🏙️ LDA proudly presents PINE AXIS – Premium Commercial Plots on Pine Avenue!
✨ PINE AXIS – The Ultimate Business Destination!
📅 Last Date to Apply: 3 December 2026
🚀 Don't miss this opportunity!
📲 Apply Now:
🔗 lda.gop.pk/sales-landing
#PineAXIS #LDACITY
2
586
Lahore Development Authority retweeted
لاہور۔ڈویلپمنٹ/بحالی و تزئین و آرائش پراجیکٹس کے گزشتہ رات دورے
کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کا نیلاگنبد ۔ناصر باغ کا دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے ہمراہ تھے۔
نیلہ گنبد زیرزمین پارکنگ اور مارکیٹ و تزئین و آرائش پیشرفت کے جائزہ دورے کے موقع پر ٹیپا۔ایل ڈی اے اور والڈ سٹی اتھارٹی ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی
۔ناصر باغ انڈرگراونڈ پارکنگ پراجیکٹ کے تعمیراتی معیار و پشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا
ناصر باغ پارکنگ سائٹ سے کچہری۔ایوان عدل و ٹاون ہال کےگرد گاڑیوں کا بوجھ کم ہو گا ، ایریا میں ٹریفک روانی میں بہتری ہوگی۔بریفنگ
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab
🇵🇰 🏢 *لاہور ٹیکنالوجی پارک* – آئی ٹی کمپنیوں، سافٹ ویئر ہاؤسز، ٹیکنالوجی بزنسز کے لیے سرمایہ کاری کا بہترین موقع!
📍 ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کے بالکل ساتھ، بہترین لوکیشن:
نیلامی کی تاریخ: 03 دسمبر 2026
مزید تفصیلات کے لیے:
[lda.gop.pk/sales-landing]
#LDA #Lahore
🇵🇰علامہ محمد اقبالؒ وہ عظیم مفکر، شاعر اور فلسفی تھے جنہوں نے اپنی فکر و شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں خودی، خود اعتمادی اور آزادی کا شعور بیدار کیا۔
آئیے! عہد کریں کہ علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ہم پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 🇵🇰
#یوم_اقبال
#LD
1
4
478
Lahore Development Authority retweeted
آج لاہور نیلا کنبد کے پاس سے گزرنا ہوا،چند ماہ میں اس ایریا کا نقشہ تبدیل ہوگیا ہے،تین منزلہ انڈر گراونڈ پارکنگ کا کام تقریبا مکمل ہوگیا ہے،نیلا کنبد کی ازسرنو تعمیر مکمل ہوگئی،اردگرد کی عمارتوں کی تزئین و آرائش کا کام بھی جاری ہے،لگ رہا ہے یہ لاہور میں نیا فیملی پوائنٹ ہوگا۔
Lahore Development Authority retweeted
امین حفیظ ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس میں اسکواش کھیلتے ہوئے
#PTVnewsHD #Squash
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
Lahore Development Authority retweeted
ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس کے لیڈیز جم میں موجود کوچ سے گفتگو
#PTVnewsHD #LadiesGym
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
Lahore Development Authority retweeted
خود کو صحافت کے علمبردار کہنے والے عظیم صحافی حضرات جب پراپیگینڈا کرنے پر آتے ہیں تو حقائق پر ایسے آنکھیں بند کرلیتے ہیں جیسے انہیں کچھ نظر ہی نا آرہا ہو۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو 2 لین سے 6 لین کیا جارہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔کھمبوں کی منتقلی کیلئے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔ ایک منصوبہ جو اب تک صرف 45 فیصد مکمل ہوا ہے اس پر اس قسم کی رپورٹنگ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی ۔ عوام اس وجہ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیرِ تعمیر نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ پارکنگ پلازہ کے تینوں فلورز پر فنشنگ کے کام بیک وقت جاری ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے نے پارکنگ سسٹم کی تنصیب، پینٹ اور فلورنگ کا کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی!
#LDA
5
13
1,434
Lahore Development Authority retweeted
پروگرام میرا پاکستان میں ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ
#PTVnewsHD #LDASportsComplex
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
Lahore Development Authority retweeted
ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس کی اسسٹنٹ مینیجر سے گفتگو
#PTVnewsHD #Facilities
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق کاایونیو ون فیسلیٹیشن سنٹر کا اچانک دورہ، شہریوں سے سروسز کی فراہمی بارے فیڈ بیک لیا۔
ایل ڈی اے سٹی میں گھروں کی تعمیر میں مسلسل اضافہ، پراپرٹی ٹرانسفر کے کیسز بھی بڑھ رہے ہیں۔ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی اور ڈائریکٹر ایونیو ون نے تفصیلی بریفنگ دی۔
#LDA
1
3
1,080
Lahore Development Authority retweeted
ایل ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ کوچ سے خصوصی گفتگو!
#PTVnewsHD #SwimmingPool
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
برکی روڈ لاہور کی زیرتعمیر سڑک بارے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ!
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو2 لین سے6 لین کیا جا رہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔
کھمبوں کی منتقلی کے لیے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔
#LDA
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
سڑک کی تعمیر کا 45 فیصد کام مکمل، سڑک کو 2 لین سے چوڑا کرکے 6 لین بنائی جا رہی ہے۔بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کا عمل لیسکو کے شیڈول کے شٹ ڈاؤن کے بعد آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔
#LDA
3
5
637


















