان کی ڈاکٹر صاحبہ
Came across this reel on Insta, swear to God, it has healing powers!
3
14
311
عمران احمد خان نیازی ❤️
9
140
جس بے شرم انسان نے ایک یتیم، معصوم بچے کو قتل کیا اسے ایک عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تھی لیکن عدالتوں سے جنگل کا قانون بنایا ہوا ہے پاکستان میں
خواجہ صاحب، مگر اب وہ بچے کا قاتل بھی پنجاب CCD یعنی پولیس کے ہاتھوں ایک پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے! اس پہ بھی اپنی حکومت کا مواقف دے دیجیے! @KhSaad_Rafique
3
10
308
پئوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ، پاکستانیوں گھبرانا نہیں، کیونکہ ہارتا وہ ہے، جو ہار مان لیتا ہے
1
3
19
330
یہ ہے کبیر جس کی عمر ابھی 18 سال سے بھی کم ہے، یہ ارم زہرہ کا بھانجہ ہے، دو دن پہلے گرفتار کیا گیا اور وہ آج بھی پولیس کی حراست میں ہے۔ ایک سٹوڈنٹ کو اس طرح گرفتار کر کے حنس بے جا میں رکھا ہوا ہے، یہ ظلم، ناانصافی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی انتہا ہے۔
🤖 Made with AI
33
50
812
بھائی اب آپ گنڈاپور کا نام نہ لے دینا پلیز 🙏
گورنر راج بھی ختم ہو گا اور حکومت بھی بحال ہو گی لیکن سوال پھر بھی یہی ہو گا کہ عمران خان کو اِس مُشکل سے کون اور کیسے نکالے گا
1
2
25
541
😳
بریکنگ نیوز ، پی ٹی آئی اس (عمران خان کے) اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی، بیرسٹر گوہر کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے غیر معمولی بیان
1
2
5
517