Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'

Joined September 2020
ایرانی حکومت کی اوقات کا سبکو پتہ ھے اس لئے انکی سیکیورٹی پر کوئی اعتبار نہی کرتا۰ ھر ڈیلیگیشن اپنی سیکیورٹی لے کے آتا ھے اور یہ ماشاءاللہ اتنے ڈیڑھ ھشیار ھیں کے اعلی سطحی میٹنگ بھی بگ کر کے پتہ نہی کس پیو کو جاسوسی کرتے۰ چہار ملکی میٹنگ سے بگنگ کے آلات پکڑے جانا ایران کی رھی سہی عزت بھی ختم کر دی ھے۰ کم ظرفوں کے ھاتھ اقتدار ھے جنہوں نے ایرانی اقدار کا جنازہ نکال کے رکھ دیا ھے۰
4
48
3
187
2,293
Kippsam Malik retweeted
ٹرمپ آئے گا تو پاکستانی حکومت کو لگ پتہ جائے گا وہ کیسا منظر ہو گا جب ٹرمپ اپنی حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کو مدعو کرے گا اب دیکھنا ٹرمپ صرف ایک ٹویٹ کرے گا اور عمران خان رہا ہو جائے گا، حق سچ کا علمبردار صحافی ارشاد بھٹی کے ارشادات🖐🏻
25
234
16
518
9,216
Kippsam Malik retweeted
بس کرو دو اگر کوئی چیز بہتر ہورہی ہوتو ۔ایک چیز کا comparison دوسری کے ساتھ کرکے پتا نہیں کونسا سکوں ملتا ہے آپ لوگوں کو
میڈم چیف منسٹر کو یہ بات سمجھنی چاہیے بازار خوبصورت بنانے کا ایک غریب کو کوئی فایدہ نہیں غریب دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے خود کشیوں کی نوبت آچکی ہے بجلی 3 سو یونٹ مفت دینے کی بجأۓ بیس بیس ہزار کا بل بھیج کے عوام کی چیخیں نکلوائی جارہی غریب کے لیے کوئی سبسڈی نیں
1
2
126
Kippsam Malik retweeted
کچھ حرامخوروں سے بس اتنا پوچھنا تھا یہ وہی پاکستان دو ہمسایہ ممالک میں امن کروا رہا ہے نہ جو ڈیفالٹ ہو چُکا تھا جس کے ٹینکوں میں ڈیزل تک نہیں تھا
2
10
401
Kippsam Malik retweeted
ذرائع کے مطابق تہران میں کواڈ میٹنگ کے آغاز سے قبل جب پروٹوکول کے مطابق کمرے کا سیکورٹی چیک کیا گیا، اور یہ سیکورٹی چیک پاکستانی اور ترکی انٹیلیجنس ٹیموں نے انجام دیا، تو ایک ریکارڈ کرنے والا مشکوک اور alien آلہ برآمد ہوا۔ اس bugging device کو کمرے سے ہٹا دیا گیا۔ کمرہ مکمل محفوظ ہوا اور پھر کواڈ میٹنگ کا آغاز کیا گیا۔
140
306
26
1,657
77,640
Kippsam Malik retweeted
Pakistan trying to bring the world back from the brink of war once again and saving the Iranian civilisation. The rest are processes and semantics.
78
120
26
728
20,970
#Statement | In continuation of the Kingdom of Saudi Arabia’s role in reinforcing regional and international dialogue and peace, the Ministry of Foreign Affairs affirms that the visit of HRH Prince Khalid bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Minister of Defense, and representatives of the Makkah Joint Defense Agreement countries to the Iranian capital, Tehran, to meet with senior Iranian officials, comes as part of the ongoing efforts of the Makkah Joint Defense Agreement countries to de-escalate tensions between the parties to the current crisis, encourage dialogue and diplomatic solutions, and support the mediation efforts undertaken by the State of Qatar and the Islamic Republic of Pakistan.
26
235
24
650
70,597
Kippsam Malik retweeted
Imagine the relief of 15,000 families who no longer have to live in fear. When CM Maryam Nawaz took office in 2024, thousands of children were waiting for life-saving heart surgeries. Today, that backlog is completely cleared! Every child deserves a chance to live. True leadership in action!
21 اگست کو پنجاب کی وزیراعلی نے بتایا تھا کہ بچوں کی ہارٹ سرجری کی 15 ہزار کے قریب waiting list تھی 14 ہزار 600 سے زائد بچوں کی سرجری ہو چکی تھی آج یہ نمبر 16 ہزار کراس کر چکا ہے یہاں بھی اربوں روپے لگے ہیں لیکن منسور نے آج بھی جہاز کے جھولے لینے ہیں
26
29
477
پڑوسی ملاؤں کی جب موت آتی ہے تو پاکستان کے نصحیت ٹھکراتے ہیں اور بعد میں کہتے ہیں کہ ہاں میں تمہیں کافر مرتد صیہونی کہتا ہوں، ہندوتوا کا تاریخی یار ہوں لیکن تمہیں مسلمان ہونے کے ناتے میرے لیے کنویں میں کودنا چاہیئے تھا اللّٰه پاکستان کو پھر سے نمک حراموں کا "انصار" بننے سے بچائے
The Four 🇮🇷 🇸🇦 🇹🇷 🇵🇰 Minus Marandi & Co.........
