K H ム N (@Khanjeee45) header
K H ム N (@Khanjeee45) profile picture

Be A Human First ✨️ True Muslim ☪️ long live Pakistan 🇵🇰

Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2014
Photo by K H ム N (@Khanjeee45)Photo by K H ム N (@Khanjeee45)Photo by K H ム N (@Khanjeee45)Photo by K H ム N (@Khanjeee45)Photo by K H ム N (@Khanjeee45)Photo by K H ム N (@Khanjeee45)Photo by K H ム N (@Khanjeee45)Photo by K H ム N (@Khanjeee45)
بھٹی صاحب وہ تنقید برداشت کرتے ہیں حوصلہ آپ لوگوں میں نھی ہیں اب مولانا کو ہی دیکھ لیں مہسن نقوی نے کھل کر کہا کہ مولانا نے گورنرراج لگانے کا کہا آگے سے سیاست کے چمپین کی گفتگو سنی ؟ باقی رہ گئے صحافی اس ملک میں معاف کرنا صحافت کوئ نھی ہے سارے صحافیوں کی پارٹی ہے جس کے وہ چیلے ہیں
شہیدوں کےوارث سوپچاس لوگ ہیں یاقوم ہے؟ سوپچاس میں 25تیس میڈیاٹاؤٹ ہیں کیا؟جوہروقت آگ اُگل رہےکہ اب اسکانمبرلگ گیاہےاب اسکالگ گیاہے جب ہرجگہ گھسیں گےاورشئےمیں گھسیں گےتوحوصلہ رکھیں تنقیدتوہوگی
5
اب اس عمر میں میں آپ کو ریاست کا مطلب سمجھانے سے رہا بھٹی صاحب سمجھدار آدمی لگ رہے ہیں آپ باقی جواب آپ نے ابھی بھی نھی دیا میں نوجوان ہوں لیکن حیرت کی بات ہے کہ میں تحمل سے بات کر رہا اور آپ جزباتی ہو رہے آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ اختلاف بھی ہوتا ہے اور عم و غصہ بھی لیکن اس غم و غصہ کو نکالنے کہ لیے آپ اپنے شہیدوں کو بدنام کرتے ہیں ؟ اور 9 مئ کرتے ہیں ؟ اور اسلحہ اٹھاتے ہیں اور دھمکیاں لگاتے ہیں کہ ہمیں مجبور نا کرو نھی تو ایسے کر دیں گے ویسے کر دے گے ؟
ریاست سب کی ہوتی ہے اور کسی نےبھنگ نہیں پی ہوتی کہ وہ ماں کوگالیاں دے ظاہرہےپالیسی سےاختلاف کےباعث جوغم وغصہ پیاہوتا وہ افرادکیخلاف ہوتاہےحکومت کیخلاف ہوتا ہے کوئی سیاسی جماعت یاایک ادارہ ریاست نہیں کوئی چارکتابیں پڑھ لیاکرو!
1
471
K H ム N retweeted
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں! ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔ میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔ اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔ ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ہونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
191
902
55
2,094
84,277
K H ム N retweeted
Punjab has stepped into a new era of futuristic development and next-generation progress! The arrival of the track-less SRT tram, set to hit the streets of Lahore next week, is another exciting milestone in our journey towards a modern, future-ready Punjab. Every passing day will take our province to new heights of innovation, progress and prosperity, Insha’Allah. Punjab is leading the way!
