Khan Siab (@KhanSiab2) profile picture
Joined April 2022
یہ قوم اور تاریخ گواہ رہے گی کہ ایک شدید بیمار انسان پر حیوانی تشدد کیا گیا اور اسے اٹھا اٹھا کر پولیس وین میں پھینکا گیا۔ شہباز گل جتنا مضبوط آدمی یے وہ ڈرنے یا گھبرانے والا نہیں، بس اس کے دمہ کے ساتھ مت کھیلیں پھر دیکھیں ۔۔۔
122
2,230
27
7,235
Khan Siab retweeted
Justice for shebaz gill
3
9
Replying to @tariqmateen
یہ ایک ڈگری بھی برداشت نہیں کر سکتا بے غیرت #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
2
3
12
شہباز گل کو رہا کیا جائے ورنہ نواز شریف خواجہ آصف ایاز صادق مریم صفدر فضل الرحمان وغیرہ کو بھی اسی جرم میں جیل میں ڈالا جائے۔ صاحب انصاف کا تو یہی تقاضہ ہے۔
2,505
20,336
615
62,799
ڈالر کو گرانے میں قوم کی خوداری کو کتنا اور گرایا ہے؟
1,330
4,337
305
22,000
سیلیکشن کمیشن نامنظور
304
2,773
50
13,446
وہ کون تھا جس نے نواز شریف کو یقین دہانی کروائی کہ اگلے الیکشن میں آپ اہل اور عمران خان میدان سے آؤٹ ہوں گے۔
4,581
12,157
923
47,859
Khan Siab retweeted
نواز شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ مجھے زبان دی گئی ہے کہ عمران خان اگلے الیکشن میں میدان میں نہیں ہو گا۔@SdqJaan اس دفعہ فیصلہ کسی خفیہ ہاتھ کی بجائے عوام کرے گی!!
235
2,939
119
7,155
امریکی سفیر طور خم بارڈر کی پہاڑیاں دیکھنے گیا تھا، ام حریم
12
230
3
925
اکثر اوقات سب سے پہلے سٹوری بریک کرکے خوشی ہوتی ہے، لیکن آج عمران خان کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے والی سٹوری کو روک کر اچھا لگا۔ کیونکہ حکومت کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں تھا۔
55
761
10
4,851
میں حیران ہوکہ ام حریم کو ہمارے 2 ملین ڈالر تو نظر آگئے ۔ لیکن نواز شریف اور شہباز شریف کے رشوت کے 20 ملین ڈالر نظر نہیں آئے، عمران خان
14
263
6
1,556
کتنا ظلم اور زیادتی ہے. پی ڈی ایم حکومت میں شامل تمام جماعتوں کے لیڈران کی ڈیوٹیاں لگیں۔ فارن فنڈنگ کیس پر درجنوں پریس کانفرنسز ہوئیں ۔ آج عمران خان نے گھنٹہ بھر لگا کر سب بیانیہ فارغ کر دیا۔ واقعہ بہت ظلم اور زیادتی ہے۔
405
5,281
113
17,959
خوشی کی بات ہے کہ کل سے اب تک ڈالر اٹھارہ روپے پلس نیچے آیا ہے۔ کوشش ہونی چاہیے کہ یہ گراوٹ مزید ہو اور دیرپا ہو۔
206
380
35
3,005
Replying to @fawadchaudhry
سارے چور اکٹھے ہو کے ایک ایماندار، دیندار، اور سچے انسان سے مقابلہ نہیں کر سکتے. کیونکہ کے حق اور سچ کی ہمشہ جیت ہوتی ہے..
28
115
1
1,183
عمران خان کا نااہل کرنا مریم صفدر کو پاک دامن نیک سچی ثابت کرنے جیسا ہے!!
36
526
12
3,222
میرا نام ای سی ایل میں ڈال دیں،شکریہ آدا کروں گا،عمران خان
23
610
12
4,997
اب تک 28 پریس کانفرنس کر دی عوام رائے عمران خان کے حق میں مزید بلندی پر پہنچ گئ۰ PDM تباہ دے!!!
30
541
6
2,643
Is this real or edited?
555
768
69
8,008
اب PDM کا میڈیا آپکے سامنے جلد یہ چورن بیچے گا کہ عمران خان کی ڈیل ہو چکی۔ وہ فلاں سے ملا فلاں سے ملا۔ نیا پروپیگنڈو جان کر جیو۔۔۔۔ فتح کے بعد ڈیل نہیں ہوتی۔ درگزر کیا جاتا ہے۔
621
8,200
126
29,972