27
2
137
4,622
Kippsam Malik retweeted
تو پھر کتنے لاکھ میں بات مُکی ؟؟؟؟ @HamidMirPAK
9
11
1
59
666
Kippsam Malik retweeted
The Big 3 of Muslim Ummah!! 🇵🇰🇹🇷🇸🇦
169
70
17
665
20,001
Kippsam Malik retweeted
🇵🇰🇹🇷🇸🇦 Pakistan, Türkiye & Saudi Arabia on Their Way to Tehran to Save 🇮🇷 Iran from Israeli–US Aggression!
67
98
9
748
30,699
Kippsam Malik retweeted
پاکستان، سعودیہ ،ترکی چہرے خوش مثبت انداز ایرانی اسرائیلی پریشان چہرے زرد ؟؟ مگر کیوں
13
24
1
111
1,911
هناك أخبار الآن تشير إلى نشاط وجهود تبذل للوصول إلى حل يضع حدا للحرب الدائرة في منطقتنا بين إيران من جهة وأمريكا وإسرائيل من جهة اخرى، وما ينجم عن هذه الحرب من توتر يزداد خطره يوما بعد يوم. وإني أتمنى أن تؤتي تلك الجهود ثمارها وأن تتكلل، كما قلت مرارا، باتفاقية واضحة وصريحة، وليست اتفاقية مرحلية أو هدنة مرحلية، لأن الهدن المؤقتة لا تحقق الغرض المنشود، ولا تؤدي إلا إلى تصعيد التوتر وازدياده وقد يتحول إلى قنبلة موقوتة يمكن أن تنفجر في أي لحظة. وإنني أتمنى أن يسود العقل والواقعية، وأن تُغَلَّبَ مصلحة المنطقة على المصالح الآنية، وأن تعي دول منطقتنا أن هي المعنية بالحل، وهي أول من يتأثر باستمرار التوتر واندلاع الحروب.
296
296
28
2,039
595,136
Kippsam Malik retweeted
کتے کی “ پوشڑ “ سیدھی کرنے کے غرض سے کئی دہائیاں آہنی پائپ میں پھسا رکھنے باوجود جب وہ پوشڑ باہر نکالی گئی تو اسی طرح “ڈنگی “تھی اور پھر اس شخص نے سگریٹ کا لمبا سوٹا لگایا اور ناسوں و کان سے یکدم دھواں نکالتے ہوئے کہا “ آتش کدوں کے پجاری بھی اسی پوشڑ کی طرح ہیں جو کبھی سیدھے نہیں ہوسکتے “ اور اس وقت شام کے پونے چھ بج چکے ہیں اور آج لال لوبیا کے ساتھ چٹے چاول اور ٹماٹر پودینے کی چٹنی کا لنگر ہے جیوندے ہسدے وسدے رہو
7
57
1
380
7,525
Kippsam Malik retweeted
اتنی سی بھی عقل ہوتی تو تم دس لاکھ ایک ٹوئیٹ کا ریٹ نا لگاتے، محسن نقوی جناب میں نے دس لاکھ سے ابتداء کی ہے آپ بارگینگ سٹارٹ کریں میں پچیس پر بھی مان جاؤں گا، حامد میر چلو ٹھیک ہے پچیس میں ڈن، محسن نقوی دیں پہلی ٹوئیٹ کا پچیس سو ایڈوانس؟ حامد میر پچیس سو واؤ میں نے تو پچیس ہزار نکال لئے تھے، محسن نقوی....!!
5
21
494
Kippsam Malik retweeted
Kot Shah Nawaz | A Significant Step Towards Agricultural Development and Modern Research A visit was arranged to the Centre of Excellence, established with the special support of Barrister Mohsin Shah Nawaz Ranjha, where detailed discussions were held on modern agricultural research and ways to enhance the quality and productivity of agricultural produce. During the visit, the centre's research methodologies, the application of modern agricultural technologies, and the potential for improving crop yields and quality through scientific research were reviewed. On the occasion, a firm commitment was expressed to promoting modern research and advanced agricultural practices, providing better facilities to farmers, and taking effective measures to put the agricultural sector on the path of sustainable growth and development.
3
15
19
285
Kippsam Malik retweeted
The accused was tracked using CCTV footage and arrested within 2 hours. Look at his age and look at the heinous act he has committed. Heartbreaking.
کوٹ ادو: تھانہ سٹی چوک سرور شہید کی حدود میں 3 سالہ بچی "عروۃ الوثقی" کے ساتھ جنسی درندگی کا واقعہ، معصوم عروہ زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج ہے، جنسی درندگی ثابت ہوچکی۔ لواحقین کی اعلیٰ حکام اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل
424
713
85
2,554
289,214