662
1,578
203
5,721
655,221
K H ム N retweeted
ابھی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق صاحب کا فون آیا ہے مریم نواز صاحبہ نے نوٹس لیا ہے،خواجہ سلمان رفیق صاحب کے حکم پر ہسپتال عملے کی غفلت اور بدتر رویے پر ایم ایس جناح ہسپتال نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے،خواجہ سلمان رفیق صاحب نے فون کرکے مریض سے ذاتی طور پر معذرت کی ہے، امید ہے کل علاج بھی اِسی مستعدی سے شروع ہوجائے گا۔ بہرحال مریم نواز صاحبہ نے جو کہا تھا وہ ہوتا نظر آرہا ہے مریض سے بدتمیزی کرنے والے کٹہرے میں کردیے گئے ہیں۔ @MaryamNSharif
میری فیملی سے ایک مریض جناح ہسپتال گیا،وزیر صحت کے دفتر سے فون بھی کرایا،اُس کے باوجود اتنا گھٹیا رویہ اختیار کیا گیا کہ مجھے خاتون کا روتے ہوئے فون آیا،ایک اسٹاف ممبر غالباً جس کا نام رمیز بتایا،اُسے خواتین سے بات کرنے کی تمیز تک نہیں ہے۔ بچے کے پیٹ میں پتھری ہے،گزشتہ ایک ماہ سے انتہائی کرب میں گزر رہا ہے،بچہ اسٹاف کے سامنے خون کی اُلٹیاں کررہا ہے لیکن ایک دوسری خاتون کہتی ہے کہ وزیر کے دفتر سے فون آیا تو کیا،مفت ٹیسٹ چاہیے تھے وہ ہم نے کرادیے۔ کل ہی مریم نواز صاحبہ نے دعویٰ کیا کہ اگر مجھے پتہ چل جائے کسی ہسپتال میں مریض کا علاج نہیں ہوا تو یقین کرو اتنا سخت ایکشن لیتی ہوں آپکو سن کر خوف آجائے۔ آپ اندازہ کریں کہ وزیر صحت کے دفتر سے تین،تین فون جانے کے بعد عملہ مریضوں کیساتھ ایسا رویہ اختیار کرتا ہے تو دیگر عام مریضوں پر کیا گزرتی ہوگی؟ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے عملے کی تربیت کرائیں،ورنہ یہ آپ کے تمام انقلابی اقدام بھی سمندر بُرد کردے گا۔ @MaryamNSharif
6
51
5
162
8,709
بھٹی صاحب کے مطابق اندر والوں کو کھلی چھٹی دے دیں جس کا جو دل کرتا ہے کرنے دیں کیونکہ اگر کچھ کہیں گے کسی کو تو وہ ریاست کو گالیاں دے گا شاباش بھٹی صاحب کیا منطق پیش کی ہے آپ نے 💯
مولانانےدھاتوں کےعلاوہ کونساایسابیان دیاہےجس پراتنی برہمی ہےاس سےسخت بیانات ماضی میں ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قیادت دیتی آئی ہے جوآجکل چہیتےہیں !!! یہ آں ناں کی دلدل سےباہرنکلنےکی ضرورت ہے جب آفیشلی یہ ماناجاتاہےکہ 64فیصدموادریاست کیخلاف پرموٹ ہورہاہےتوسوچیں ریاست کہ حق میں 74فیصدکیوں نہیں شئیرہورہاکہیں اسکی وجہ یہ تونہیں کہ ھم نےاندرآپس میں سینگ زیادہ پھنسارکھےہیں اور بیرونی خطرات کی بجائےہماری ساری توجہ اندرونی لڑائیوں پرہے ھمیں فوکس بدلنے کی ضرورت ہےنہ کہ نئی سائبرفورس کھڑی کرنیکی اور نہ ہی کسی بڑے کریک ڈاؤن کی ! فوکس اندرکی بجائےبیرونی خطرات پرہوگاتوہرپروپیگنڈےکامقابلہ آسانی سے کیاجاسکتاہےجب تک اندرونی فالٹ لائنزمیں گھسےرہینگے باہرسےغافل رہینگےتواندرونی نہ ختم ہونیوالی لڑائی ھماری اولین ترجیحھ رہے گی سو صاحب ترجیحات بدلیےپھردیکھیےکیافرق پڑتاہے
1
850
بہت شکریہ میڈم جی آپ کا پلیز دو کام ہیں اگر وہ کروا دیں تو پھر تو سمجھ لیں حق ادا ہو جائے گا ایک رنگ روڈ کھلوا دیں دوسرا بوستان خان روڈ بنوا دیں 3 کلو میٹر کی روڈ ہے پتہ نھی کس کے حلقے میں آتی ہے روذ دفتر جاتے ہوئے بندے کی ہڈیاں تک ہل جاتی ہیں ۔۔۔🥲 @MaryamNSharif
