خوشاب پولیس | قیادت، عزم اور خدمت کا سفر
عوام کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کے لیے پُرعزم قیادت۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب محمد طاہر علی کی تعارفی ویڈیو، جس میں ان کے پیشہ ورانہ وژن، فرائض کی ادائیگی کے عزم اور عوام دوست پولیسنگ کے عزم کی عکاسی کی گئی ہے۔