اچھا میری طرح آپ سب کو بھی ایسا لگتا تھا
کہ پورے ملک میں سب سے زیادہ
غیرت مند حاجی صاحبان ہیں؟
یہ نظریہ بھی غلط ثابت ہوا
ہاں
سروے!
کیا آپ پاکستان میں جلد از جلد شفاف انتخابات کے حامی ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش پر ٹویٹ کر کے اپنی رائے دیں۔
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
1
*عمران خان کو کیوں فوراً ہٹایا گیا ہے*
انگریزی تحریر : جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال . اردو ترجمہ : احمد عزیر
میں آپ کو بتاؤں کہ عمران خان نے ایسا کیا جُرم کیا کہ امریکہ کو اُسے فوراً اسکے عہدے سے ہٹانا پڑا اور اگر امریکہ ایسا نہ کرتا تو اسے کس قسم کے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے
1
Justice for Pakistani senator Azam Swati - Sign the Petition! chng.it/2TtgY6F7 via @Change
2
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں
تیرے دفعہ ہونے کی خوشی زیادہ ہے
#یوم_نجات_29_نومبر
جو لوگ ٹویٹ کرتے ہیں کہ کیا اللہ کا خوف نہیں آتا۔ ۔
او بھئی سمجھو! یہ خود کو خدا سمجھتے ہیں اور ان کو پورا یقین ہے کہ ہم ہی خدا ہیں
نعوذ باللہ من ذالک
سیاست میں سب سے کامیاب جماعت فی الحال فوج کی جا رہی ہے
جو پچھلے 75 سال سے نہیں ہاری
اس لیے ہمارا نعرہ ہے
پاک فوج زندہ باد
1
افسوس اس بات کا ہے
کہ جن کے پاس کچھ نہ تھا
13 ارب کما گئے
ایک غریب آدمی کے پاس سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا گیا
#غیر_سیاسی