میرا آپ سے وعدہ تھا کہ پنجاب کے ہر شہر کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالیں گے اسی تسلسل میں راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ تاریخی بازاروں کی بحالی کا کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ بارانی یونیورسٹی کے پرجوش طلبہ کے ہمراہ گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت شہر میں مزید 80 سے زائد الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ 47 کروڑ روپے سے کمرشل مارکیٹ جبکہ 69 کروڑ روپے کی لاگت سے راجہ بازار کو قدیمی محرابی دیواروں، پلانٹرز، جدید لائٹس اور خصوصی افراد سمیت تمام شہریوں کی ضروریات کے مطابق نکھارا گیا ہے انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا یہ سفر آنے والے کل کے روشن پنجاب کی تعمیر تک پوری رفتار سے جاری رہے گا۔
12
K H ム N retweeted
میرا آپ سے وعدہ تھا کہ پنجاب کے ہر شہر کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالیں گے اسی تسلسل میں راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ تاریخی بازاروں کی بحالی کا کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ بارانی یونیورسٹی کے پرجوش طلبہ کے ہمراہ گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت شہر میں مزید 80 سے زائد الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ 47 کروڑ روپے سے کمرشل مارکیٹ جبکہ 69 کروڑ روپے کی لاگت سے راجہ بازار کو قدیمی محرابی دیواروں، پلانٹرز، جدید لائٹس اور خصوصی افراد سمیت تمام شہریوں کی ضروریات کے مطابق نکھارا گیا ہے انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا یہ سفر آنے والے کل کے روشن پنجاب کی تعمیر تک پوری رفتار سے جاری رہے گا۔
127
809
25
2,101
52,345
K H ム N retweeted
Key question ‼️
اب لگ رہا ہے کہ مریم نواز کی صورت میں پنجاب میں ن لیگ کی واپسی ہوچکی ہے۔ مخالفین کیلئے یہ ویڈیو لمحہ فکریہ ہے! سوچنے کا مقام ہے کہ مقبولیت کے دعویداروں سے آخر کہاں غلطی ہوئی؟
154
310
20
855
70,310
K H ム N retweeted
میری فیملی سے ایک مریض جناح ہسپتال گیا،وزیر صحت کے دفتر سے فون بھی کرایا،اُس کے باوجود اتنا گھٹیا رویہ اختیار کیا گیا کہ مجھے خاتون کا روتے ہوئے فون آیا،ایک اسٹاف ممبر غالباً جس کا نام رمیز بتایا،اُسے خواتین سے بات کرنے کی تمیز تک نہیں ہے۔ بچے کے پیٹ میں پتھری ہے،گزشتہ ایک ماہ سے انتہائی کرب میں گزر رہا ہے،بچہ اسٹاف کے سامنے خون کی اُلٹیاں کررہا ہے لیکن ایک دوسری خاتون کہتی ہے کہ وزیر کے دفتر سے فون آیا تو کیا،مفت ٹیسٹ چاہیے تھے وہ ہم نے کرادیے۔ کل ہی مریم نواز صاحبہ نے دعویٰ کیا کہ اگر مجھے پتہ چل جائے کسی ہسپتال میں مریض کا علاج نہیں ہوا تو یقین کرو اتنا سخت ایکشن لیتی ہوں آپکو سن کر خوف آجائے۔ آپ اندازہ کریں کہ وزیر صحت کے دفتر سے تین،تین فون جانے کے بعد عملہ مریضوں کیساتھ ایسا رویہ اختیار کرتا ہے تو دیگر عام مریضوں پر کیا گزرتی ہوگی؟ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے عملے کی تربیت کرائیں،ورنہ یہ آپ کے تمام انقلابی اقدام بھی سمندر بُرد کردے گا۔ @MaryamNSharif
18
83
10
254
13,214
K H ム N retweeted
راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تاریخی اور والہانہ استقبال عوام کے اعتماد، محبت اور بھرپور پذیرائی کا مظہر ہے۔ شہر بھر میں عوام کا جوش و خروش، پھولوں کی بارش اور بے مثال محبت ایک یادگار منظر بن گئی۔
42
136
6
457
14,366
K H ム N retweeted
Entire Rawalpindi on the roads to welcome CM Maryam Nawaz. Thank you Rawalpindi.
91
192
13
698
22,798
K H ム N retweeted
آج الحمدللہ راولپنڈی کے عوام نے بھی وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی 1000 روزہ کارکردگی پہ بھرپور اعتماد کا اظہار کرکے پیغام دیا ہے کہ اب کسی انتشار اور فساد کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا سفر یونہی جاری رہے گا۔
1
75
1
135
1,211
K H ム N retweeted
پنڈی مریم نواز شریف دا 🙏🏽❤️
47
99
2
314
9,735
K H ム N retweeted
یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ میں شین ژو-24 کے تین خلابازوں کی روانگی کی تقریب میں شریک ہوں، جن میں مدار تک جانے والے پہلے پاکستانی خلاباز ذیشان علی بھی شامل ہیں۔ چین بھر سے ہزاروں افراد صبح سویرے یہاں جمع ہوئے۔ یہ تاریخ رقم ہونے کا لمحہ تھا اور ایک خواب کی تعبیر بھی۔ 2017-18 میں میں اپنے چینی دوستوں سے بار بار کہتا تھا کہ سی پیک کے تحت زمین پر انقلابی منصوبے مکمل کرنے کے بعد اب ہمارے تعاون کو خلا تک وسعت دینی چاہیے، اور چینی خلائی مشن پر پاکستانی خلاباز ہمارا اگلا قدم ہونا چاہیے۔ آج وہ خواب حقیقت بن گیا ہے اور میں پہلے پاکستانی خلاباز ذیشان علی کو اپنے خلائی جہاز کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ ہمارے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر اس سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہو سکتا تھا۔ پاک چین دوستی زندہ باد! 🇵🇰🇨🇳
490
23
3,225
82,558
K H ム N retweeted
کوئی پوچھے تو کہنا نواز شریف کی بیٹی آئی تھی
377
499
43
1,729
61,591
اس گنجے پاپی کو اتنی دور کی کوڑی پتہ نھی کس نے دی ہے عجیب ہی باندر نما صحافی بیٹھے ہیں چینلوں پر صحافی بھی ہیں سیاست دان بھی ہے پارٹی ورکر بھی ہیں پارٹ ٹائم انقلابی بھی ہیں پتہ نھی اور کیا کیا ہیں
مریم نواز ، نواز شریف کے ہوتے ہوئے پارٹی صدرارت کا سوچ بھی نہیں سکتیں اور جو ان کے گروپ میں ایسی بات کرے گا تو اس کا کان سے پکڑ کر باہر نکال دیں گی، نواز شریف کے ہوتے ہوئے نواز شریف بھی اگر یہ چاہئیں تو ایسا نہیں ہونے دیں گے،راناثناءاللہ
18
K H ム N retweeted
Live from Pindi ❤️
185
683
41
1,926
76,076
K H ム N retweeted
یہ کسی جلسے کے مناظر نہیں راولپنڈی کے عوام کی اپنی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے بے مثال محبت ہے #MaryamNawazInRawalpindi⁩
70
183
12
431
11,167
K H ム N retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی. وزیراعظم نے صوبے میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہادر سیکورٹی فورسز اور خیبر پختونخوا پولیس کی قربانیاں رائگاں نہیں جائیں گی. دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں کے نفاذ پر وفاقی حکومت مکمل تعاون جاری رکھے گی. وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت کے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں. وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کے شعبوں سمیت سماجی ترقی کے اشاریوں میں بہتری پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی. وزیرِ اعظم نے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کی سہولیات کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے پر بھی توجہ دی جائے. گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے گورنر اور خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کی جانب سے جاری اقدامات پر بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود تھے.
11
23
115
13,121